دعوت و تبلیغ انبیاء کی سنت اور اس وقت عظیم کام ہے۔جس کی دنیا کو بہت سخت ضرورت ہے
۔تاکہ دین اسلام سے محروم لوگوں کو یہ روشنی،یہ حق پہنچ سکے۔صحابہ کرام اور ہمارے بزرگوں نے اس کے لیے پوری زندگیاں وقف کیں۔آئیں آپ بھی اس میں کچھ حصہ ڈالیں #دعوتِ_تبلیغ امت کی ذمداری
اگر تمہاری اولاد میں سے ایک بیٹا اور بیٹی ہو اور تمہاری استطاعت ایک کو درسگاہ بھیجنے کی ہو تو بیٹی کو بھیجنا
کیونکہ ایک بیٹے کو پڑھانا ایک فرد کو پڑھانا ہےاور ایک بیٹی کو پڑھانا ایک خاندان کو پڑھانا ہے💛♥️
نکاح اتنا پاکیزہ بندھن ہے کہ اس میں بندھنے کے لیے
سیّدنا موسیٰ ؑ علیہ السلام نے دس سال خدمت کا مہر مقرر کیا۔
اور زنا اتنا بڑا گناہ، قباحت ہے کہ
سیّدنا یوسف ؑ علیہ السلام نے اس سے بچنے کے لیے دس سال قید میں گزارے۔
ہمارے لیے ان دو باتوں میں کتنا بڑا سبق ہے؟