shanii (@danii01002) 's Twitter Profile
shanii

@danii01002

follow for follow back 🔙
چراغ تلے اندھیرا…!!!

ID: 1698662602778509312

calendar_today04-09-2023 11:42:33

18,18K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

shanii (@danii01002) 's Twitter Profile Photo

دُنیا کی اور بات ہے ، دُنیا تو غیر ہے ہوتی ہے اپنے آپ سے وِحشت کبھی کبھی

shanii (@danii01002) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ کو آپ کا کوئی دوست یا رشتہ دار مدد کے لئے پکارے تو کیا آپ مدد کر دیتے ہیں یا بہانہ مار دیتے ہیں؟

shanii (@danii01002) 's Twitter Profile Photo

بھارت کی طرف سے کسی نے ٹوئیٹ کیا ہے کہ اب ہم پاکستان پر حملہ کریں گے۔ کیا آپ سمجھتے ہیں کہ بھارت یہ حرکت کر سکتا ہے اور کیا پاکستان کی عوام اس چیز کے لیے ذہنی طور پر تیار ہے؟