★彡 вααωα 彡★ (@bj__26) 's Twitter Profile
★彡 вααωα 彡★

@bj__26

💫SUPPORTING ANOTHER PERSON'S SUCCESS WILL NEVER FUCK YOURS UP✌️
💞 PAK ARMY LOVER 💞 PAKISTAN ZINDABAD 💞

ID: 1384185194287042564

calendar_today19-04-2021 16:41:14

108,108K Tweet

15,15K Followers

6,6K Following

Sara khan (@sarakhan7827) 's Twitter Profile Photo

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر جو لوگ دوسروں کو برا بنا کر خود اچھا بننے کی کوشش کرتے ہیں! وہ یہ بھول جاتے ہیں کہ وقت ایک ایسا آئینہ ہے جو چالاک سے چالاک انسان کا بھی نقاب اتار دیتا ہے۔ Have a nice weekend X family ♥️

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر

جو لوگ دوسروں کو برا بنا کر خود اچھا بننے کی کوشش کرتے ہیں!  وہ یہ بھول جاتے ہیں کہ وقت ایک ایسا آئینہ ہے جو چالاک سے چالاک انسان کا بھی نقاب اتار دیتا ہے۔

Have a nice weekend X family ♥️
⁦ Raja Arshad 🇵🇰 (@r_ar37) 's Twitter Profile Photo

﷽ 🌹السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ پر ⁧#درود_وسلام⁩ یا اللہ ہم پر اتنا ہی بوجھ ڈال جتنا ہم برداشت کرسکیں، ہمیں اتنی ہی تکلیف دے جو ہم سہہ سکیں اے طاقت و قدرت والے میرے رب ہم بہت کمزور ہیں ان آزمائشوں کے قابل نہیں ہم پر رحم فرما آمین

﷽

🌹السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته🌹
 
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩
 پر ⁧#درود_وسلام⁩ 

یا اللہ ہم پر اتنا ہی بوجھ ڈال جتنا ہم برداشت کرسکیں، ہمیں اتنی ہی تکلیف دے جو ہم سہہ سکیں اے طاقت و قدرت والے میرے رب ہم بہت کمزور ہیں ان آزمائشوں کے قابل نہیں ہم پر رحم فرما
آمین
⁦ Raja Arshad 🇵🇰 (@r_ar37) 's Twitter Profile Photo

⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ ❣️ ༺🌹ᚔ❍ﷺ❍ᚔ🌹༻ الصلوٰۃُ والسلامُ علیکَ یا محبوب رب العالمین الصلوۃوالسـلام علیِكْ یا نبی اللّٰه ﷺ الصلوۃوالسـلام علیِكْ یا رسول اللّٰه ﷺ الصلوۃوالسـلام علیِكْ نور اللّٰه ﷺ ༺🌹ᚔ❍ﷺ❍ᚔ🌹༻

⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ 
⁧#درود_وسلام⁩ ❣️ 

  ༺🌹ᚔ❍ﷺ❍ᚔ🌹༻

الصلوٰۃُ والسلامُ علیکَ یا محبوب رب العالمین
الصلوۃوالسـلام علیِكْ یا نبی اللّٰه ﷺ
الصلوۃوالسـلام علیِكْ یا رسول اللّٰه ﷺ
الصلوۃوالسـلام علیِكْ نور اللّٰه ﷺ
  
༺🌹ᚔ❍ﷺ❍ᚔ🌹༻
Afaq somroo (@afaqsomroo) 's Twitter Profile Photo

#قومی_زبان کیا میچیورٹی علم اور عمر کے ساتھ آتی ھے یا یہ اللہ کی عنایت ھے ؟ آپ کی رائے کیا ھے ۔

⁦ Raja Arshad 🇵🇰 (@r_ar37) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ٹیم غلامان #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ کے ممبر جمشید ✰𝕄ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝕁ᴀᴍsʜᴀɪᴅ✰ بھای کےوالد ہوسپٹلائزڈ ہیں اور شدید علیل ہیں۔ تمام احباب سےگزارش ہےانکی صحت یابی کیلئےدعاکریں۔ اللہ پاک ٹیم غلامان خاتم_النبیین_محمّدﷺّ سےجڑےتمام افراد کو اپنےحفظ وامان میں رکھے آمین

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

ٹیم غلامان #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ کے ممبر جمشید <a href="/J5As6/">✰𝕄ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝕁ᴀᴍsʜᴀɪᴅ✰</a> بھای کےوالد ہوسپٹلائزڈ ہیں اور شدید علیل ہیں۔

تمام احباب سےگزارش ہےانکی صحت یابی کیلئےدعاکریں۔

اللہ پاک ٹیم غلامان خاتم_النبیین_محمّدﷺّ سےجڑےتمام افراد کو اپنےحفظ وامان میں رکھے
آمین
Afaq somroo (@afaqsomroo) 's Twitter Profile Photo

#قومی_زبان نکاح آدھا دین ہے کسی لڑکی کی طرف ہاتھ اس وقت بڑھاؤ جب اسے بیوی بنانے کی ہمت رکھتے ہو، صرف جانچنے کے لیے یا معیار پر پورا نہ اترنے پر دھتکارنے کے لیے نہیں۔

⁦ Raja Arshad 🇵🇰 (@r_ar37) 's Twitter Profile Photo

﷽ 🌹السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ پر ⁧#درود_وسلام⁩ الہی ہم نےتجھی پر بھروسہ کیا ہے تیری ہی طرف رجوع کرتےہیں اور تیری ہی طرف لوٹنا ہے یا رب! تو ہمیں کافروں کی آزمائش میں نہ ڈال اور ہماری خطاؤں کو بخش دے بیشک تو ہی غالب حکمت والا ہے آمین🤲

﷽

🌹السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته🌹

⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩
پر ⁧#درود_وسلام⁩

الہی ہم نےتجھی پر بھروسہ کیا ہے تیری ہی طرف رجوع کرتےہیں اور تیری ہی طرف لوٹنا ہے

یا رب! تو ہمیں کافروں کی آزمائش میں نہ ڈال اور ہماری خطاؤں کو بخش دے
بیشک تو ہی غالب حکمت والا ہے
آمین🤲
⁦ Raja Arshad 🇵🇰 (@r_ar37) 's Twitter Profile Photo

⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ صــــلوا على الحبيب ﷺםבםבﷺ الُلُُهـــــــــﷺــم ♥️ ♡🌹اللهم ┊♡❤️صل ┊┊ ♡🌹وسلم ┊┊ ┊ ♡❤️على ┊┊ ┊ ┊♡🌹نبينا ┊┊ ┊ ┊ ┊♡❤️محمدﷺ️ 🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹🍃

⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ 
⁧#درود_وسلام⁩ 

صــــلوا على الحبيب ﷺםבםבﷺ

الُلُُهـــــــــﷺــم ♥️

♡🌹اللهم
┊♡❤️صل 
┊┊ ♡🌹وسلم
┊┊ ┊ ♡❤️على
┊┊ ┊ ┊♡🌹نبينا
      ┊┊ ┊ ┊ ┊♡❤️محمدﷺ️
🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹🍃
Sara khan (@sarakhan7827) 's Twitter Profile Photo

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر خود کو ہمیشہ بہترین بنانے کی کوشش کرو، لیکن یہ خیال رکھو کہ تمھیں کامیابی دوسروں کو نیچا دکھانے سے نہیں بلکہ خود کو بہتر بنانے سے ملے گی Have a good day friends 🧡

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر 

خود کو ہمیشہ بہترین بنانے کی کوشش کرو، لیکن یہ خیال رکھو کہ تمھیں کامیابی دوسروں کو نیچا دکھانے سے نہیں بلکہ خود کو بہتر بنانے سے ملے گی

Have a good day friends 🧡
FairySahu🫰☕️ (@fairysahu2) 's Twitter Profile Photo

*یا میرے مولا ہر خواہش مند کو سعادت نصیب فرما* ❤‍🩹 سب ایک بار آمین کہ دو آمین ❤️ ꧁༒☬ @fairysahu2 ☬༒꧂ #قومی_زبان

💎 Μ𝐲Ⓢт𝐈c💎 (@baa_wa) 's Twitter Profile Photo

Worries and Tensions are like birds,we cannotstop them from flying near us, but we can certainly stop them from making anestin our mind💯 🫴STAY POSITIVE 🫴MINDSET

Worries and Tensions are like birds,we cannotstop them from flying near us, but we can certainly stop them from making anestin our mind💯
🫴STAY POSITIVE 
🫴MINDSET
Afaq somroo (@afaqsomroo) 's Twitter Profile Photo

#قومی_زبان رشوت لینے والا خوش ہے کہ رقم مل گئی رشوت دینے والا خوش ہے کہ کام ہو گیا لیکن قرآن کہتا ہے کہ دونوں جہنمی ہیں۔

💎 Μ𝐲Ⓢт𝐈c💎 (@baa_wa) 's Twitter Profile Photo

طلب یہ کہ میں سر رکھوں تیرے سینے پر 🥰 اور تمنا ہے کہ میرا نام پکارے دھڑکنیں تیری🥰 . . . 🫴👑💞

Afaq somroo (@afaqsomroo) 's Twitter Profile Photo

#قومی_زبان اگرعشق کاتعلق دل سے ھےتو عشق میں لوگ پاگل کیوں ھوجاتے ھیں روشنی ڈالیں