لاری اڈا سیالکوٹ میں KFC کے اندر اس بچے کی جرات کو سلام کہ جہاں بڑوں کا کام تھا جانا لیکن آج نوجوان نسل اپنی قوم کو بیدار کر رہی ہے ابھی بیچھلے دنوں کمشیر کے علاقے میر پور میں بھی ایک نوجوان نے یہ ہمت دیکھائی
انشاء اللہ کرم اللہ پاک نے کرنا ہے
#palestine #فلسطین #EidWithGaza🇵🇸
میاں عباد فاروق کے بچوں کا ویڈیو پیغام
کل ہمارے والد نے کہا کہ میں سب کچھ قربان کرنے کو تیار ہوں انہوں نے بلکل درست کہا ہے میں اور میرے بھائی ہم پاکستان کے لیے شہید ہونے کو تیار ہیں۔ عمران خان زندہ باد
As a muslim we will not tolerate disrespect of kalma لا اله الا الله محمد رسول الله.
This is not only flag of Saudi Arabia, this is basic part of Isalam.