مــس پیـــرزادہ (@bia_pz_) 's Twitter Profile
مــس پیـــرزادہ

@bia_pz_

ہم نے کاٹی ہے کئی بار ہی جینے کی سزا
غم کی اس بار نئی فصل اُگائی جائے🖤

ID: 1403947325698056206

linkhttps://twitter.com/search/from:@bia_pz_ calendar_today13-06-2021 05:28:41

4,4K Tweet

13,13K Followers

11,11K Following

مــس پیـــرزادہ (@bia_pz_) 's Twitter Profile Photo

جو قلب نے سہہ لیا اور جو آنکھ نے بہا دیا۔ وہ ضبط رب کے سوا بھی کوئی جان جاۓ، ممکن ہی نہی۔

مــس پیـــرزادہ (@bia_pz_) 's Twitter Profile Photo

اے ترک تعلق پہ تُلے شخص خبردار تیری تو کسی اور سے بنتی بھی نہیں ہے مت بانٹ محبت کہ ترے پاس تو جتنی مجھ ایک کو درکار ہے اُتنی بھی نہیں ہے

اے ترک تعلق پہ تُلے شخص خبردار
تیری تو کسی اور سے بنتی بھی نہیں ہے

مت بانٹ محبت کہ ترے پاس تو جتنی
مجھ ایک کو درکار ہے اُتنی بھی نہیں ہے
مــس پیـــرزادہ (@bia_pz_) 's Twitter Profile Photo

O Allah, blessings and blessings be upon Muhammad and the family of Muhammad as you prayed for Abraham and the family of Abraham You are Praiseworthy, Glorious.

جو بول زبانوں نکل گیا اوہ تیر کمانوں نکل گیا میں دل وچّ اوہنوں لبھنا واں اوہ دور اسمانوں نکل گیا خواباں نہ تکّ خواباں بدلے یوسف کنعانوں نکل گیا میں گھر دی اگّ لکاؤندا ساں دھواں روشن دانوں نکل گیا جو غیر لئی تپ اٹھدا سی اوہ لہو شریانوں نکل گیا

Qamar Sohail (@qamarsohail09) 's Twitter Profile Photo

عمران ریاض خان: ٹکر کے لوگ اور اُن کا اٹل جذبہ اور دشمنوں کی “لڑاؤ اور حکومت کرو “ کی تکنیک۔ عمران ریاض خان پاکستانی صحافت کی ایک ایسی آواز ہیں جو نہ صرف اپنے نڈر انداز بلکہ اپنے پرجوش لہجے اور کارکنوں کے لیے اٹل حمایت کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔ ان کا ایک جملہ، “ٹکر کے لوگ ملے

Qamar Sohail (@qamarsohail09) 's Twitter Profile Photo

مــس پیـــرزادہ ویلکم بیک۔ ایسے نہ جایا کریں ٹوئٹر سونا سونا ہو جاتا ہے۔ اور مجھے پھر سے اپنی ایکس یعنی ماروی سرمد اور عظمیٰ کاردار کی یاد ستانے لگتی ہے۔ پھر اپنے AZHAR SYED (Aqsa) بھائی گندم میں رکھنے والی گولیاں کھانے کا مشورہ دیتے ہیں۔ اگر کسی دن جذبات میں آ کر ایسا قدم میں نے اٹھا

مــس پیـــرزادہ (@bia_pz_) 's Twitter Profile Photo

تکبر اور اپنے علم پر غرور بڑھتے بڑھتے دماغ کا ناسور بن جائے تو انسان باولا ہو جاتا ہے۔ پھر وہ حیوانوں اور درندوں کی طرح ہر ایک پر حملہ کرتا ہے۔ حتیٰ کہ اپنے خونی رشتہ داروں اور قابل احترام رشتوں کو بھی بھول جاتا ہے ایسے مریض پر بعض اوقات بہت رحم بھی آتا ہے

مــس پیـــرزادہ (@bia_pz_) 's Twitter Profile Photo

الیکشن میں استعمال ہونے والی پراڈوز اور بندے اٹھاتے ڈالوں کی اس وقت سیلاب زدگان کو نقل مکانی کیلئے اشد ضرورت ہے۔

مــس پیـــرزادہ (@bia_pz_) 's Twitter Profile Photo

آپ دنیا کو خوش نہیں رکھ سکتے اگر تم سادہ لوح ہوئے تو دنیا تم پر ہنسے گی تمہارا مذاق اُڑاے گی اگر عقلمند ہوئے تو حسد کرے گی اگر الگ تھلگ رہے تو موڈی اور کھڑوس تم ہمیشہ تنہار ہو گے حتی کہ ایک دن آئے گا اور چپکے سے اس دنیا سے رخصت ہو جاؤ گے

آپ دنیا کو خوش نہیں رکھ سکتے
 اگر تم سادہ لوح ہوئے تو دنیا تم پر ہنسے گی تمہارا مذاق اُڑاے گی اگر عقلمند ہوئے تو حسد کرے گی اگر الگ تھلگ رہے تو موڈی اور کھڑوس 
تم ہمیشہ تنہار ہو گے حتی کہ ایک دن آئے گا اور چپکے سے اس دنیا سے رخصت ہو جاؤ گے
مــس پیـــرزادہ (@bia_pz_) 's Twitter Profile Photo

سمجھ میں کچھ نہیں آتا کہ کیا ہے ہماری زیست اک حیرت کدہ ہے کبھی یہ ہے سراپائے عنایت کبھی پوری نہ ہو ایسی دعا ہے کہیں کھِلتی ہوئی کلیوں کی خوشبو کہیں بجھتے چراغوں کی ضیا ہے

سمجھ میں کچھ نہیں آتا کہ کیا ہے
ہماری زیست اک حیرت کدہ ہے 
کبھی یہ ہے سراپائے عنایت
کبھی پوری نہ ہو ایسی دعا ہے
کہیں کھِلتی ہوئی کلیوں کی خوشبو
کہیں بجھتے چراغوں کی ضیا ہے
مــس پیـــرزادہ (@bia_pz_) 's Twitter Profile Photo

جب خدا تمہیں ایک نئی شروعات عطا کرے تو پرانی غلطیوں کو نہ دہراؤ۔ کیونکہ ہر نیا آغاز ایک موقع ہے کہ تم اپنی زندگی کی بہتر کہانی لکھو، زیادہ دانائی کے ساتھ راستہ اختیار کرو، اور یہ ثابت کرو کہ تم نے ان زخموں اور ٹھوکروں سے سبق سیکھ لیا ہے جو ماضی میں تمہیں ملے تھے۔

زندگی بہت خوبصورت ہے...! سچ تو یہ ہے کہ انسان ہی انسان کی دوا ہے!!! اگر کوئی دُکھ دیتا ہے تو کوئی سکون بن جاتا ہے ، کوئی نفرت کرتا ہے ،تو کوئی محبت دے کر حساب برابر کر دیتا ہے ۔

زندگی بہت خوبصورت ہے...!
سچ تو یہ ہے کہ انسان ہی انسان کی دوا ہے!!!
اگر کوئی دُکھ دیتا ہے تو کوئی سکون بن جاتا ہے ،
کوئی نفرت کرتا ہے ،تو کوئی محبت دے کر حساب برابر کر دیتا ہے ۔