عِکراش (@c41424) 's Twitter Profile
عِکراش

@c41424

#ختمِ_نبوت_زندہ_باد

ID: 1924924560941387776

calendar_today20-05-2025 20:26:14

2,2K Tweet

227 Followers

233 Following

Aasma jee (@aasma_saleem) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 🌴جمعہ مبارک🌴 پیارےآقا ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ پر ⁧#درود_وسلام⁩ دعاہے اللہ ہمیں روضہ رسولﷺ کی حاضری نصیب فرمائے 💚✾✰✾مَوۡلَایَ صَلِّ وَسَلِّمۡ دَآئِمًا اَبَدًا عَلٰی حَبِیۡبِكَ خَیۡرِ الۡخَلۡقِ کُلِّہِمٖ ✾✰✾💚

Amal Khan (@bakhtawarkhan_0) 's Twitter Profile Photo

ایک سی دونوں کی حالت ہو ضروری تو نہیں ان کو بھی ہم سے محبت ہو ضروری تو نہیں #اردو_زبان

Sehr malik (@sehrtaha23638) 's Twitter Profile Photo

جس پہ مرتا ہوں اسے دیکھ تو لوں جی بھر کے اتنی جلدی تو مرے قتل میں جلاد نہ کر آپ تو ظلم لگاتار کئے جاتے ہیں مجھ سے تاکید پہ تاکید ہے فریاد نہ کر جلوہ دکھلا کے مرا لوٹ لیا صبر و قرار پھر یہ کہتے ہیں کہ تو نالہ و فریاد نہ کر #اردو_زبان

#اردو_زبان (@urdu_zuban) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم محترم احبابِ #اردو_زبان #اردو_زبان ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے #آئینہ ، #عکس ، #سایہ آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔

السلام علیکم      

محترم احبابِ  #اردو_زبان <a href="/urdu_zuban/">#اردو_زبان</a>

ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے    
اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے     

#آئینہ ، #عکس ، #سایہ      

آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔
Amal Khan (@bakhtawarkhan_0) 's Twitter Profile Photo

کوئی تردید کا صَدمہ ھے ، نہ اَثبات کا دُکھ جب بچھڑنا ھی مقدر ھے تو ، کس بات کا دُکھ؟ میز پر چائے کے دو بھاپ اُڑاتے ھُوۓ کپ اور ساتھ رَکھا ھے , نہ ھونے والی ملاقات کا دُکھ۔ #اردو_زبان

کوئی  تردید   کا صَدمہ   ھے ، نہ  اَثبات  کا  دُکھ
جب بچھڑنا ھی مقدر ھے تو ، کس بات کا دُکھ؟

میز  پر  چائے کے دو  بھاپ  اُڑاتے  ھُوۓ  کپ
اور ساتھ رَکھا ھے , نہ ھونے والی ملاقات کا دُکھ۔ 
#اردو_زبان
Mahira_noor (@mahiranoor26) 's Twitter Profile Photo

تحقیق سے ثابت ہوا ہے...🧐🧐 کہ.... سب سے زیادہ سمجھ آنے والی زبان جوتوں کی ہے 🙂 #اردو_زبان

Amal Khan (@bakhtawarkhan_0) 's Twitter Profile Photo

سبھی پرچےمحبت کے اگر میں پاس کر بھی لوں مجھے تم نے مگر پھر بھی سند جاری نہیں کرنی گلے سے لگ کے رو دوں گی اگر وہ مل گیا مجھ کو بڑا ہی ضبط ہے مجھ میں یہ مکّاری نہیں کرنی۔۔۔ #اردو_زبان

ꪀꪮꪮ𝘳 (@itxmysay) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگ اس لئے ناراض ہو جاتے کہ ان سے مشورہ کیوں نہ کیا اور جب مشورہ مانگا جاتا تو کہتے ہیں جیویں تیرا دل کرے 😂 کچھ دوستیاں عجیب ہوتی ہیں ناں 🙆🏻 #اردو_زبان

Aurang زیب Khan (@aurangk_khan) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام الٰہی! ہم پناہ مانگتے ہیں سُستی سے، نامرادی، بخل اور غم سے ، ایسے دل سے جس میں عاجزی نہ ہو اور ہر اس برائی سے پناہ مانگتے ہیں جو ہمیں آپ سے دور کردے آمین یارب العالمین 🤲🏻 𝐆❍❍𝐃 M❍𝐑𝐍𝐢𝐍𝐆

﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ 
#درود_وسلام
الٰہی! ہم پناہ مانگتے ہیں 
سُستی سے، نامرادی، بخل اور غم سے ، ایسے دل سے جس میں عاجزی نہ ہو اور ہر اس برائی سے پناہ مانگتے ہیں جو ہمیں آپ سے دور کردے
آمین یارب العالمین 🤲🏻 

𝐆❍❍𝐃 M❍𝐑𝐍𝐢𝐍𝐆
Abo Ali (@paggla143) 's Twitter Profile Photo

✰𝕄ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝕁ᴀᴍsʜᴀɪᴅ✰ غلامان خاتم_النبیین_محمدﷺ محمداحسن ‏وفـــــــžăhřãـــــا ٹیم غلامان ‏‎#خاتم_النبیین_محمدﷺ u_ bsr🇵🇰🇹🇷 t bsr🇵🇰 Hira Khan MohsinRai MohsinRai زاہد گوجر ⭐⃟🫧AFsheen Mavi⭐⃟🫧 ❤️♥️❤️🧡آرٹی اکاؤنٹ🧡♥️❤️ عِکراش مرتسم 🥸 کومل_ناز Toqeer Fareed #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ 🧡 وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🧡 🌼🌺 سبحان الله الحمدلله الله أكبر🌼🌻 💖صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمﷺ💖 یارب العزت تیری بارگاہ میں دعا ہے کہ ہم سب کو صراط مستقیم کا مسافر بنا دے 🌺آمین یارب العالمین⁦🤲🍂

کومل_ناز (@kom_6k) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم #صباح_الخير #_محمّدﷺّ *_اگـر فجر کے وقت آپکی آنکھ خودبخود کھلنے لگے تو رب العالمین کی رحمت پر یقین رکھتے ہوئے گمان کرلیجیئے کہ اسے آپکی عبادت پسند آرہی ہے اور وہ آپ کے رقوع و سجود کی قضا نہیــں چاہتا اللہ ہماری نمازوں میں عاجزی پیدا فرمائے آمین 🥲 #کومل🫰🤲

t bsr🇵🇰 (@t_bas5) 's Twitter Profile Photo

﷽ آقا ہمارے ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ پر ⁧#درود_وسلام⁩ ❣️ سیشن درود_وقرآن

Amal Khan (@bakhtawarkhan_0) 's Twitter Profile Photo

وہ چائے رکھی ہے ٹیبل پر اتوار پرانے لے اؤ ہم کہہ دیں گے اج چھٹی ہے تم یار پرانے لے اؤ لوگوں کو عشق کے ،،ع ،، نے لوٹا ہوگا ہمیں تو چائے کی،،چاہ،، نے مار ڈالا Happy Sunday #اردو_زبان

وہ چائے  رکھی ہے ٹیبل پر 
اتوار پرانے لے اؤ 
ہم کہہ دیں گے اج چھٹی ہے 
تم یار پرانے لے اؤ 

لوگوں کو عشق کے ،،ع ،، نے لوٹا ہوگا 
ہمیں تو چائے کی،،چاہ،، نے مار ڈالا  
Happy Sunday
#اردو_زبان