
🐺
@call__wolf
🐺Pashto is The Language of Lion🦁
ID: 2828231894
https://www.youtube.com/@Call_wolf 23-09-2014 15:19:16
6,6K Tweet
322 Followers
1,1K Following








سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اہم پیغام!!! (۲۲ جولائی ۲۰۲۵) پاکستان کی تاریخ میں کسی سیاسی شخصیت کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کیا گیا جیسا میرے ساتھ کیا جا رہا ہے۔ نواز شریف نے اربوں کی کرپشن کی مگر اسے ہر سہولت کے ساتھ جیل میں رکھا گیا۔کسی سیاسی رہنما کی بے گناہ غیر سیاسی

"جو ہمیں قرآن کی آیتیں سناتے ہیں خود ان کی حالت یہ ہے کہ وضو کے لئے پانی بھی گندا کر کے دیتے ہیں۔ شرمناک " شہباز گل Dr. Shahbaz GiLL سورس لنک siasat.pk/threads/927366


اس وقت پاکستان میں 'ڈاکو، ڈفر الائنس'، مکمل طور پر قابض ہے۔ عمران خان Imran Khan #imrankhanPTI #AsimMunir siasat.pk/threads/927430




میں یہ واضح کر دوں: میں مر جاؤں گا، مگر کبھی عاصم منیر کی بادشاہت کو تسلیم نہیں کروں گا۔ یہ ایک قبضہ گروپ ہے، جس نے ملک پر زبردستی قبضہ کر رکھا ہے۔Imran Khan


عاصم منیر اپنی طاقت کے لیے ملک کی ہر چیز کی قربانی دے گا۔ یہ آرمی چیف فوج کی بدنامی کروا رہا ہے، جیسا کہ یحییٰ خان نے کیا تھا۔ عمران خان Imran Khan #imrankhanPTI #AsimMunir siasat.pk/threads/927501
