باغی (@dil740618) 's Twitter Profile
باغی

@dil740618

باغیوں کا جہاں اور ہے

ID: 1924046975387025408

calendar_today18-05-2025 10:18:58

104 Tweet

25 Followers

60 Following

نوید سمیجہ (@maveedkutchi) 's Twitter Profile Photo

جب عوام سوال کرتی ہے، تو جواب ملتا ہے کہ "قرضے اتار رہے ہیں حالات مشکل ہیں۔ پھر ان مشکل حالات میں وزیروں کی تنخواہیں کیسے بڑھائی گئیں؟ کیا قربانی صرف غریب دے گا، اور مزے وزیر کریں گے؟ #MaryamMinster_PayRaiseLoot

GhazniGhazni (@ghaznighazni20) 's Twitter Profile Photo

ان کا منافقانہ چہرہ دیکھیے حکومت سے پہلے یہ کیسے ہوتے ہیں اور بعد میں۔۔۔؟ کیوں آپ انکو باربار ووٹ دیتے ہیں؟ #MaryamMinster_PayRaiseLoot

ان کا منافقانہ چہرہ دیکھیے
حکومت سے پہلے یہ کیسے ہوتے ہیں اور بعد میں۔۔۔؟

کیوں آپ انکو باربار ووٹ دیتے ہیں؟
 #MaryamMinster_PayRaiseLoot
Usman Awan (@usmanam_5) 's Twitter Profile Photo

ہر ماہ بجلی، گیس، پیٹرول کی قیمتیں بڑھتی ہیں مگر تنخواہیں صرف وزیروں کی بڑھتی ہیں کیا ہم صرف بل بھرنے کے لیے پیدا ہوئے ہیں؟ کیا حکمران کبھی سوچیں گے کہ عوام بھی انسان ہیں؟ Maryam Nawaz Sharif #MaryamMinster_PayRaiseLoot

ہر ماہ بجلی، گیس، پیٹرول کی قیمتیں بڑھتی ہیں مگر تنخواہیں صرف وزیروں کی بڑھتی ہیں

کیا ہم صرف بل بھرنے کے لیے پیدا ہوئے ہیں؟
کیا حکمران کبھی سوچیں گے کہ عوام بھی انسان ہیں؟
<a href="/MaryamNSharif/">Maryam Nawaz Sharif</a>

#MaryamMinster_PayRaiseLoot
Usman Awan (@usmanam_5) 's Twitter Profile Photo

نوکری نہ ملے، روزگار نہ ہو، مگر وزیر کو ہر سہولت دستیاب یہ لوٹ مار نہیں تو اور کیا ہے؟ #MaryamMinster_PayRaiseLoot

نوکری نہ ملے، روزگار نہ ہو، مگر وزیر کو ہر سہولت دستیاب

یہ لوٹ مار نہیں تو اور کیا ہے؟
#MaryamMinster_PayRaiseLoot
Usman Awan (@usmanam_5) 's Twitter Profile Photo

عوام بل دے، ٹیکس دے، ووٹ دے اور بدلے میں صرف تماشے دیکھے؟ #MaryamMinster_PayRaiseLoot

عوام بل دے، ٹیکس دے، ووٹ دے
اور بدلے میں صرف تماشے دیکھے؟
#MaryamMinster_PayRaiseLoot
🇵🇰ذاھد بھائ🇵🇰 (@mlg_200) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں مہنگائ عروج پر پہنچ چکی ہے غریب کا جینا محال اور حکمران کا جینا لازم ہو چکا ہے مہنگائ کے اس دور میں #ملنگ_قبیلہ کیطرف سے پروموشن فری ہے اسماعیل بھائ کے اکاؤنٹ کو فری فالو کریں 👇👇👇👇 Ismail Rizvi #MaryamMinster_PayRaiseLoot

asif javeed (@asif_javee4409) 's Twitter Profile Photo

جس ملک میں ایک ایمبولینس وقت پر نہ پہنچ سکے، جہاں بچے سکول کی فیس نہ ہونے پر تعلیم چھوڑ دے، جہاں باپ اپنی بیٹی کا جہیز پورا نہ ہونے پر خودکشی کر لے 1 وہاں وزیروں کی تنخواہ بڑھا دینا، ایک سنگین ظلم ہے #MayamMinster_PayRaiseLoot

جس ملک میں ایک ایمبولینس وقت پر نہ پہنچ سکے، جہاں بچے سکول کی فیس نہ ہونے پر تعلیم چھوڑ دے، جہاں باپ اپنی بیٹی کا جہیز پورا نہ ہونے پر خودکشی کر لے
1
وہاں وزیروں کی تنخواہ بڑھا دینا، ایک سنگین ظلم ہے
#MayamMinster_PayRaiseLoot
Asim Rizvi (@asim_views0) 's Twitter Profile Photo

*فـــرمــانِ امــیــر الــمـجــاھــدیــن نــور الـلـہ مـرقــدہ* "*ایک ہتھکڑی سے لوگ ڈر گئے، ہمارا لبیک سے تعلق نہیں ۔ میں نے کہا پاگل پھر ساری زندگی کیوں یہ جھوٹ بولتا رہا "غلامیِ رسول ﷺ میں موت بھی قبول ہے"۔* #MaryamMinster_PayRaiseLoot #PakistanPolitics

*فـــرمــانِ امــیــر الــمـجــاھــدیــن نــور الـلـہ مـرقــدہ* 

"*ایک ہتھکڑی سے لوگ ڈر گئے، ہمارا لبیک سے تعلق نہیں ۔ میں نے کہا پاگل پھر ساری زندگی کیوں یہ جھوٹ بولتا رہا "غلامیِ رسول  ﷺ میں موت بھی قبول ہے"۔*
#MaryamMinster_PayRaiseLoot
#PakistanPolitics
Usman Awan (@usmanam_5) 's Twitter Profile Photo

تمہیں تنخواہ عوام کے پیسے سے ملتی ہے اور عوام ہی کو دو وقت کی روٹی نہیں ملتی یہ کیسی حکمرانی ہے؟ Maryam Nawaz Sharif Shehbaz Sharif #MaryamMinster_PayRaiseLoot

تمہیں تنخواہ عوام کے پیسے سے ملتی ہے اور عوام ہی کو دو وقت کی روٹی نہیں ملتی

یہ کیسی حکمرانی ہے؟

<a href="/MaryamNSharif/">Maryam Nawaz Sharif</a>
<a href="/CMShehbaz/">Shehbaz Sharif</a>
#MaryamMinster_PayRaiseLoot
Saeed Abbasi (@saeedab107) 's Twitter Profile Photo

ہیلو Grok میں نے سنا ہے کہ ٹرمپ نے ٹیرف لگا دیا ہے #MaryamMinster_PayRaiseLoot #ملنگ_قبیلہ

Usman Awan (@usmanam_5) 's Twitter Profile Photo

کمال است ورکنگ بہنوں اور بھائیوں اس طرح متحد ہو کر باہمی مشاورت سے کسی کے خلاف بھی ہم کارکنان ذاتی حیثیت سے ٹرینڈ کر سکتے ہیں آج حسن بھائی 𝗗 𝗢 𝗖 𝗧 𝗢 𝗥 سپیس میں ٹویٹر کی نیو پولیسیوں سے آغا کریں گے اور ٹرینڈ پینل سے کیوں غائب ہو جاتا جاتا ہے ان وجوہات پر بھی بات کریں گے

کمال است ورکنگ بہنوں اور بھائیوں اس طرح متحد ہو کر باہمی مشاورت سے کسی کے خلاف بھی ہم کارکنان ذاتی حیثیت سے ٹرینڈ کر سکتے ہیں

آج حسن بھائی <a href="/TLP_Trends9263/">𝗗 𝗢 𝗖 𝗧 𝗢 𝗥</a> سپیس میں ٹویٹر کی نیو پولیسیوں سے آغا کریں گے اور ٹرینڈ پینل سے کیوں غائب ہو جاتا جاتا ہے ان وجوہات پر بھی بات کریں گے