Basit Alvi (@bpk69) 's Twitter Profile
Basit Alvi

@bpk69

(C) Brain | First Computer / PC Virus | Brain Telecommunication Ltd. | Daily Quran | RT≠Endorse | Tweets are Personal | Pakistan

ID: 382902505

linkhttps://whatsapp.com/channel/0029VaCbufiFsn0f5uozdW3N calendar_today30-09-2011 22:13:56

100,100K Tweet

18,18K Followers

560 Following

Basit Alvi (@bpk69) 's Twitter Profile Photo

Holy Quran: 12:53 اور میں اپنے نفس کو بےقصور نہیں قرار دیتا بیشک نفس تو برائی کا بہت حکم دینے والا ہے، سوا اس کے جس پر میرا رب رحم فرمائے، بیشک میرا رب بہت بخشنے والا بےحد رحم فرمانے والا ہے🌴 ﴿سورۃ یوسف، ۵۳﴾

Basit Alvi (@bpk69) 's Twitter Profile Photo

بانی پی ٹی آئی نے علیمہ خان کو سیاست سے دور رہنے کی ہدایت کر دی، علی امین گنڈہ پور معاملات سنبھال نہیں سکتے تو مستعفی ہو جائیں، بانی پی ٹی آئی

Basit Alvi (@bpk69) 's Twitter Profile Photo

Holy Quran: 96:8 سچ تو یہ ہے کہ تمہارے پروردگار ہی کی طرف سب کو لوٹنا ہے🌴 ﴿سورۃ العلق، ۸﴾

Basit Alvi (@bpk69) 's Twitter Profile Photo

ﻧﺌﯽ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﭘﮍﻭﺳﻦ ﻣﺤﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺁﺑﺎﺩ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﮭﯽ۔ ﺗﯿﻦ ﭼﮭﻮﭨﮯ ﭼﮭﻮﭨﮯ ﺑﭽﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﺷﻮﮨﺮ ﺷﮑﻞ ﮨﯽ ﺳﮯ ﺧﺮﺍﻧﭧ ﺍﻭﺭ ﺑﺪﻣﺰﺍﺝ ﻟﮕﺘﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﭘﮍﻭﺳﻦ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﮨﯽ ﻣﺤﻠﮯ ﮐﮯ ﻣﺮﺩﻭﮞ ﮐﯽ ﺗﻤﺎﻡ

Basit Alvi (@bpk69) 's Twitter Profile Photo

Congratulations Pakistan 🇵🇰 These boys from Karachi started from the streets and now have won the Norway Football Cup.

Basit Alvi (@bpk69) 's Twitter Profile Photo

Today's protest in Sydney Harbor Bridge. Sydney has made history indeed. It was a rainy, cloudy and cold day but so many people from all walks of life protested peacefully, setting a spectacular example. Well done Sydney?👌 #FreePalestine

Basit Alvi (@bpk69) 's Twitter Profile Photo

اردو زبان کا ایک قاعدہ ہے کہ جب “خ” کے فوراً بعد “و”آتا ہے تو سائیلنٹ ہوجاتا ہے جیسے “خواہش” “خواندہ” “خواہ مخواہ” “خواب” “ خواجہ “ وغیرہ لیکن یہی “و” جب “خ” کے بعد لفظ خواتین میں آیا تو قطعاً خاموش نہیں رہ سکا 🙈

Basit Alvi (@bpk69) 's Twitter Profile Photo

جتنا غریب پاکستانی اُتنا ہی بڑا دل ۔۔۔ غالب گمان ہے کہ جنت کے حقدار بھی یہی ہونگے ♥️ #Respect

Basit Alvi (@bpk69) 's Twitter Profile Photo

Holy Quran: 3:91 بیشک جن لوگوں نے کفر کیا اور اسی کفر کی حالت میں مر گئے، اگر وہ زمین بھر سونا بھی فدیہ میں دیں تو قبول نہیں کیا جائے گا۔ ان کیلئے عذابِ دردناک ہے اور ان کا کوئی مددگار نہ ہوگا🌴 ﴿سورۃ آل عمران، ۹۱﴾

K A M I (@k4mi_i) 's Twitter Profile Photo

میں برسوں فوج پر تنقید کرتا رہا، ہر حکومت میں میرا زاویہ ایک سا رہا۔ مگر جب دیکھا کہ فوج نے بغاوت کے جواب میں صبر، حکمت اور تدبر کا مظاہرہ کیا، اصلاح کی، سویلین بالادستی کا احترام کیا، اور قومی یکجہتی کو ترجیح دی، تو میرا زاویہ بدلا۔ آج فخر سے کہتا ہوں: یہ میری فوج ہے۔

Basit Alvi (@bpk69) 's Twitter Profile Photo

Sahih Bukhari - 7435 نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ تم اپنے رب کو صاف صاف دیکھو گے🌴 ﴿صحیح بخاری، ۷۴۳۵﴾

Basit Alvi (@bpk69) 's Twitter Profile Photo

اس سے سنہرا موقع نہیں ملنا۔ اگر آپ پاکستان کے خیر خواہ ہیں تو کالاباغ ڈیم کے حق میں آواز بلند کریں۔

اس سے سنہرا موقع نہیں ملنا۔ اگر آپ پاکستان کے خیر خواہ ہیں تو کالاباغ ڈیم کے حق میں آواز بلند کریں۔