‏عُزیـــــــــــر ♡ (@capricorn8uzair) 's Twitter Profile
‏عُزیـــــــــــر ♡

@capricorn8uzair

Sometimes Its Better To React With No Reaction...

ID: 1214561751489888259

linkhttps://twitter.com/search/from:@capricorn8uzair$-filter:mentions calendar_today07-01-2020 14:58:37

106,106K Tweet

2,2K Followers

134 Following

نــــــᷢــᷧــᷜــᷢــᷧــᷤـــــــادی (@sakoon_me) 's Twitter Profile Photo

تری خوشبو سے مہکے ہیں لمحے تمام میرے تو آیا تو بدل گئے سارے مقام میرے!! اب خلوت ہو یا ہجوم، بس تُو ہی تُو ہے سامنے میرے خیال، میرے خواب، تیرے ہی نام میرے!! ❤️‍🔥⛈️🌧️

شـــــᷝــᷜـــᷢـــͣـــᷞــــــاطــر🔥 (@samjh_se_bahir) 's Twitter Profile Photo

نــــــᷢــᷧــᷜــᷢــᷧــᷤـــــــادی تیرا چہرہ نگاہوں میں یوں بسا رکھا ہے جیسے خوابوں میں کوئی خواب سجا رکھا ہے!!! عشق کہتے ہیں جسے، وہی راز ہے اپنا دل کو تیرے نام پہ ہی دھڑکا رکھا ہے!!! 🌧️❤️‍🔥🌧️🫶🏻 #قومی_زبان

<a href="/Sakoon_me/">نــــــᷢــᷧــᷜــᷢــᷧــᷤـــــــادی</a> تیرا چہرہ نگاہوں میں یوں بسا رکھا ہے
جیسے خوابوں میں کوئی خواب سجا رکھا ہے!!!
عشق کہتے ہیں جسے، وہی راز ہے اپنا
دل کو تیرے نام پہ ہی دھڑکا رکھا ہے!!!
🌧️❤️‍🔥🌧️🫶🏻

#قومی_زبان
Aʅιყα Kԋαɳ😍 (@aliya_khan100) 's Twitter Profile Photo

محبت عقلمند لوگوں کے ساتھ زیادہ دیر تک نہیں ہوسکتی.....! محبت کے لیے تھوڑا پاگل تھوڑا بے وقوف ہونا ضروری ہو جاتا ہے۔۔۔۔! ویسے بھی عقلمند لوگ محبت نہیں تجارت کرتے ہیں اور خسارہ دیکھ کر ہمیشہ راہ بدلتے ہیں۔۔۔۔۔! یعنی فائدہ ختم تو محبت ختم۔۔۔۔۔۔! 🙂🥀🙂 #Aliyakhan

محبت عقلمند لوگوں کے ساتھ زیادہ دیر تک نہیں ہوسکتی.....!
محبت کے لیے تھوڑا پاگل تھوڑا بے وقوف ہونا ضروری ہو جاتا ہے۔۔۔۔!
ویسے بھی عقلمند لوگ محبت نہیں تجارت کرتے ہیں اور خسارہ دیکھ کر ہمیشہ راہ بدلتے ہیں۔۔۔۔۔!
یعنی فائدہ ختم تو محبت ختم۔۔۔۔۔۔!
🙂🥀🙂
#Aliyakhan
Riff (@mahi_mohibbi) 's Twitter Profile Photo

میں نے چاہا تھا زخم بھر جائیں زخم ہی زخم بھر گئے مجھ میں میرے اندر تھی ایسی تاریکی آ کے آسیب ڈر گئے مجھ میں عمار اقبال #قومی_زبان

میں نے چاہا تھا زخم بھر جائیں 
زخم ہی زخم بھر گئے مجھ میں 

میرے اندر تھی ایسی تاریکی 
آ کے آسیب ڈر گئے مجھ میں 

عمار اقبال

#قومی_زبان
Shagufta Khan🦋 (@shagufta045) 's Twitter Profile Photo

" محبوب کی قُربت میں اگر کوئی شخص زمین پر جنت کے وجود کا دعویٰ کرے تو میں اس کے حق میں ہوں~🤍

" محبوب کی قُربت میں اگر کوئی شخص زمین پر جنت کے وجود کا دعویٰ کرے تو میں اس کے حق میں ہوں~🤍
نــــــᷢــᷧــᷜــᷢــᷧــᷤـــــــادی (@sakoon_me) 's Twitter Profile Photo

روحِ من 🫀 جب تُم میری آنکھوں سے اوجھل ہوتے ہو تب مجھے معلوم پڑتا ہے••!! اگر مکمل کائنات بھی میری دسترس میں آجاۓ تو وہ تمہارا نعم البدل ہرگز نہیں ہو سکتا••!!

نــــــᷢــᷧــᷜــᷢــᷧــᷤـــــــادی (@sakoon_me) 's Twitter Profile Photo

زِندگی کو زیادہ لمبا تصّور نہ کریں•• جس مُستقبل کے بارے میں ہم دِن رات سوچتے ہیں ہوسکتا ہے وہ مُستقبل آئے ہی نا..!!!•• کل کی خوشی کیلئے آجکی خوشیاں مت گنوائیں آج کو جیۓ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں..••

Shagufta Khan🦋 (@shagufta045) 's Twitter Profile Photo

خود کو کسی کا پسندیدہ پھول مت سمجھو یہ دنیا ہر روز ایک نیا گلدستہ بناتی ہے..

خود کو کسی کا پسندیدہ پھول مت سمجھو یہ دنیا ہر روز ایک نیا گلدستہ بناتی ہے..
ZAki 💫 🇵🇰 (@shini_zaki) 's Twitter Profile Photo

ہر شخص جذبات کی تجارت نہیں کرتا کم ظرف تمناؤں کی سخاوت نہیں کرتا اے عشق !اتنا تو بتا تیری دہلیز آ کر کیوں رنگین بہاروں سے جی نہیں بھرتا

نــــــᷢــᷧــᷜــᷢــᷧــᷤـــــــادی (@sakoon_me) 's Twitter Profile Photo

ہم جو تم سے ملے ہیں اتفاق تھوڑی ہے•• مل کے تم کو چھوڑ دیں مذاق تھوڑی ہے•• اگر ہوتی تمسے محبت ایک حد تک تو چھوڑ دیتے پر ہماری تمسے محبت کا حساب تھوڑی ہے•• اب تم ڈھونڈوگے میری اس غزل کا جواب یہ میرے دل کی آواز ہے کتاب تھوڑی ہے•• ⛈️❤️‍🔥 #نادی_شرارتی_سی

Hina (@hinanawab3) 's Twitter Profile Photo

ہر رشتہ پرکھنے کے بعد بنائیں اعتماد دینے سے پہلے کردار دیکھیں اور سب سے بڑھ کر خود کو اتنا مضبوط بنائیں کہ دھوکہ آپ کو توڑ نہ سکے اور برے لوگ برا وقت برے دن کو پیچھے چھوڑتے ہوئے نئے دن نئی زندگی نئی خوشیوں کی منزل کی طرف قدم بڑھائیں اور کوشش کریں اپنے آپ کو بہتر کرنے کی ؀

🦋 (@bhar_mae_jawo) 's Twitter Profile Photo

سخت مشکل تھا تیرے در سے پلٹنا سو ہم اپنی انکھیں تیری دہلیز پہ چھوڑ ائے ہیں

سخت مشکل تھا تیرے در سے پلٹنا سو ہم 
اپنی انکھیں تیری دہلیز پہ چھوڑ ائے ہیں
🦋 (@bhar_mae_jawo) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی بڑی مشکل میں ڈال دیتے ہیں وہ جن کا دل میں بہت احترام ہوتا ہے جواد شیخ

🦋 (@bhar_mae_jawo) 's Twitter Profile Photo

پھر یوں ہوا کے ساتھ تیرا چھوڑنا پڑا ثابت ہوا کے لازم و ملزوم کچھ نہیں

❦ اٹــس آنـی علی ❦ (@itsaaniiii) 's Twitter Profile Photo

وقتی طور پر مصلحتیں سمجھ نہیں آتی کیونکہ تب ہم تکلیف میں ہوتے ہیں لیکن وقت رفتہ رفتہ سب سمجھا دیتا ہے کہ جو نہیں ملا وہ کیوں نہیں ملا اس کے نہ ملنے میں کیا بہتری تھی