ایک استاد کا درد بھرا میسج ( Copy Paste)
میرا دوست جو میرا محلے دار بھی ہے
اس کا بجلی کا بل 199 یونٹز کا 2300 روپے آیا ہے۔
جبکہ مجھے 203 یونٹز کا 7803۔۔۔
بطور استاد میں ریاستی جبر اور بھتہ خوری کے خلاف کیسے زبان بند کر سکتا ہوں
میں اپنے طلبا کو جماعت میں کیا ریاست کے حق میں
یہ حضرت چینی 200 روپے کلو پہنچانے کے سیدھے ذمہ دار ہیں
مصدق ملک کو ہٹایا
جس چینی کی قیمت مصدق 100 سے نیچے لارہے تھے اسی چینی کو اسی اجلاس میں بطور چئیرمن 150 کردیا پھر 180
آج 200ہوگئی
لیکن موصوف اتنے نیک ہیں کہ ہر وقت وظیفہ کرتے اور عوام کو شئیر کرتے ہیں
#SlabSystemNahiChalega
ضروری نہیں بڑا سولر سسٹم لگوائیں آپ 5 پلیٹوں والا سسٹم لگوائیں
دن کے وقت کسی وقت پانی کی موٹر چلا لی استری چلا لی پانی والی موٹر چلا لی 4 پنکھے چلا لئے رات کو واپڈا استعمال کریں
#SlabSystemNahiChalega
ہماری آواز ایوانوں تک پہنچ چکی ہے خوف خدا رکھنے والے سیاستدان سوال کر رہے ہیں کہ آخر ایک یونیٹ بڑھنے کا تاوان چھ مہینے کیوں لیا جاتا ہے ؟
#SlabSystemNahiChalega
افسوس ناک صورتحال یہ ہے کہ ایک عام پاکستانی کی انکم کا 50 سے 60 فیصد بجلی چینی پیٹرول لے جاتا ہے
ابھی مہینہ اپنے بچوں کو کھلانا اپنے پر خرچ اپنی بیماری اپنے روزمرہ کے اخراجات دیکھنے باقی ہوتے ہیں حکومت عوام پر رحم کرے
#SlabSystemNahiChalega
حکومت کو سمجھ جانا چاہیے ان کے ووٹر اور سپورٹر پی ٹی ائی کے انصافیز کی طرح زومبیز یا ہر غلط کام پر اپنی حکومت کو سپورٹ کرنے والے نہیں ہیں۔
مسلم لیگ نون کے ووٹرز اپنی ہی حکومت کے غلط سخت اور غریب کش اقدامات پر سخت ناقد ہے حکومت کو اپنا قبلہ درست کرنا ہوگا
#SlabSystemNahiChalega
اویس لغاری کی پاور منسٹری کے دو لاکھ ملازمین ہر سال 44کروڑ یونٹ بجلی مفت استعمال کرتے اس کی قیمت وہ صارف دیتا جو 190 یونٹ بجلی پر گھر میں سب بند کر کے بیٹھ جاتا کہ کہیں 201یونٹ نا ہو جائے ایک یونٹ اسے تیس ہزار کا پڑتا کیونکہ چھ مہینے تک تاوان بھرنا ہوتا ہے
اور اس چوری کا بل سلیب سسٹم کی صورت میں ایک عام غریب بھرتا جس کی ساری مہینے کی کمائی بجلی کے بل میں نکل جاتی ہے
یہ ظلم اور جبر کا نظام ہے
#SlabSystemNahiChalega
اگر مریم۔نواز کے کہنے پر مرزا آفریدی کے گھر عشاہیہ پر عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کو نہیں بلایا گیا تو تحریک انصاف کی اس تعبیداری کو کیا سمجھا جائے کہ تحریک انصاف نے مریم نواز کو اپنا لیڈر مان لیا ہے یا پھر تحریک انصاف مریم نواز کی سیاست اور گورننس سے مرعوب ہو گئی ہے؟
🚨🚨اہم اعلان
بجلی بلوں کے خلاف ہمارا احتجاج جاری ہے جب تک بلوں میں رلیف نہی دیتے یہ سوشل میڈیا کمپین رکنی نہی چاہیے یہ عوامی مسلہ اس لیے کسی لیڈر کی ضرورت نہی آپ سب اس پر لکھیں احتجاج کریں جو بھی حکومتی وزیر ٹویٹ وغیرہ کرے اس سے صرف بجلی کے بل بارے دریافت کریں
جب تک بل کم نہی
پنجاب میں مہنگا پیٹرول بیچ کر بلوچستان میں سڑکیں بنا رہے جن پر پنجاب کے مسافروں کو شناختی کارڈ دیکھ کر قتل کر دیا جاتا ہے ہمارے پنجاب سے بنے حکمرانوں کے وژن کو فرشی سلام پیش کیجئے
🛑 جو لوگ حضرت امیر معاویہ کو دشمن اور ماتم کو عبادت سمجھتے ہیں
ہم ایسے لوگوں کو کتا 🐕 اور کتا بھی پاگل سمجھتے ہیں
اعلان ختم ہوا ۔۔۔!!
جو بھی اس پوسٹ کے نیچے بھونکے گا
اسکی شناخت اعلان پہلے ہی کردیا گیا ہے ۔۔!!
😎🔥🔥
تربیلا ڈیم منگلہ ڈیم منڈا ڈیم غازی بروتھا ڈیم بھاشہ ڈیم اور چشمہ انرجی پاور پلانٹ سے بجلی آج بھی حکومت کو دو روپے یونٹ پڑتی ھے مگر حکومت وہی بجلی ہمیں 25 سے 50 روپے یونٹ بیچ رہی ھے اسکے علاوہ یونٹ 201 ھوجائیں تو چھ ماہ تک لمبی سزا شرم کرو نون لیگ شرم کرو #SlabSystemNahiChalega
مریم نواز اور بلاول بھٹو نے الیکشن 2024 سے پہلے قوم سے وعدہ کیا تھا کہ ھم حکومت میں آکر 300 یونٹ تک بجلی عوام کو مفت دینگے کہاں ھے وہ مفت بجلی؟ #SlabSystemNahiChalega
پنجاب کی وزیر اطلاعات کی پریس کانفرنس کا حصہ سنا ، وہ فرما رہی تھیں کہ بلوچستان میں جو مزدور قتل ہوئے میں انہیں پنجابی نہی کہوں گی پنجاب کے رہنے والے کہوں گی چیف منسٹر لسانیت پر یقین نہی رکھتی ہیں وغیرہ وغیرہ
پنجابی شناخت سے اتنے شرمندہ کیوں ہیں ؟