khan (@cmilli446) 's Twitter Profile
khan

@cmilli446

No dm

ID: 1912973773143175168

calendar_today17-04-2025 20:58:05

124 Tweet

43 Followers

88 Following

Adan Sagar (@adansagar34686) 's Twitter Profile Photo

کتابیں پڑھنے کی عادت اختیار کر لینے کا مطلب یہ ہے کہ آپ نے گویا دنیا جہان کے دُکھوں سے بچنے کیلئے ایک محفوظ پناہ گاہ تیار کرلی۔ #محبت_مافیا

کتابیں پڑھنے کی عادت اختیار کر لینے کا مطلب یہ ہے کہ آپ نے گویا دنیا جہان کے دُکھوں سے بچنے کیلئے ایک محفوظ پناہ گاہ تیار کرلی۔
#محبت_مافیا
امؔ یحیی (@sha_7610) 's Twitter Profile Photo

آج میرے والد خاموش کر دیے گئے ہیں، اذیت میں ہیں، قید میں ہیں اور ہم سے مکمل طور پر جدا کر دیے گئے ہیں قاسم خان

آج میرے والد خاموش کر دیے گئے ہیں، اذیت میں ہیں، 
قید میں ہیں 
اور ہم سے مکمل طور پر جدا کر دیے گئے ہیں

قاسم خان
Hashim (@nmaoznooi) 's Twitter Profile Photo

مہاتیر محمد کی پارٹی پر بھی قبضہ ہو گیا تھا، پھر وہ اپنی ہی بنائی ہوئی پارٹی کو شکست دے کر وزیراعظم بن گیا۔ مقبول، پارٹی نہیں ہوتی، لیڈر اور اس کا نظریہ ہوتا ہے۔

مہاتیر محمد کی پارٹی پر بھی قبضہ ہو گیا تھا، پھر وہ اپنی ہی بنائی ہوئی پارٹی کو شکست دے کر وزیراعظم بن گیا۔ مقبول، پارٹی نہیں ہوتی، لیڈر اور اس کا نظریہ ہوتا ہے۔
Hashim (@nmaoznooi) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ کی صحت اس حد تک خراب ہے کہ ن لیگ اور اسٹیبلشمنٹ کے صحافی بھی ان کی صحت کے بارے میں فکر مند ہیں اور ان کے لیے آواز اٹھا رہے ہیں کہ کہیں انہیں جیل میں کچھ ہو نہ جائے  الله انھیں صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرمائے آمین

ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ کی صحت اس حد تک خراب ہے کہ ن لیگ اور اسٹیبلشمنٹ کے صحافی بھی ان کی صحت کے بارے میں فکر مند ہیں اور ان کے لیے آواز اٹھا رہے ہیں کہ کہیں انہیں جیل میں کچھ ہو نہ جائے 
الله انھیں صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرمائے آمین
Hashim (@nmaoznooi) 's Twitter Profile Photo

کتنا خوف زدہ کر دیا ہوگا ماں جی کو ان درندوں نے انا لله وانا اليه راجعون

کتنا خوف زدہ کر دیا ہوگا ماں جی کو ان درندوں نے 
انا لله وانا اليه راجعون
Adan Sagar (@adansagar34686) 's Twitter Profile Photo

کوٹ لکھپت جیل میں آج یہ بزرگ اسی لباس میں عدالت میں گئے،جج برہم ہواتو بزرگ نے کہا کہ احتجاج میرا حق ہے کروں گا،آپ نے قید کرنا ہے کرلیں۔، آج ایک بزرگ آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر آپ کو حق بتا گیا کل اور لوگ بھی آپ کو بتائیں گئے بات نکلی ہے تو دور تک جائے گی ،

کوٹ لکھپت جیل میں آج یہ بزرگ اسی لباس میں عدالت میں گئے،جج برہم ہواتو بزرگ نے کہا کہ احتجاج میرا حق ہے کروں گا،آپ نے قید کرنا ہے کرلیں۔،

 آج ایک بزرگ آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر آپ کو حق بتا گیا کل اور لوگ بھی آپ کو بتائیں گئے بات نکلی ہے تو دور تک جائے گی ،
Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اہم پیغام!!! (۲۲ جولائی ۲۰۲۵) پاکستان کی تاریخ میں کسی سیاسی شخصیت کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کیا گیا جیسا میرے ساتھ کیا جا رہا ہے۔ نواز شریف نے اربوں کی کرپشن کی مگر اسے ہر سہولت کے ساتھ جیل میں رکھا گیا۔کسی سیاسی رہنما کی بے گناہ غیر سیاسی

AhMeDGujJaRⁱᴾⁱᵃⁿ (@ahmedgujjar444) 's Twitter Profile Photo

دل تو چاہتا ہے، بہت سارے پھول خریدوں اور پھر انھیں افسردہ لوگوں میں بانٹ دوں تاکہ کچھ لمحے وہ زندگی جی سکیں دل سے مسکرا سکیں

AhMeDGujJaRⁱᴾⁱᵃⁿ (@ahmedgujjar444) 's Twitter Profile Photo

اگر اس وقت تحریک انصاف کے ارکان آپسی اختلافات میں پڑ کر وقت ضائع کریں گے تو یہ انتہائی افسوسناک اور قابل سرزنش عمل ہے۔ پارٹی میں جس نے بھی گروہ بندی کی اسے میں پارٹی سے نکال دوں گا، عمران خان @Teamipians

اگر اس وقت تحریک انصاف کے ارکان آپسی اختلافات میں پڑ کر وقت ضائع کریں گے تو یہ انتہائی افسوسناک اور قابل سرزنش عمل ہے۔ پارٹی میں جس نے بھی گروہ بندی کی اسے میں پارٹی سے نکال دوں گا، عمران خان
@Teamipians
Javaid Husnain (@smjavaidh) 's Twitter Profile Photo

مجھے نہ دشت بلاتا تو گھر چلا جاتا تِراخیال نہ آتا تو گھر چلا جاتا زمانہ مجھ کو ہُوا اپنے آپ سے بچھڑے سو کوئی راہ دِکھاتا تو گھر چلا جاتا مجھے تھی فکر، نہ ٹھوکر کسی کو لگ جائے میں جب چراغ جلاتا تو گھر چلا جاتا مِرے گمان کے تاریک راستے میں تُو یقین بن کے جو آتا تو گھر چلا جاتا

Dr. JASH (@shajualvi) 's Twitter Profile Photo

جمہوریت میں رائے کا احترام سب سے اہم عنصر ہے۔ اور جو جمہوریت جمہور کی آواز دبانے کی کوشش کرتی ہے وہ دراصل اپنا گلہ گھوٹ کر آمریت کو جنم دینے کی طرف رواں دواں ہے۔ فیصلہ جمہوریت پسند لوگوں اب کرنا ہے کہ جمہور کی آواز کو مضبوط کرنا ہے یا آمریت کی لاٹھی کا سہارا لینا ہے

AhMeDGujJaRⁱᴾⁱᵃⁿ (@ahmedgujjar444) 's Twitter Profile Photo

انسان کبھی بھی اپنے لفظوں میں اتنا خود کفیل نہیں ہو سکتا کہ بچھڑنے کے دکھ کو وہ اسی شدت سے بیان کر سکے جتنی شدت سے وہ محسوس کرتا ہے

انسان کبھی بھی اپنے لفظوں میں اتنا خود کفیل نہیں ہو سکتا کہ بچھڑنے کے دکھ کو وہ اسی شدت سے بیان کر سکے جتنی شدت سے وہ محسوس کرتا ہے
امؔ یحیی (@sha_7610) 's Twitter Profile Photo

میں ان لوگوں کے لیے میلوں چلتی رہی جو میرے لیے ایک قدم نہ اٹھا سکے ۔۔💔

میں ان لوگوں کے لیے میلوں چلتی رہی جو میرے لیے ایک قدم نہ اٹھا سکے ۔۔💔
☕ثمن (@samanpti1) 's Twitter Profile Photo

✌️پروموشن ٹویٹ✌️ پروموشن لسٹ میں شامل ہونے کے لیے نام مینشن کریں ۔مجھے فالو کریں پوسٹ کو ریپوسٹ کریں کمنٹ سیکشن میں ایک دوسرے کو فالو کریں

Jibran Ilyas (@agentjay2009) 's Twitter Profile Photo

Brilliant international diplomacy by Imran Khan’s sons as they meet so many leaders in one day to put forward the case of 25 crore Pakistanis. Over the past 2 days, they have met the following: 1) Richard Grenell (Trump’s envoy for special missions and former Director of

Brilliant international diplomacy by Imran Khan’s sons as they meet so many leaders in one day to put forward the case of 25 crore Pakistanis. Over the past 2 days, they have met the following:

1) Richard Grenell (Trump’s envoy for special missions and former Director of
امؔ یحیی (@sha_7610) 's Twitter Profile Photo

میرے پاکستانیوں ، اگر اپنے حق کے لئے نہیں اٹھو گے تو آپ کا مستقبل ان بزرگوں کو باندھے گئے adult ڈائپر سے ذیادہ گندہ ہو گا باقی تواڈی مرضی🤷🏼‍♀️

میرے پاکستانیوں ،

اگر  اپنے حق کے لئے نہیں اٹھو گے 
تو آپ کا مستقبل ان بزرگوں کو باندھے گئے adult ڈائپر سے ذیادہ گندہ ہو گا 
باقی تواڈی مرضی🤷🏼‍♀️
AhMeDGujJaRⁱᴾⁱᵃⁿ (@ahmedgujjar444) 's Twitter Profile Photo

ضبط کرتا ہوں تو ہر زخم 'لہو' دیتا ہے آہ کرتا ہوں تو اندیشہ رسوائ ہے! دیکھتا ہوں تو ہزاروں میرے اپنے ہیں مگر سوچتا ہوں تو وہی عالمِ تنہائ ہے!

ضبط کرتا ہوں تو ہر
زخم 'لہو' دیتا ہے
آہ کرتا ہوں تو اندیشہ
رسوائ ہے!

دیکھتا ہوں تو ہزاروں
میرے اپنے ہیں مگر
سوچتا ہوں تو وہی عالمِ
تنہائ ہے!