Barrister Usman khizar Mangat (@bukm_pp70) 's Twitter Profile
Barrister Usman khizar Mangat

@bukm_pp70

Practicing lawyer || Professor of law || Politician

ID: 1537339104240644096

linkhttps://youtube.com/channel/UC_6DQxOfZ4ve0LDaws-l8dg calendar_today16-06-2022 07:40:00

3,3K Tweet

52,52K Followers

124 Following

Barrister Usman khizar Mangat (@bukm_pp70) 's Twitter Profile Photo

پرویز رشید کا بیان سنا بہت فقر لاحق ہوئی کے یہ تو سیدھا سیدھا ملک سے ختم نبوت کے قوانین ختم کرنے کی بات کر رہا ہے لیکن پھر اسی لمحے دل کو اطمنان ہوا کے سعد بن خادم حسین کے ہوتے ہوۓ اس چیز پر فقر کرنے کی ہمیں ضرورت نہیں بابا جی چوکیدار بٹھا کر گئے ہیں الحمداللہ

Barrister Usman khizar Mangat (@bukm_pp70) 's Twitter Profile Photo

یہ تو گورا یوٹیوبر تھا جس نے عطا آباد جھیل میں جاتا گٹر کا پانی دکھایا ورنہ ہمارے یوٹیوبر تو اپنی فیملی سے آگے مجال ہے کوئی دوسرا گند دکھا دیں

Barrister Usman khizar Mangat (@bukm_pp70) 's Twitter Profile Photo

پرویز رشید کے بیان کو نواز شریف کا اور مریم بی بی کا بیان لکھا سمجھا اور پڑھا جائے کیوں کے پرویز نواز شریف کا سب سے قریبی مشیر ہے اور چوبیس گھنٹے مریم بی بی کی رہنمائی کے لیے انکے ساتھ ہوتا ہے #StopQadianiLobbying

Barrister Usman khizar Mangat (@bukm_pp70) 's Twitter Profile Photo

الیکشن چوری کیا،جعلی حکومت بنا لی ہم چپ رہے ، فوج کو سپورٹ کی ضرورت تھی ہم اپنے غم بھلا کر ملک کے لیے کھڑے ہو گئے لیکن اگر تم ختم نبوت کے قانون پر ڈاکہ ڈالو گے تمہارا گریبان ہو گا ہمارا ہاتھ پرویز اپنے باپ کے ہو تو ایک بار بولو تم نے کس قانون کی بات کی ہے #StopQadianiLobbying

Barrister Usman khizar Mangat (@bukm_pp70) 's Twitter Profile Photo

جس سینیٹ میں کھڑے ہو کر پرویز مسلی نے تقریر کی وہ سینیٹ بھی آئین پاکستان 1973 کے تحت وجود میں آئی اور وہی آئین قادیانی کو کافر قرار دیتا ہے اور قادیانی اسی آئین کے منکر ہیں اور آئین کا آرٹیکل پانچ کہتا ہے جو آئین کو نہ مانے آرٹیکل چھ کے تحت سزا کامستحق ہو گا #StopQadianiLobbying

Barrister Usman khizar Mangat (@bukm_pp70) 's Twitter Profile Photo

آپ کرسچین، ہندو ،سکھ یا کسی بھی اور اقلیت کو حقوق دیں کیوں کے وہ آئین کو مانتے ہیں جو آئین کو مانے ہی نہ اسکے آئین کے تحت حقوق کہاں سے آ گئے ؟ #StopQadianiLobbying

Barrister Usman khizar Mangat (@bukm_pp70) 's Twitter Profile Photo

یوتھئیے اور پٹواری ایک دوسرے پر کیچڑ اچھال رہے ٹرمپ کو لے کراور صفائی پیش کررہے دونوں ہی غلاظت/غلامی کا ڈھیر ہیں ٹرمپ جیتے گا کال کرے گا خان نکلے گا اوردوسرے امن کا ایوارڈ لیے پھر رہے تھے دونوں کےشناختی کارڈ پر والد کے کالم میں ٹرمپ درج ہوتا ہم نے خود دیکھا #StopQadianiLobbying

Barrister Usman khizar Mangat (@bukm_pp70) 's Twitter Profile Photo

گندہ پور اور پوری کے پی اسمبلی نے قوم یلوتھ کو اور جیل میں بند چول کو کتے جتنی اہمیت نہیں دی اور پنجاب اور وفاق سے بھی پہلے بجٹ پاس کر لیا یار کیوں نہیں مان لیتے آپ : نچن آلیاں دے بچے آزادی دی جنگ نہیں لڑ سکدے

Barrister Usman khizar Mangat (@bukm_pp70) 's Twitter Profile Photo

یا اللّه تیرے پیارے محبوب محمّد ﷺ کی عزت - ناموس کی خاطر شیخوپورہ اتنی گرمی میں بیٹھے لوگوں کے لیے کوئی غیبی مدد کا وصیلہ بنا اور معاملات خوش اسلوبی سے حل کروا آمین

Barrister Usman khizar Mangat (@bukm_pp70) 's Twitter Profile Photo

آپ افواج پاکستان کے خلاف بھونکیں ، انڈیا کے بیانیہ کو پروموٹ کریں ، اداروں اور ملک کے اوپر حملہ آور ہو جائیں آپ کو کوئی نہیں پوچھے گا کیوں کہ آپ لبرل ہیں ، آپ داڑھی رکھ کر ناموس رسالت ﷺ کی بات کریں آپ گرفتار بھی ہوں گے اور پورا سال ضمانت بھی نہ ملے گی #شیخوپورہ_دھرنالبیک

Barrister Usman khizar Mangat (@bukm_pp70) 's Twitter Profile Photo

یہ لائق تحسین ہیں کیوں کے یہ انکی آواز بنتے ہیں جنکو کوئی نہیں دکھاتا اپنے چینل پر ، ہاں تنقید کرنے کے لیے سعد حسین کی تصویر لگا کر ویوز ضرور پاکستان کا ہر صحافی لیتا ہے جو مشکل وقت میں ساتھ کھڑا ہو وہ لائق قدر ہے Usama Zahid Asad Qazi

Barrister Usman khizar Mangat (@bukm_pp70) 's Twitter Profile Photo

آپ کو بھی مسیحی ہو جانا چاہیے تھا پھر تو !! شکل صورت اور کام کے مطابق سوٹ بھی آپکو وہی کرتا ہے 😊 سات سال آپ کو یاد نہیں آئی یہ بات آج جب وہی جماعت شیخوپورہ میں دھرنا دئے بیٹھی ہے آپ نے بجائے حق میں ٹویٹ کے یہ بات کر ڈالی

Barrister Usman khizar Mangat (@bukm_pp70) 's Twitter Profile Photo

آپ مثبت رپورٹنگ کرو بیشک لبیک کے خلاف کرو لیکن صحافتی اقدار ملحوظ خاطر رکھ کر کوئی گالی نہیں دے گا