
Ch Ashfaq
@ch_a95
۞إِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَإِيَّاكَ نَسۡتَعِينُ ۞ pti ────────│ → Time Is precious please waste it wisely
ID: 1190729598859915266
https://x.com/search?q=from%3A%40ch_a95&t=-k1hwhwHQt2FSvuyRa7msA&s=09 02-11-2019 20:38:08
166,166K Tweet
25,25K Followers
25,25K Following







#اردو_زبان ذکر اک بے وفا اور ستم گر کا تھا آپ کا ایسی باتوں سے کیا واسطہ آپ تو بے وفا اور ستم گر نہیں آپ نے کس لیے منہ ادھر کر لیا #اردو_زبان

#اردو_زبان باہمی ربط میں رنجش بھی مزا دیتی ہے بس محبت ہی محبت ہو ضروری تو نہیں #اردو_زبان

#اردو_زبان کام آئے گی مزاج عشق کی آشفتگی اور کچھ ہو یا نہ ہو ہنگامۂ محفل سہی #اردو_زبان

#اردو_زبان کب تک نجات پائیں گے وہم و یقیں سے ہم الجھے ہوئے ہیں آج بھی دنیا و دیں سے ہم #اردو_زبان


#اردو_زبان زندگی کے سفر میں بہت دور تک جب کوئی دوست آیا نہ ہم کو نظر ہم نے گھبرا کے تنہائیوں سے صباؔ ایک دشمن کو خود ہم سفر کر لیا #اردو_زبان



