
MiMi
@dayimkhan7
Patriot pakistani
ID: 1558553691288121344
13-08-2022 20:39:13
11,11K Tweet
1,1K Followers
835 Following











Farid Malik کوئی چور ڈاکو پکڑا جاتا ہے تو یہی عوام جنونی ہو جاتی ہے اور اس چور ڈاکو کو مار مار کر بھرکس نکال دیتی ہے اور بعض اوقات تو جان سے بھی مار دیتی ہے تو ایسا کیوں نہیں ہو سکتا کہ ایسا کوئی وحشی درندہ سرعام بدمعاشی کر رہا ہو تو یہی عوام مل کر اس کی بدمعاشی ناک کے راستے نکال دے








