نین (ناز) 🤍🦋 (@blackgirl1276) 's Twitter Profile
نین (ناز) 🤍🦋

@blackgirl1276

!تمھاری ہنسی میری پسندیدہ مصوری ہے/
تمہاری آواز مجھے زندہ کرتی ہے

ID: 1480594165327040512

calendar_today10-01-2022 17:35:54

17,17K Tweet

3,3K Followers

174 Following

نین (ناز) 🤍🦋 (@blackgirl1276) 's Twitter Profile Photo

”وقت سبک رفتاری سے بیت رہا ہے۔میں گل فروشی ترک کر چکی ہوں(پھول میرے ہاتھوں میں مرجھانے لگے تھے) میں”ستارا“ہوں(ٹوٹا ستارا)میری آنکھیں کشش کھو چکی ہیں اور میں بانسری بجاتے بجاتے قبر میں گر جاتی ہوں(کل رات خواب میں میرا دل بند ہوگیا تھا اور آج میں نیند سے خوفزدہ تمہیں خط لکھ رہی ہوں

نین (ناز) 🤍🦋 (@blackgirl1276) 's Twitter Profile Photo

سخت بے چین ہوئی ہے دھڑکن دل پہ تم دست تسلی رکھو! اِس ہی صورت میں سکوں ممکن ہے ! شوزب حکیم

نین (ناز) 🤍🦋 (@blackgirl1276) 's Twitter Profile Photo

اُٹھ جائیں گے محفل سے تو بیٹھے گا ترا دل سو جائیں گے جب ہم تو تری آنکھ کُھلے گی! ذوالکفل اویس

نین (ناز) 🤍🦋 (@blackgirl1276) 's Twitter Profile Photo

آپ سب میری پیاری۔ دوست کو فالو کرلیں شکریہ 🦋 بہن پیسہ اکاؤنٹ میں انا چائیے پروموشن کا🤓

نین (ناز) 🤍🦋 (@blackgirl1276) 's Twitter Profile Photo

چھوڑئیے جو بھی ہوا ٹھیک ہوا بیت گیا آئیے راکھ سے کچھ خواب اٹھا لاتے ہیں ۔ عذرا قیصر نقوی ۔

نین (ناز) 🤍🦋 (@blackgirl1276) 's Twitter Profile Photo

جانے اس وقت تو کہاں ہو گا میں نہیں ہوں جہاں وہاں ہو گا تو بُہت یاد آرہا ہے آج دلزدہ ہائے تیری سیہ علاج چارہ گر ہائے تیری بیماری ہائے بیمار تیری دلداری💔