DC Islamabad (@dcislamabad) 's Twitter Profile
DC Islamabad

@dcislamabad

District Magistrate, Irfan Nawaz Memon, BS Mech-NUST, LLM QueenMary University of London @QMUL.
Imp: I do not have any personal twitter account.

ID: 153032033

linkhttp://www.facebook.com/ictaofficial calendar_today07-06-2010 14:19:14

27,27K Tweet

465,465K Followers

26 Following

DC Islamabad (@dcislamabad) 's Twitter Profile Photo

پولیو کے خاتمے میں ہمارا ساتھ دیں، ہر گھر پہنچتی پولیو ٹیمز کے ساتھ تعاون کریں۔۔۔

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن کا اایکسپریس وے پر قائم ضیاء مسجد مویشی منڈی کا دورہ اور میڈیا سے گفتگو۔۔۔

DC Islamabad (@dcislamabad) 's Twitter Profile Photo

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں انسداد پولیو مہم کے دوسرے روز تک 2 لاکھ 9 ہزار 849 بچوں کو حفاظتی قطرے پلاتے ہوئے مجموعی حدف کا 46 فیصد حاصل کر لیا گیا

اسلام آباد میں شیشہ کیفوں کے خلاف کاروائیاں کیوں کی جا رہی ہیں، عدالتی احکامات کے بعد ضلعی انتظامیہ کی کیا پالیسی ہے؟ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا دوران پریس کانفرنس صحافی کے سوال پر تفصیلی جواب

DC Islamabad (@dcislamabad) 's Twitter Profile Photo

وفاقی دارالحکومت میں انسداد پولیو مہم کے تیسرے روز تک 2 لاکھ 90 ہزار 880 بچوں کو قطرے پلا کر 63 فیصد حدف حاصل کر لیا گیا

ڈینگی کے خاتمے کے لئے ضلعی انتظامیہ اسلام آباد سرگرم، ڈی سی اسلام آباد کی زیر صدارت ڈینگی صورتحال کا جائزہ اور لاہور، ملتان، راولپنڈی سمیت فیصل آباد سے تقابلی جائزہ، ڈی سی اسلام آباد کی شہریوں کو انسداد ڈینگی ایس او پیز پر عملدرآمد کی اپیل

DC Islamabad (@dcislamabad) 's Twitter Profile Photo

انسداد پولیو مہم کے حوالے سے ڈی سی اسلام آباد کی زیر صدارت جائزہ اجلاس میں دوران بریفنگ بتایا گیا کہ مجموعی حدف کا 81 فیصد حاصل کر لیا گیا

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ایسٹ مہرین بلوچ کی زیر صدارت اجلاس میں پولیو ورکرز کی سیکورٹی اور کارکردگی کا جائزہ لیا گیا، اے ڈی سی ایسٹ کی تمام والدین سے پولیو ورکرز کے ساتھ تعاون کی اپیل

ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی جانب سے قائم کردہ 6 مویشی منڈیوں کے علاوہ غیر قانونی سیل پوائنٹس قائم کرنے اور جانور فروخت کرنے والے بیوپاریوں کے خلاف کاروائیاں، ڈی سی اسلام آباد کی شہریوں سے منڈیوں کے علاوہ کسی بھی مقام سے جانور نہ خریدنے کی اپیل

DC Islamabad (@dcislamabad) 's Twitter Profile Photo

لہتراڑ روڑ پر قائم غیر قانونی مویشی منڈی کے خلاف کاروائی، سیل پوائنٹ ختم کر دیا گیا، شہریوں سے اپیل ہے کہ ضلعی انتظامیہ کی قائم کردہ 6 مویشی منڈیوں کے علاوہ کسی بھی مقام سے جانور مت خریدیں

صنم ٹاؤن میں قائم کی گئی غیر قانونی مویشی منڈی کے خلاف اے سی نیلور کی کاروائی، جانور منتقل کرتے ہوئے سیل پوائنٹ مسمار کر دیا گیا جبکہ متعلقہ شخص کو گرفتار کر لیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر سٹی ماحین حسن کی جانب سے سنگھجانی ٹول پلازہ کے قریب قائم کی گئی 5 غیر قانونی مویشی منڈیاں ختم کرتے ہوئے 5 افراد کو گرفتار کر لیا گیا

غیر قانونی مویشی منڈیوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ کا آپریشن، اے سی سٹی کی جانب سے 15 غیر قانونی سیل پوائنٹس ختم، 20 بیوپاریوں کو گرفتار کر لیا گیا

رات کے اس پہر اے ڈی سی جی صاحبزادہ یوسف کی جانب سے مختلف مویشی منڈیوں کا سرپرائز وزٹ، پانی کی فراہمی، لائٹنگ، پارکنگ اور صفائی ستھرائی سمیت دیگر انتظامات کا جائزہ لیا، موقع پر موجود مجسٹریٹ کو ہدایت کی کہ بیوپاریوں اور خریداروں کی کسی بھی قسم کی شکایات کا فی الفور ازالہ کیا جائے