GuجAr (@ch6748) 's Twitter Profile
GuجAr

@ch6748

سسٹم کا ستایا ہوا ایک عام شہری

ID: 3321370697

calendar_today12-06-2015 17:50:57

6,6K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

GuجAr (@ch6748) 's Twitter Profile Photo

یہ تصویر ملتان کی ایک تقریب کی ہے۔نواز شریف صاحب کے ساتھ کم از کم یہ نا انصافی ہے۔

یہ تصویر ملتان کی ایک تقریب کی ہے۔نواز شریف صاحب کے ساتھ کم از کم یہ نا انصافی ہے۔
GuجAr (@ch6748) 's Twitter Profile Photo

ایسے دستور کو صبح بے نور کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا

Farzana Ali (@farzanaalispark) 's Twitter Profile Photo

ایک سال بعد ڈیرہ اسماعیل خان جانے کا اتفاق ہوا ۔اچھی سڑک پر جانے کے لئے پختونخوا سے پنجاب گئی اور پھر لگ بھگ 500 کلومیٹر کا سفر طے کرتے ہوئے پختونخوا کے جنوبی ضلعے ڈیرہ اسماعیل خان پہنچی۔۔ 13 سال ۔۔پی ٹی آئی حکومت ۔۔اور نتیجہ ۔۔ایک انڈس ہائے وے صحیح نہ کر سکے اور باتیں موٹر وے

ایک سال بعد ڈیرہ اسماعیل خان جانے کا اتفاق ہوا ۔اچھی سڑک پر جانے کے لئے پختونخوا سے پنجاب گئی اور پھر لگ بھگ  500 کلومیٹر کا سفر طے کرتے ہوئے پختونخوا کے جنوبی ضلعے ڈیرہ اسماعیل خان پہنچی۔۔

13 سال ۔۔پی ٹی آئی حکومت  ۔۔اور نتیجہ ۔۔ایک انڈس ہائے وے صحیح نہ کر سکے اور باتیں موٹر وے
Tariq Mateen (@tariqmateen) 's Twitter Profile Photo

شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ جو کیا گیا قابل مذمت ہے۔ اختلاف ہے تو تمیز سے کریں۔

GuجAr (@ch6748) 's Twitter Profile Photo

محمد بن قاسم نے ایک عورت کی آواز پر برصغیر کی اینٹ سے اینٹ بجا دی تھی اور یہاں عورتوں کو سڑکوں پر گھسیٹا جا ریا ہے اور بشمول میرے سارا ہجوم سوشل میڈیا پر گرم بستروں میں بیٹھ کر مزمت کر رہا ہے، بی سی کھسی ہو چکے ہیں بحثیت قوم ہم،بےشک اللہ انصاف کرنے والا ہے۔

GuجAr (@ch6748) 's Twitter Profile Photo

بےشرمی اور منافقت سے لتھڑے ضمیر فروش ایک ٹٹ پونجئے سے اس کی بیوی کے سامنے اس کی کی ہوئی بےغیرتی کے بارے سوال پوچھنے پر ناچ ناچ کے گھنگھرو توڑ رہے تھے اب سارے ستو پی کے سو رہے ہیں۔وقت بہت ظالم ہے یہ وقت بھی گزر جانا ہے۔

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3195 افراد گرفتار، 3215 مقدمات درج، 12 ہزار سے زائد گاڑیاں تھانوں میں بند۔ 50 ہزار سے زائد چالان، کروڑوں روپے جرمانے، دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف سخت کارروائیاں۔ گزشتہ ہفتے 2 لاکھ 57 ہزار سے زائد چالان، 20 کروڑ سے زائد جرمانے وصول