
Saddam Bukhari
@bukhariview80
writer
ID: 1753826380041900032
03-02-2024 17:03:05
1,1K Tweet
2,2K Followers
513 Following

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر آئرن لیڈی Maryam Nawaz Sharif کے والد Mian Muhammad Nawaz Sharif بھی میدان میں آگئے ہیں ۔ سن کر قہقہہ زور لگائیں ان لوگوں نے عوام کو بیوقوف بنایا ہوا ہے بس سمجھ جائیں اور چھوڑ دیں ان کے پیچھے اور دین کی طرف لوٹ آئیں #NoCommissionOn_295c




پوری دنیا میں تعلیم یافتہ لوگوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا اور عزت و احترام دیا جاتا ہے لیکن ہمارے پاکستان میں ٹاپر طلباء اب رکشے چلائیں گے۔ ڈوبنے مرنے کا مقام ہے اگر وزیراعظم Shehbaz Sharif سمجھیں تو


غلیظ سوچ غلیظ عقل غلیظ سوشل میڈیا ایکٹوسٹ چند ویوز لائک اور ریپوسٹ کی خاطر ایک عالم دین پر قتل کا الزام لگا رہا ہے ۔ Nadir Baloch گھٹیا کردار کے انسان جتنی مرضی چھچوڑی حرکتیں کرلے تمہارے مقدر صرف اور صرف ذلت ہے ۔ اپنے باپ کا ہے تو اس کلپ میں قتل کی دھمکی ثابت کرکے دکھا.







چوروں کی کی طرح دم دبا کرچھپ کر بھاگنے والے دو ٹکے کے ڈالر خور رپورٹر وطن فروش جاسوس Imran Khan تم اور تمہاری وارننگ پر تھو تھو جو کرنا ہے کرلے۔

