ابو ہاشر𓃵 (@bil_al95) 's Twitter Profile
ابو ہاشر𓃵

@bil_al95

💯 % Follow 🔙
🇵🇰🇸🇦
Engineer
PTI 🇧🇫
@imrankhan
Libra ♎
Proud to be a Muslim & Pakistani🇵🇰
Punjabi❤️
Gujjar💓
🏏

ID: 2489694967

linkhttp://insaf.pk calendar_today11-05-2014 11:10:55

75,75K Tweet

20,20K Followers

21,21K Following

Lubna Syed (@lubna_syed9) 's Twitter Profile Photo

عاصم منیر تم تو کھسروں سے بھی زیادہ گرے ہوئے ہو ۔ اگر مقابلہ کرنے کا اتنا ہی شوق ہے تو عمران خان کو باہر نکال پھر مقابلہ کر ۔ دیکھیں عوام عاصم منیر بارے کیا رائے رکھتی

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

لکی مروت گانڈھی چوک میں کارکنان جمع ہونا شروع ہو گئے ۔ Release Imran Khan مارچ اٹک پل کی جانب روانہ ہو گا

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

اہم ترین 🚨 خان صاحب کے لئے کتابیں اڈیالہ جیل پہنچا دی گئی، اب دیکھنا ہوگا جیل انتظامیہ کتابیں خان کو دیتے ہیں یا نہیں بھولنا مت نواز شریف اپنے لیے جیل میں نہاری، پائے، بریانی، قورمہ، گاجر کا حلوہ اور بہت سی کھانے پینے کی چیزیں منگواتا تھا

Nighat khan🇵🇰♥️ (@nigii_khan) 's Twitter Profile Photo

انشاءاللہ!!!!! نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَ فَتْحٌ قَرِیْبٌ❤️ اللہ کی طرف سے مدد اور جلد فتح!

انشاءاللہ!!!!!

نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَ فَتْحٌ قَرِیْبٌ❤️
اللہ کی طرف سے مدد اور جلد فتح!
Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

انصاف لائرز ونگ کے وکلا کی جانب سے، سندھ ہائیکورٹ کی طرف وکلا کا مارچ، حسان نیازی کی رہائی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے،

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس اور آئینی بینچ کا سربراہ کس منہ سے حج کرنے گئے ہیں؟ "کعبہ کس منہ سے جاؤ گے غالب شرم مگر تم کو آتی نہیں" دو سال سے ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کا کیس ہی نہیں لگ رہا کیونکہ عدالت میں پولیس ریکارڈ ہی جمع نہیں کروا رہیز ثمینہ پاشا

Saif Khan AFridi (@saifkhofficial) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨 اج خاص طور پر عمران خان نے سلمان اکرم راجہ کی تعریف کی اور کہا کہ سلمان اکرم راجہ ایک ایماندار شخص ہے علیمہ خان

Sheikh saira sahiba (@chotisheikhni) 's Twitter Profile Photo

🚨 *بریکنگ الرٹ *عوام نے اٹک پل مکمل طور پر بند کردیا گیا ہے* 💪 🖐️ *قیادت غائب ہے*

Bakhtawar Gillani (@bakhtawargillni) 's Twitter Profile Photo

مجھے اللہ پر یقین ہے 2025 اس قوم کے لیے حقیقی ازادی کا سال ہے عمران خان کے الفاظ

Sheikh saira sahiba (@chotisheikhni) 's Twitter Profile Photo

آپ کا ذریعہ معاش کیا ہے ؟ ذریعہ معاش اللہ کی طرف سے غیبی مدد ہے ! مولانا فضل الرحمان ۔ کونسی غیبی مدد ہے جو پاکستانی غیریب عوام کی نہیں ہوتی-

Bakhtawar khan (@bakhtt_pti) 's Twitter Profile Photo

رات کتنی لمبی ہوجائے صبح ضرور ہوتی ہے اور عمران خان کے رات کی بھی سویر ہوگی۔ فرعون نے کتنا زور لگایا تھا موسی کو قتل کرے لیکن نہیں مار سکا مولانا طارق جمیل صاحب

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے آج کہا جو لوگ پریشر نہیں برداشت کر سکتے ہیں وہ فیصلہ کر لیں اور خود کو اس عہدے سے علیحدہ کریں وکیل نعیم پنجوتہ 🔥

Saif Khan AFridi (@saifkhofficial) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨 سب بولو امین یا اللہ ان کی نسلیں برباد کرے جو عمران خان کے ساتھ غداری کرتا ہے یا گروپ بندی بناتا ہے یا کمپرومائز قیادت کے لیے چمچہ گیری کرتا ہو

ABC Urdu News (@abcnewsurdu) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے کہا ہے کہ میں سب جانتا ہوں کہ کس کو کیوں ملاقات کے لیے آنے دیا جاتا ہے۔ منصوبہ ساز اگر یہ سمجھتے ہیں کہ وہ عمران خان کی کوئی زہن سازی کر لیں گے تو یہ ان کی بیوقوفی ہے، سلمان اکرم راجہ salman akram raja #ImranKhan

عمران خان نے کہا ہے کہ میں سب جانتا ہوں کہ کس کو کیوں ملاقات کے لیے آنے دیا جاتا ہے۔ منصوبہ ساز اگر یہ سمجھتے ہیں کہ وہ عمران خان کی کوئی زہن سازی کر لیں گے تو یہ ان کی بیوقوفی ہے، سلمان اکرم راجہ
<a href="/salmanAraja/">salman akram raja</a>  #ImranKhan
Anwar Lodhi (@anwarlodhi) 's Twitter Profile Photo

عوام باشعور ہو چکی.. جنگ کے بعد بھی مقبولیت میں عمران خان ہی نمبر ون ہے

Aftab Iqbal Fan (@aftabiqbalfan) 's Twitter Profile Photo

جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے بہترین الفاظ: ملک میں جمہوریت جب اپنی جڑ پکڑے گی تو پھر ہم کہہ سکتے ہیں کہ پاکستان خوشحال ہے، اس وقت جمہوریت نہیں ڈکٹیٹر شپ چل رہی ہے۔

Kashif Baloch (@skiper786) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی تاریخ کا بدترین چیف جسٹس جسنے یورپ میں چند پلاٹوں کی خاطر پورا انصاف کا نظام مفلوج کر دیا

پاکستانی تاریخ کا بدترین چیف جسٹس جسنے یورپ میں چند پلاٹوں کی خاطر پورا انصاف کا نظام مفلوج کر دیا