پرنسپل کہتی ہے اٹھارہ سال کی تھی بچی تھوڑی ہے برداشت کرلیتی۔۔
افسر کو کہا اگر سر آپکی بچی ہوتی ؟ کہتا ہے میری بچی سستی نہیں ۔۔
وہی بات جو لوگ کہتے ہیں بیغیرت اپنے سے اوپر والوں کو خود پیش کرتے ہیں
جب تک رنڈیاں اور بروکر اقتدار میں ہوں یہی ہوتا رہے گا۔
اہم ذرائع سے خبر آئی ہے
پنجاب کالج میں بچی سے زیادہ کرنے والا چوکیدار نہیں بلکہ پنجاب کالج کے اونر کا بیٹا ہے
یہی وجہ تھیف منسٹر اس کو بچانے کیلئے پورے ملک کو داو پر لگایا ہوا
بچہ پروٹیسٹ کا حصہ تھا اور گھر والوں نے اس کا کیسے استقبال کیا بچوں کو پولیس سے نہ ڈراوں ان کو حق پر نکلنے سے نہ رکھوں۔۔۔ قرآن میں واضح لکھا ہے کہ سچائی کا ساتھ دو اور برائی کے خلاف جہاد کروں۔
#JusticeForPGCStudent
بورے والا پریس کلب کے باہر طلبہ کا احتجاج
ایم پی اے بیرسٹر خالد نثار ڈوگر کی بھی شرکت
جب کالج دوبارہ کھلیں گے ہم پھر سے سڑکوں پر ہوں گے حق سچ کا ساتھ دینا ہمارا فرض ہے۔
نواز شریف صاحب کو پاکستان سے زیادہ انڈیا کا فکر ہے انڈین صحافیوں کو ساتھ بٹھا کر کہتی ہے ہم انڈیا کو سستی بجلی دیں گے
یعنی مہنگی بجلی کی جو کیپیسٹی فیمنٹ ہے وہ پاکستانی ادا کریں گی اور میاں صاحب سستی بجلی دیں گی انڈیا کو،عمران ریاض
ملٹری کورٹ میں مقدمات چلانے کی باتیں کرنے والے کان کھول کر سن لیں یہ کالا قانون ہے اور سویلین کے حلاف سیاسی بنیادوں پر ملٹری کورٹ کے ذریعے کچھ لوگوں کی خواہشات پر مقدمہ چلانے کی اطلاعات ہیں لیکن اب وقت آ گیا ہے کہ سب کو حساب دینا پڑے گا چوہدری اعتزاز احسن🔥🔥
آئینی ترمیم میں ضمیر نہ بیچنے کا جرم عادل بازائی کے دو پلازے گرا دیے گئے
یہ انتقامی کاروائیوں میں لوگوں سے انکا روزگار بھی چھین رہے
عادل بازائی کیلئے آواز اٹھائیں
اعتزاز احسن بھی میدان میں اگئے
ملٹری کورٹ میں سویلین کے مقدمات چلانا غیر قانونی اور یہ کالا قانون کسی صورت پاس نہیں ہونا چاہیے
اگر یہ پاس ہوا تو جس کا جی چاہیے گا مقدمات بنا کر ایک دوسرے کو عمر قید یا پھانسی دے دینگے
پی ٹی آئی کے دو لوگ ایسے ہیں جنہوں نے یہ درخواست کی تھی کہ ہم آپ سے پیسے لے رہے ہیں لیکن آپ ہمارے بچوں اور فیملی پر ظلم کیجئے، تاکہ جب ہم آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ ڈالیں گے تو عوام کی غیض و غضب سے بچ جائیں گے
عمران ریاض خان 🔥