K I N G ⁱᴾⁱᵃⁿ (@dirtyking600) 's Twitter Profile
K I N G ⁱᴾⁱᵃⁿ

@dirtyking600

ID: 1797412139214237698

calendar_today02-06-2024 23:37:31

3,3K Tweet

82 Followers

94 Following

𝓐𝓛𝓘 𝓗𝓪𝓼𝓼𝓪𝓷 (@ali_ik8) 's Twitter Profile Photo

اقبال نے کہا تھا: "نکل کر خانقاہوں سے ادا کر رسمِ شمشیری، کہ فقرِ خانقاہی ہے فقط اندوہ و دلگیری!" خاموش بیٹھنا اب فقر نہیں، غفلت ہے! نکلو اور للکارو! #نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

𝓐𝓛𝓘 𝓗𝓪𝓼𝓼𝓪𝓷 (@ali_ik8) 's Twitter Profile Photo

خان نے سب کچھ قربان کر دیا، ہم سے صرف آواز مانگی ہے! اتنا تو کر سکتے ہو، نکلو! #نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

𝓐𝓛𝓘 𝓗𝓪𝓼𝓼𝓪𝓷 (@ali_ik8) 's Twitter Profile Photo

جس لیڈر نے تمہیں جگایا، آج وہ قید ہے اور تم خاموش؟ یہ وقت بغاوت کا ہے، غلامی کا نہیں! #نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

K I N G ⁱᴾⁱᵃⁿ (@dirtyking600) 's Twitter Profile Photo

😂😂😂😂😂😂 پٹواریوں کی اسپیشل غذا کے پور اصرار اثرات۔ 😂🫵 Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے

K I N G ⁱᴾⁱᵃⁿ (@dirtyking600) 's Twitter Profile Photo

حقیقت بات ہے اِتنی خاموشی سے صفایا کیا اسے کے چوروں کا بادشاہ بن گیا #نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

K I N G ⁱᴾⁱᵃⁿ (@dirtyking600) 's Twitter Profile Photo

سورہ کہف کی تلاوت مایوسی ختم کرتی ہے.لا حول پڑھیں نوے بیماریوں کا علاج ہے جس میں چھوٹی بیماری غم ہےفجر کی نماز کے بعد سونا رزق میں کمی لاتا ہے.سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم استغفراللہ سو بار پڑھنے سے اللہ رزق دیتے ہیں. گھر میں داخل ہوں سلام کریں درود اور سورہ اخلاص پڑھیں

Laiba Kanwal🐞ⁱᴾⁱᵃⁿ (@naziaka81229091) 's Twitter Profile Photo

" ہم تکلیف بھول جاتے ہیں، لیکـــن ! ہماری آنکھیں کبھی وہ منظر نہیں بھولتیں ۔ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے

malik muhammad amjad (@malikmu00095652) 's Twitter Profile Photo

#نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے ہا ہا 🤣 حامد رضا صاحب 9 مئی کے بعد خان صاحب کیساتھ شامل ہوگئے مگر سزا 9 مئی کی دی گئی ۔ اسلئے تو 130 واں نمبر ہے ۔

Eram Anwar ⁱᴾⁱᵃⁿ (@erumanwer554917) 's Twitter Profile Photo

اب تو یہ سوچ کر محتاط رہا کرتے ھیں لوگ گرتے ھےتو حد سے بھی گرا کرتے ھے جن کو مارا تھا اندھیروں نے سنا ھے اب تو انکی قبروں پے بہت دیپ جلا کرتے ھیں یہ ضروری تو نہیں ظلم پہ جھکتے رہنا نوک نیزہ پہ کئی سر بھی اٹھا کرتے ھیں Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے

اب تو یہ سوچ کر محتاط رہا  کرتے   ھیں
لوگ گرتے ھےتو حد سے بھی گرا کرتے ھے
جن کو مارا تھا اندھیروں نے سنا ھے اب تو
انکی قبروں پے بہت دیپ جلا کرتے ھیں
یہ ضروری تو نہیں ظلم پہ جھکتے رہنا
نوک نیزہ پہ کئی سر بھی اٹھا کرتے ھیں
<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>
#نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے