18 سال سے کم عمر شادی پہ پابندی کا غیرشرعی بل واپس نہ لیا گیا تو سڑکوں پہ نکلیں گے.
مولانا فضل الرحمان کی قومی اسمبلی میں حکومت کو وارننگ
#غیرشرعی_بل_نامنظور
اقتدار میں مغرب کے ایجنڈے پر کار فرما حکمرانوں کو کہہ دو، کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں، شریعت محمدی ﷺ کے خلاف قانون کسی صورت قبول نہیں۔
#غیرشرعی_بل_نامنظور
آئین میں یہ ہے کہ قران اور سنت کے خلاف قانون سازی نہیں ہوگی 18 سال سے کم عمر بچوں کی شادی پر پابندی قران و سنت کی خلاف ہے ،
جمعیت علماء اسلام اس بل کو عدالت میں چیلنج کرے گی ،
#غیرشرعی_بل_نامنظور
کوئی بھی منتخب حکومت اس بات پر بغلیں نہیں بجا سکتی کہ ملک کے آرمی چیف سے امریکہ کا صدر ملاقات کر رہا ہے جس امریکہ نے ماضی میں پاکستان کی فوج کو نہ صرف حکومتیں گرانے کے لئے استعمال کیا ہے بلکہ کرائے کی فوج کی طرح بھی بارہا استعمال کیا ہے
اگر کوئی شخص منتخب نمائندہ رہا ہو اور پھر بھی اس کی شہریت پر سوال اٹھایا جائے تو اس سے نہ صرف اس فرد کی تضحیک ہوتی ہے بلکہ پارلیمانی نظام اور جمہوری اقدار کو بھی نقصان پہنچتا ہے۔
نادرا جیسے ریاستی اداروں کو سیاسی دباؤ سے آزاد ہونا چاہیے تاکہ ان پر جانبداری کا داغ نہ لگے۔
ایک عربی ترانہ جو سوشل میڈیا پر بہت مشہور ہوگیا ہے یہ ترانہ سیریا شام کے شیعوں کا ترانہ ہے یہ موجودہ صدر احمد الشرع کے خلاف بنائی گئی اور اس میں ایک شعر یہ ہے کہ ۔۔
" ونمحق رأية سفيانكم " جس کا مطلب ہے کہ ہم تمہارے سفیانی جھنڈے کو مٹا دیں گے اس سے مراد حضرت معاویہ رضی اللہ
فیلڈ مارشل کو راضی رکھنے کے لئے مسلم لیگ نون بڑی محنت سے اپنی چتا کے لئے لکڑیاں اور تیل اکٹھا کر رہی ہے۔۔۔ بس کسی ایک تیلی کو جی ایچ کیو کا سگنل ملنے کی دیر ہے اور ٹائیں ٹائیں فش
شمالی وزیرستان کے ہزاروں لاکھوں لوگ جولائی کی اس تپتی گرمی میں امن اور اپنے بچوں کی تحفظ کے لئے اللہ کے حضور "سر بسجود" ہیں۔
یہ نہ صرف عقیدت اور اتحاد کا مظہر ہے بلکہ ایک طاقتور پیغام بھی ہے کہ قوم جب ایک مقصد "امن" کے لئے یکجا ہو جائے، تو وہ اللہ کی رحمت کی امید رکھتی ہے۔
یہ
Is mourning permissible in Islam? Mourning, that too on the streets, is a form of terrorism. The shops of the poor are closed.The roads are closed.The networks are closed.The hospitals are closed to the common people. Is this a Pakistan of terrorists? Is this not Yazidiism,