AM Khan (@buildon) 's Twitter Profile
AM Khan

@buildon

ID: 1702586593914318848

calendar_today15-09-2023 07:34:32

9 Tweet

6 Followers

36 Following

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

اس قوم نے NRO-1 کی بھاری قیمت چکائی ہے۔ ان دو مجرم خاندانوں اور انکےحواریوں کی لوٹ مار نے دس برس میں ہمارا قرض چار گنا بڑھا دیا۔ NRO 2 تو اس سے بھی بڑھ کر شرمناک ہے! 1100 ارب روپے کے کرپشن کیسز کو معافی و استثنیٰ دیا جارہا ہے۔قوم کی جیبوں پر یہ دن دیہاڑے ایک ڈاکہ ہے!

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

نگران وزیراعظم جن کا کام صرف الیکشن کروانا ہے وہ غریب عوام کے پیسوں سے لندن، پیرس اور نیویارک کے مہنگے ترین ہوٹلوں اور سیر و تفریح پر غریب قوم کا پیسہ بے دریغ ضائع کر رہے ہیں، اشرافیہ اس ملک کو اپنی چراہ گاہ سمجھتی ہے، انہیں ملک اور قوم سے کوئی ہمدردی نہیں ہے- انور لودھی

Kashif Baloch (@skiper786) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف واپس او میری قوم جوتیاں لیے تمہارا انتظار کر رہی ہے عمران خان 🔥🔥

Kashif Baloch (@skiper786) 's Twitter Profile Photo

آج عمران خان کی رہائی بنتی تھی جج صاحب نے ریمانڈ غلط دیا ہے جبکہ پولیس کی جانب سے عمران خان کو پیش ہی نہیں کیا گیا چالان کے طور پر تو ریمانڈ کس چیز کا دیا انہوں نے سردار لطیف کھوسہ برہم🔥🔥

Faizan Shaikh (@faiziwithkhan) 's Twitter Profile Photo

خان ڈٹ ہوا ہے اس نے کہا ہے میری جان جاتی ہے جائے مگر میں قوم کو آزادی دلوا کے رہوں گا کیونکہ حقیقت میں اس وقت پاکستان کی سرزمین بے آئین ہو چکی ہے یہاں عدالت کے فیصلے نہیں مانے جاتے سپریم کورٹ نے کہا ہے 90 دن کے اندر انتخابات کرائیں لیکن سپریم کورٹ کے فیصلے ہوا میں اڑا دیا گیا