بھونرا🍁 (@bhonwraa) 's Twitter Profile
بھونرا🍁

@bhonwraa

الحمداللہ رب العالمین ۔

میری عمر رواں بس ٹھر جا اب سفر کی ضرورت نہی ہے
انکے قدموں کے میری جبیں ہے اور ھاتھوں میں سونے کی جالی۔
@bhonwra Instagram

ID: 1689620369198714880

calendar_today10-08-2023 12:51:42

82,82K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

🇵🇰🇨🇦🇺🇲 Farhat. No DM (@farhat121213) 's Twitter Profile Photo

Asalaamwalakum. Dear weekend, I'm so glad we are back together". "Saturday is a day to do what you want and forget about what you have to do". "The weekend is a time for – no alarm clock, no rushing, no urgent phone calls, no working nights!".

بھونرا🍁 (@bhonwraa) 's Twitter Profile Photo

تیرے ہوتے ہوئے محفل میں جلاتے ہیں چراغ لوگ کیا سادہ ہیں سورج کو دکھاتے ہیں چراغ اپنی محرومی کے احساس سے شرمندہ ہیں خود نہیں رکھتے تو اوروں کے بجھاتے ہیں چراغ بستیاں دور ہوئی جاتی ہیں رفتہ رفتہ دم بہ دم آنکھوں سے چھپتے چلے جاتے ہیں چراغ

تیرے ہوتے ہوئے محفل میں جلاتے ہیں چراغ
لوگ کیا سادہ ہیں سورج کو دکھاتے ہیں چراغ

اپنی محرومی کے احساس سے شرمندہ ہیں
خود نہیں رکھتے تو اوروں کے بجھاتے ہیں چراغ

بستیاں دور ہوئی جاتی ہیں رفتہ رفتہ
دم بہ دم آنکھوں سے چھپتے چلے جاتے ہیں چراغ
بھونرا🍁 (@bhonwraa) 's Twitter Profile Photo

زمین پر پاؤں تھے ،،، قیام آسمان میں تھا مِری طرح سے وُہ شخص بھی اِمتحان میں تھا یہ روشنی تھی کہ اُسکا چہرہ دھیان میں تھا سِتارہ سا اِک چراغ میرے مَکان میں تھا کہ چاند خود آ کے ایک تارے کا نام پُوچھے ہجوم سیّار گاں ! یہ کِس کے گُمان میں تھا

زمین  پر  پاؤں  تھے ،،، قیام  آسمان   میں   تھا 
مِری طرح سے وُہ شخص بھی اِمتحان میں تھا

یہ روشنی تھی کہ اُسکا چہرہ دھیان میں تھا
سِتارہ  سا  اِک  چراغ  میرے  مَکان  میں  تھا

کہ چاند خود آ کے ایک تارے کا نام پُوچھے
ہجوم سیّار گاں ! یہ کِس کے گُمان میں تھا
بھونرا🍁 (@bhonwraa) 's Twitter Profile Photo

مجھ کو تو تُو نے بخش دیا لطفِ اضطــــراب میــری طرح سے تو بھی تو کچھ بیقــرار بن ✍بہزاد لکھنوی

مجھ کو تو تُو نے بخش دیا لطفِ اضطــــراب
میــری طرح سے تو بھی تو کچھ بیقــرار بن

✍بہزاد لکھنوی
بھونرا🍁 (@bhonwraa) 's Twitter Profile Photo

یہودیوں کو کوئ جان بچانے کا ٹھکانہ نہیں ملے گا سوائے برگد کے درخت کے وہ اس حدیث کو جانتے ہیں ۔جگھ جگھ انہوں نے برگد کے درخت اگا رکھے ہیں۔ لیکن پھر بھی فنا ہونا انکی تقدیر میں لکھا جا چکا ہے۔

Naina 🇩🇪 (@salenophile786) 's Twitter Profile Photo

مل جائیں گے بہت سے تجھے مصلحت پسند مجھ سے نہ سر کھپا کہ بہت سر پھری ہوں میں... #قومی_زبان

مل جائیں گے بہت سے تجھے مصلحت پسند 
مجھ سے نہ سر کھپا کہ بہت سر پھری ہوں میں...

#قومی_زبان
بھونرا🍁 (@bhonwraa) 's Twitter Profile Photo

حالات بہت تیزی سے بدل رہے ہیں عالمی جنگ کسی بھی وقت چھڑ سکتی ہے جنکی شادیاں مہینوں میں ہیں دنوں میں طے کرلو ۔

بھونرا🍁 (@bhonwraa) 's Twitter Profile Photo

پیارے محترم دوستوں 💞 السلامُ علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ ✨ لگتا ہے انسان کی ہوس اب عروج پر پہنچ چکی ہے اور اسی بنا پر وہ دنیا کو ختم کرنے پر تلا ہوا ہے تیسری عالمی جنگ کی ابتدا ہو چکی شاید وہ مرحلہ بھی آن پہنچا ہو جب دنیا لاشوں سے پٹ جائے گی جو حدیث میں ہے اور ہو کر ہے گا۔

پیارے محترم دوستوں 💞 
السلامُ علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ ✨ 
لگتا ہے انسان کی ہوس اب عروج پر پہنچ چکی ہے اور اسی بنا پر وہ دنیا کو ختم کرنے پر تلا ہوا ہے تیسری عالمی جنگ کی ابتدا ہو چکی شاید وہ مرحلہ بھی آن پہنچا ہو جب دنیا لاشوں سے پٹ جائے گی جو حدیث میں ہے اور ہو کر ہے گا۔
بھونرا🍁 (@bhonwraa) 's Twitter Profile Photo

ہم سے بھاگا نہ کرو دور غزالوں کی طرح ہم نے چاہا ہے تمہیں چاہنے والوں کی طرح خودبخود نیند سی آنکھوں میں گھلی جاتی ہے مہکی مہکی ہے شب غم ترے بالوں کی طرح تیرے بن رات کے ہاتھوں پہ یہ تاروں کے ایاغ خوبصورت ہیں مگر زہر کے پیالوں کی طرح

ہم سے بھاگا نہ کرو دور غزالوں کی طرح 
ہم نے چاہا ہے تمہیں چاہنے والوں کی طرح 

خودبخود نیند سی آنکھوں میں گھلی جاتی ہے 
مہکی مہکی ہے شب غم ترے بالوں کی طرح 

تیرے بن رات کے ہاتھوں پہ یہ تاروں کے ایاغ 
خوبصورت ہیں مگر زہر کے پیالوں کی طرح
بھونرا🍁 (@bhonwraa) 's Twitter Profile Photo

السلامُ علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ ✨ رب کریم مسلمانوں میں اتحاد عطا فرما اور دشمنوں سے مقابلہ کرنے کی ہمت عطا فرما 🤲

السلامُ علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ ✨ 
رب کریم مسلمانوں میں اتحاد عطا فرما اور دشمنوں سے مقابلہ کرنے کی ہمت عطا فرما 🤲