بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔
ہزاروں دعاؤں محبتوں چاہتوں اور خوشیوں کے لازوال خزانوں کے ساتھ آپ کو آج کی روشن صبح مبارک ہو۔
خلوصِ دل سے سجدہ ہو تو اُس سجدے کا کیا کہنا
وہیں کعبہ سرک آیا جبیں ہم نے جہاں رکھ دی
اٹھایا میں نے شامِ ہجر لطفِ گفتگو کیا کیا
تصور نے تِری تصویر کے منہ میں زباں رکھ دی
I am returning to the United Kingdom today after completing my trip to Australia. This journey has been both fascinating and exhausting, and I will always cherish the memories. I would appreciate your kind thoughts and prayers. Thank you.
دو ٹوک پیغام 🔥✌️
کیا ساری قربانیاں عمران خان نے ہی دینی ہے کیا یہ آپ کا ملک نہیں ہے عمران خان 72 سال کے عمر میں جیل میں پڑا ہوا ہے۔ کال کوٹھری میں پڑا ہوا ہے ۔ ڈیڑھ سال سے ناحق قید ہے ۔۔
بشریٰ بی بی
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔
صبح بخیر ۔
جمعہ المبارک ۔
جب یقین اللہ کی ذات پر ہو تب ہر چیز کی پروا کرنا چھوڑ دیا کرو
کیوں کہ وہ ذات کسی کو مایوس نہیں کرتی
امین ثمہ آمین جی بالکل آپ نے ٹھیک کہا ہے وہ آج کل بالکل بہت مشکل وقت کا سامنا کر رہی ہے اللّٰہ تعالیٰ ان کی تکلیف آسان کرے اور صحت کاملہ عطا فرمائے آمین ثمہ آمین ۔
میری والدہ کی صحت اچانک خراب ہو گئی ہے، ہم نے انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔ تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ میری والدہ کے لیے دعائیں کرتے رہیں۔
اس زمین پر محبت کی ترجمانی کے لئے قدرت نے جو چیز بنائی ہے وہ صرف اور صرف ماں ہی ہے
میری ماں میری جنت ہے اور میری جنت بالکل ٹھیک نہیں میری دوستوں سے دعا کی درخواست ہے کہ پلیز میری ماں کو اپنی ماں سمجھ دعاؤں میں یاد رکھنا ۔
پلیز
🙏🙏🙏🤲🤲🤲🤲