چکور 🪶 (@chakor_a143) 's Twitter Profile
چکور 🪶

@chakor_a143

قلبِ مضطر کو کہیں تیرے سوا چین نہیں،،،🌷

ID: 1684985946973073408

calendar_today28-07-2023 17:56:06

142,142K Tweet

1,1K Followers

208 Following

چکور 🪶 (@chakor_a143) 's Twitter Profile Photo

میں اسکی زندگی میں اس اینٹ کی مانند تھی جس کو دیوار سے نکال دینے پر آچھا محسوس ہؤتا ہے،،،،،،،،،،،، اور وہی اینٹ نکالے جانے کی صورت میں دیوار نے مجھ پر گرنا تھا ،، اور مجھے اس دن خوشی ہوئی جب اسنے بنا خوف خطر فیصلہ کیا اُس اینٹ کو نکال کر پھینک دینے کا،،،،،،،،،، 🙂

چکور 🪶 (@chakor_a143) 's Twitter Profile Photo

حائل رہ حیات میں حساسیت رہی اس دل نے دو قدم مجھے چلنے نہیں دیا کچھ وہ بھی چاہتا تھا یہاں مستقل قیام میں نے بھی اُس کو دل سے نکلنے نہیں دیا

چکور 🪶 (@chakor_a143) 's Twitter Profile Photo

آج بھی نقش ہیں دل پر تری آہٹ کے نشاں ہم نے اِس راہ سے اوروں کو گزرنے نہیں دیا ربط جو تجھ سے بنایا سُو بناۓ رکھا تُو ہی کیا تیرا تصور بھی بکھرنے نہیں دیا ضبط اتنا کہ چراغوں سے ہوے محوِ کلام یاد اتنی کہ تجھے دل سے اُترنے نہیں دیا

چکور 🪶 (@chakor_a143) 's Twitter Profile Photo

عربی میں شکایت لگانا کتنا مشکل ہے، مجھے تو آخرت کے حساب کتاب کی پڑ گئی ہے 🥺🤣

چکور 🪶 (@chakor_a143) 's Twitter Profile Photo

مجھے نہیں معلوم ہجر کیا ہؤتا ہے بس یہ سانس ہم پر،،، بہت بھاری پڑی ہے تمہارے چھوڑ جانے کے بعد،، 🫠

چکور 🪶 (@chakor_a143) 's Twitter Profile Photo

دل کے مکینوں سے روابط ختم نہیں ہونے چاہیں تھے میرے پروردگار انہیں کیا معلوم چاہنے والوں پہ سانس کتنی بھاری پڑا کرتی ھے سائرہ چکور 🪶 بقلم خؤد 🕊️ 🫂 ♥️🫂#آرزو

دل کے مکینوں سے روابط ختم نہیں ہونے چاہیں تھے میرے پروردگار 
انہیں کیا معلوم چاہنے والوں پہ سانس کتنی بھاری پڑا کرتی ھے

سائرہ چکور 🪶 بقلم خؤد 
<a href="/Abeera041/">🕊️</a> 🫂
♥️🫂#آرزو
چکور 🪶 (@chakor_a143) 's Twitter Profile Photo

مجھے یہ سمجھ نہیں آتی لوگوں کی کہ ہر گند کو فالو کرکے پھر یہاں پوسٹ کرکے،، کونسی بے حیائی ختم کرنے کی مہم میں یہ حصہ لیتے ؟، اسطرح تو یہ گند کو پھیلانے اور مزید لوگوں تک پہنچانے میں حصے دار بنتے ہیں،، بے حیائی کا گناہ کرنے والے کا گناہ آگے پہنچانے والا بھی اُتنا ہی زمے دار ھے 😐

چکور 🪶 (@chakor_a143) 's Twitter Profile Photo

🫶 ہماری ماں کی ذات کو بیان کرنے کیلئےمیرے پاس الفاظ نہیں ہیں بس اِتنا کہوں گی اللہ نے آپنےمخصوص ترین کاموں کیلئے کچھ انسان چُن رکھے ھیں ان میں ہماری ماں کا نام سرِ فہرست ہے اللہ ہماری ماں کا سایہ ہمارے سروں پر سلامت رکھے تندرستی اور خوشیوں ساتھ #آمین_______ثم_______آمین

چکور 🪶 (@chakor_a143) 's Twitter Profile Photo

دریا کی تشنگی میں انساں کی بے بسی میں پایا تجھے ھے یا رب دل کی شکستگی میں شاید کبھی پڑے ہوں اِن پر بھی پاؤں تیرے چوما ہے پتھروں کو ہم نے تری گلی میں قیدِ حیات پر دل دیوانہ وار ناچے مسرور ھے کہ آیا تیری سپردگی میں

چکور 🪶 (@chakor_a143) 's Twitter Profile Photo

ایسی ہی شام تھی جب میں نے سوچا کےاب میں نے آپنے محبوب کو اپنی موجودگی کا اِس روۓ زمیں پر کبھی احساس نہیں ہونے دینا،، گرمیری سانس اٹک جاۓ اور رابطےکو موت یاسانس کی روانی سے جوڑ دے قسمت میں تب بھی اس سے رابط نہیں کروں گی کیونکہ مجھے اس کےفیصلے کو عملی جامہ پہنانا ہے ہرحال میں،،

ایسی ہی شام تھی جب میں نے سوچا کےاب میں نے آپنے محبوب کو اپنی موجودگی کا اِس روۓ زمیں پر کبھی احساس نہیں ہونے دینا،،
گرمیری سانس اٹک جاۓ اور رابطےکو موت یاسانس کی روانی سے جوڑ دے قسمت میں تب بھی اس سے رابط نہیں کروں گی کیونکہ مجھے اس کےفیصلے کو عملی جامہ پہنانا ہے ہرحال میں،،
چکور🪶🕊️ (@chakora143) 's Twitter Profile Photo

شاماں پاۓ گئیاں مُک آس گئی کاگے وی چھڈ گئے نیں بنیرا شام ویلے پنچھی وی مُڑ گھراں نوں گئے ماہیا کئیوں دل نئیں کردا ملن نوں تیرا سائرہ چکور 🪶 بقلم خؤد

شاماں پاۓ گئیاں مُک آس گئی 
کاگے وی چھڈ گئے نیں بنیرا 

شام ویلے پنچھی وی مُڑ گھراں نوں گئے 
ماہیا کئیوں دل نئیں کردا ملن نوں تیرا 

سائرہ چکور 🪶 بقلم خؤد
چکور 🪶 (@chakor_a143) 's Twitter Profile Photo

چالیس راتیں گزر گئیں ہیں اِس قحط کو جو آپ کی غیر موجودگی میں مجھے لاحق ہے،، 💔

چکور 🪶 (@chakor_a143) 's Twitter Profile Photo

میری پیاری بہنی سالگرہ مبارک 🎊🥳🎉🎂💐 شوووولی ایک دن بعد وش کرنے پر🙃اللہ کی رحمتوں نعمتوں کے گھیرے میں رہو آمین مونا وڑائچ🥰 🫶

چکور 🪶 (@chakor_a143) 's Twitter Profile Photo

مجھ سے اصرار ھے دل کا کہ بنوں صحرائی خاک نادان نے سینے میں اڑائی ہوئی ہے رہ کے سینے میں مرے، تیرا طرفدار ہے دل ساری پٹی تیری آنکھوں کی پڑھائی ہوئی ہے اہلِ تخیل تصور میں جسے چھو نہ سکیں میں نے وہ شکل نگاہوں میں بسائی ہوئی ہے

مجھ سے اصرار ھے دل کا کہ بنوں صحرائی
خاک نادان نے سینے میں اڑائی ہوئی ہے 

رہ کے سینے میں مرے، تیرا طرفدار ہے دل
ساری پٹی تیری آنکھوں کی پڑھائی ہوئی ہے

اہلِ تخیل تصور میں جسے چھو نہ سکیں
میں نے وہ شکل نگاہوں میں بسائی ہوئی ہے
ZaReen (@zareenbelle) 's Twitter Profile Photo

یادوں کے دیے رکھے کر عشق کے شبستاں میں آؤ اِس اندھیرے کو ، روشنی بنا ڈالیں بازؤں میں اپنی قوتِ عمل رکھ کر موت کے تھپیڑے کو زندگی بنا ڈالیں

چکور 🪶 (@chakor_a143) 's Twitter Profile Photo

موت آ جائے پر اِس روۓ زمیں پر کوئی جینا نہ چھوڑے،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، 🥹