DR KODDA (@drkodda) 's Twitter Profile
DR KODDA

@drkodda

Menace to tyrants, liberator of generations

ID: 1758259692176875520

calendar_today15-02-2024 22:39:31

5,5K Tweet

15,15K Followers

236 Following

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اہم پیغام (۲ اگست، ۲۰۲۵) “تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم حقیقی معنوں میں ایک آزاد قوم بن سکیں۔ ہم یکجا ہو کر مقابلہ کریں گے تو یہ ظلمت کا نظام ضرور زمین بوس ہو گا۔

DR KODDA (@drkodda) 's Twitter Profile Photo

عاصم منیر نے اپنے اقتدار کے لیئے سارے ادارے تباہ کر دیئے ہیں ۔ عمران احمد خان نیازی

عاصم منیر نے اپنے اقتدار کے لیئے سارے ادارے تباہ کر دیئے ہیں ۔ عمران احمد خان نیازی
DR KODDA (@drkodda) 's Twitter Profile Photo

یہاں کینگرو کورٹس چل رہی ہیں جو ہر طرح سے قانون کی دھجیاں بکھیر رہی ہیں۔ یہ سب ٹرائل آن ریکارڈ ہیں آج نہیں تو کل سب پر حقیقت عیاں ہو گی کہ کس جج نے انصاف کی پیروی کے بجائے یزیدِ وقت کی پیروی کی۔ عمران احمد خان نیازی

عاصم منیر نے اپنے اقتدار کے لئے سارے اداروں کو تباہ کر دیا ہے، پہلے مینڈیٹ چوری کروایا، اس کے بعد میڈیا کا گلا دبا دیا گیا۔ عمران احمد خان نیازی

عاصم منیر نے اپنے اقتدار کے لئے سارے اداروں کو تباہ کر دیا ہے، پہلے مینڈیٹ چوری کروایا، اس کے بعد میڈیا کا گلا دبا دیا گیا۔ 
عمران احمد خان نیازی
DR KODDA (@drkodda) 's Twitter Profile Photo

نیو یارک ٹائم نے دعوہ کیا ہے کہ بھارت ٹرمپ کی دھمکیوں کے باوجود روس سے تیل خرید رہا ہے اور دوسری طرف بھارت کے ہمسائے ہیں جو ایک امریکی سائفر آنے پر لیٹ گئے ۔

نیو یارک ٹائم نے دعوہ کیا ہے کہ  بھارت ٹرمپ کی دھمکیوں کے باوجود روس سے تیل خرید رہا ہے 
اور دوسری طرف بھارت کے ہمسائے ہیں جو ایک امریکی سائفر آنے پر لیٹ گئے ۔
DR KODDA (@drkodda) 's Twitter Profile Photo

راوی کا ناجائز بچہ سزاوں والے دن سے کے کر آج تک بھونک بھونک پاگل ہو گیا ہے کہ یہ گرفتاریاں کیوں نہی دے رہے 😂

راوی کا ناجائز بچہ سزاوں والے دن سے کے کر آج تک بھونک بھونک پاگل ہو گیا ہے کہ یہ گرفتاریاں کیوں نہی دے رہے  😂
DR KODDA (@drkodda) 's Twitter Profile Photo

عاصم منیر نے قائداعظم کی فوٹو بھی بینرز سے غائب کروا دی ہے کیونکہ عسکری تھیوری کے مطابق پاکستان جنرلز نے بنایا تھا

عاصم منیر نے قائداعظم  کی فوٹو بھی بینرز سے غائب کروا دی ہے کیونکہ  عسکری تھیوری کے مطابق پاکستان جنرلز نے بنایا تھا
DR KODDA (@drkodda) 's Twitter Profile Photo

پولیس کا سخت کریک ڈاؤن جاری ہے تمام نمائندگان خود کو محفوظ رکھیں گرفتاری ہر گز نہی دینی ۔

DR KODDA (@drkodda) 's Twitter Profile Photo

راولپنڈی میں 7 دن کےلئے دفعہ 144 لگا دی گئی اس سے ثابت ہوتا ہے 5 اگست کے احتجاج سے پہلے ہی عاصم منیر کی پھٹ گئی ہے ڈٹ نا بغیرتا ڈٹ

DR KODDA (@drkodda) 's Twitter Profile Photo

میرے پاکستانیو اب وقت آگیا ہے کہ ہم اپنی آزادی لیں ۔۔۔ 5 اگست کو سارا پاکستان ان چوروں اور عاصم منیر کے خلاف نکلے

Khurram Zeeshan (@khurramzeeshan) 's Twitter Profile Photo

‼️مزاحمت کا۔مطلب ہے مزاحمت‼️ سرخی پاؤڈر ہومیو پیتھک چیزیں نہیں ہوں گی۔ بھرپور احتجاج ہوگا۔ ساؤتھ ریجن سے کوہاٹ اور ملحقہ علاقوں کے ورکر اور عوام سب کے سب خوشحال گڑھ کا رخ کریں گے۔ ان شاءاللہ اب اصل مزاحمت ہوگی اور ان شاءاللہ یہ باقاعدہ نظر آئے گی اور اثر دکھائے گی اللہ ہم سب کا

DR KODDA (@drkodda) 's Twitter Profile Photo

سرائے عالمگیر عرفان بٹ کی گرفتاری کے لئے پولیس کے غنڈے ہتھوڑوں سے گیٹ توڑ رہے ہیں کیونکہ کہ 5 اگست کا ڈر عاصم منیر اور اسکی معشوق کے اندر وڑ کر بیٹھ گیا ہے

DR KODDA (@drkodda) 's Twitter Profile Photo

عمران خان الیلا لڑتا رہا اب تمہاری باری ہے یہ جنگ عمران خان کی جنگ نہی بلکہ تمہاری نسلوں کی جنگ ہے نکلو باہر اور بدل دو نظام کو پانچ اگست فیصلے کا دن ہے

Enkidu Reborn (@enkidureborn) 's Twitter Profile Photo

بندے جت وی تے جاندے بندے ہر وی تے جاندے بندیاں دے پچھے بندے مر وی تے جاندے

DR KODDA (@drkodda) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں عاصم منیر نے گشتی کو فل ہینڈ دے رکھا ہے کہ تم جتنا مرضی ظلم ستم برپا کر دو تمہیں کوئی ممانت نہی ہے اسی لیے پولیس کے گنڈے پنجاب میں یزدیت برپا کر رہے ہیں