Nadeem Ashraf (@coolmind87) 's Twitter Profile
Nadeem Ashraf

@coolmind87

اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْعَفْوَ وَالْعَافِيَةَ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ🕋

ID: 1416999092

calendar_today10-05-2013 02:42:18

78,78K Tweet

3,3K Followers

5,5K Following

PMLN (@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں تعلیم کو ہر بچے تک پہنچانے کے خواب کی تعبیر— وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے "سکول آن ویل" اور "لائبریری آن ویل" منصوبوں کی اصولی منظوری دے دی۔ جدید الیکٹرک رکشوں اور موبائل لائبریری وینز کے ذریعے دور دراز علاقوں میں بچوں کو معیاری تعلیم، مطالعے کا سازوسامان اور علمی ماحول

Maryam Nawaz Sharif (@maryamnsharif) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان میں غیرت کے نام پر ایک بیٹی کا قتل پوری انسانیت کے ضمیر پر حملہ ہے۔ اس لرزہ خیز واقعے نے ہر حساس دل کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ یہ ظلم ناقابلِ معافی ہے۔ ریاستی قانون سے بالاتر کوئی رسم، روایت یا سوچ قابلِ قبول نہیں۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ قاتلوں کو قانون کے شکنجے میں لاکر قرار

PMLN (@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب اسمبلی سینیٹ الیکشن کیلئے ووٹ کاسٹ کردیا۔

Maryam Nawaz Sharif (@maryamnsharif) 's Twitter Profile Photo

Alhamdolillah PMLN won the Senate seat. 243 vs 99. Mubarak to Hafiz Abdul Kareem sb. A special special ‘thank you’ to our Allies. Sherrrrrrrrrr 🐅 🐅🐅🐅🐅

Maryam Nawaz Sharif (@maryamnsharif) 's Twitter Profile Photo

الحَمدُلِلّٰہ، پنجاب پہلا صوبہ ہے جس میں اینٹی نارکوٹکس فورس بنائی گئی ہے۔ اس فورس کے 850 افسر اور نوجوان کل سے اِنشاءاَللہ اپنا کام شروع کر دیں گے۔منشیات کا ناسور گلی محلوں کالجز یونیورسٹیز تک جا پہنچا ہےجس کا سدباب بہت ضروری تھا۔ فورس میں تمام بھرتیاں ۱۰۰ فیصد میرٹ پر کی گئیں

Faisal Ranjha (@ranjha001) 's Twitter Profile Photo

Punjab has Independent CCD, Anti-Narcotic and Anti land grabbing Institutions.. These are dedicated institutions and their forces wouldn't be used for any other purpose This all done in one year of Governance

Maryam Nawaz Sharif (@maryamnsharif) 's Twitter Profile Photo

متعدد جگہوں پر کسان بھائیوں کو فری ٹریکٹر سکیم اور گرین ٹریکٹر سبسڈی سکیم کے تہت ملنے والے ٹریکٹروں کو استعمال کرتے دیکھا۔ ایک گلی میں موبائیل کلنک، کلنک آن ویلز کو گھروں کی دہلیز پر علاج کرتے دیکھا تو گاڑی روک لی۔ ڈاکٹر، فارماسسٹ اور پورا عملہ موجود تھا اور تندہی سے خدمت میں

Maryam Nawaz Sharif (@maryamnsharif) 's Twitter Profile Photo

شاباش! گجرات کے نواحی علاقے میں سیلابی ریلے میں گھرے 23 افراد کو بچا لیا گیا سیلابی ریلے میں گھرے افراد ریسکیو 1122 کا فوری ریسپانس ریسکیو 1122 کی ٹیم موٹر بوٹ لیکر پہنچ گئی ریسکیو 1122 ٹیم نے میلوں دور سیلابی ریلے میں گھرے افراد کو بحفاظت نکال کر محفوظ مقام پر منتقل کردیا۔

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 کولمبیا کے صدر گوستاوو پیٹرو: "افواج کے سپریم کمانڈر کی حیثیت سے میں نے حکم دیا ہے کہ اسرائیل کو ایک ٹن کوئلہ بھی نہیں بھیجا جائے گا، اور اس فیصلے کی مکمل ذمہ داری میں خود لیتا ہوں۔ کولمبیا نسل کشی کا حصہ نہیں بنے گا۔"

🔴 کولمبیا کے صدر گوستاوو پیٹرو:

"افواج کے سپریم کمانڈر کی حیثیت سے میں نے حکم دیا ہے کہ اسرائیل کو ایک ٹن کوئلہ بھی نہیں بھیجا جائے گا، اور اس فیصلے کی مکمل ذمہ داری میں خود لیتا ہوں۔

کولمبیا نسل کشی کا حصہ نہیں بنے گا۔"
ترکیہ اردو (@turkiyeurdu_) 's Twitter Profile Photo

مغرب نے ہمیں سکھایا کہ انسانی حقوق اسرائیل کے مفادات کی سرحد سے شروع اور وہیں ختم ہو جاتے ہیں۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا اہم بیان

مغرب نے ہمیں سکھایا کہ انسانی حقوق اسرائیل کے مفادات کی سرحد  سے شروع اور وہیں ختم ہو جاتے ہیں۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا اہم بیان
Khawaja M. Asif (@khawajamasif) 's Twitter Profile Photo

اس خاتون کا ضمیر اور غزہ کے فلسطینیوں کے ساتھ کمٹمنٹ 57 اسلامی مملک اور دو ارب مسلمانوں پہ بھاری ھے۔ پتہ نہیں ھم آخرت میں آقاۓ دو جہاں ص کی شفاعت کے کسطرح امیدوار ھونگے۔۔

Maira Khan (@mairakhanpak) 's Twitter Profile Photo

زیادہ سے زیادہ ری ٹویٹ کریں 🚨 غزہ میں بھوک کی پانچویں سٹیج، جس کے بعد بڑے پیمانے پر اموات کا خرچہ ہے۔ اسلامی ممالک کو فورا ایکشن لینا ہوگا، اس میسج کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔

Pakistan Armed Forces News 🇵🇰 (@pakistanfauj) 's Twitter Profile Photo

#ISPR Rawalpindi | 26 July 2025 #Pakistan hosted the Regional Chiefs of Defence Staff Conference today in Islamabad, convening senior military leadership from the United States of America, Kazakhstan, Kyrgyzstan, Tajikistan and Uzbekistan. #AsimMunir #COAS #PakArmy This

#ISPR
Rawalpindi | 26 July 2025

#Pakistan hosted the Regional Chiefs of Defence Staff Conference today in Islamabad, convening senior military leadership from the United States of America, Kazakhstan, Kyrgyzstan, Tajikistan and Uzbekistan. 

#AsimMunir #COAS #PakArmy

This
صحرانورد (@aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

اپنی 14 سال کی بچی کے لئے جس کو 9 ماہ پہلے اغوا کیا گیا والد کا رو رو کر برا حال۔والد کی حکمرانوں سے اپیل۔

Marriyum Aurangzeb (@marriyum_a) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر حافظ آباد اور پنڈی بھٹیاں کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ متاثرین سے ملاقات کی، مسائل سنے اور موقع پر احکامات جاری کیے۔ ریلیف، ریسکیو اور بحالی کے تمام اقدامات کا جائزہ لیا۔ نقصانات کا سروے مکمل ہوچکا ہے، زرتلافی کی شفاف ادائیگی