
در یمنی
@dr_hn67
When you learn how much you are worth, you will stop giving people discounts!
#سرمایہ_زیست
ID: 1689525128332468224
10-08-2023 06:32:43
24,24K Tweet
1,1K Followers
955 Following


#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورۃ التوبہ آیت 38 تا 39 تشریح ان آیات میں غزوہ تبوک کی تیاری کے وقت کے حالات کے متعلق بیان ہو رہا ہے ایک طرف تو گرمی سخت پڑ رہی تھی دوسری طرف پھل پک گئے تھے اور درختوں کے سائے بڑھ گئے تھے ۔ 4 Javed Iqbal

#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورۃ التوبہ تشریح ایسے وقت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک دور دراز کے سفر کے لئے تیار ہوگئے غزوہ تبوک میں اپنے ساتھ چلنے کے لئے سب سے فرما دیا کچھ لوگ جو رہ گئے تھے انہیں جو تنبیہ کی گئی اس کا شروع اس آیت سے ہے۔ 5 محمد اسلم ندیم


#درودوسلام_کی_فضیلت اعَمّار بن یاسِر رضیﷲ تعالیٰ عنہما سے روایت کا مفہوم ہے کہ، رسول ﷺ نے فرمایا: فرشتے تین شخصوں سے قریب نہیں ہوتے، 1 کافر کا مردہ، 2 خلوق ایک قسم کی خوشبو زعفران سے بنائی جاتی ہے 3 جنبی شخص مگر یہ کہ وُضو کرلے۔ #سرمایہ_زیست 𝕄𝕦𝕙𝕥𝕣𝕞𝕒 ℍนⱤⱤค𝕄🖤




﷽ السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد #سرمایہ_زیست ڈاکٹر اسلام 2 #غیرآئینی_کمیشن_نامنظور

