fahd khan🇵🇰🇦🇪 (@fahdkhan555) 's Twitter Profile
fahd khan🇵🇰🇦🇪

@fahdkhan555

Entrepreneur.

Proud to be Pakistani and Insafian.

IMRAN KHAN the only HOPE 🇵🇰

Reposts are not Endorsements.

ID: 1687775515661197312

calendar_today05-08-2023 10:41:00

36,36K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

عالمی بینک نے بلوچستان کے لیے 194 ملین ڈالرز کے دو منصوبوں کی منظوری دی ہے ویسے تحقیقات ہونی چاہئیں کہ پچھلے 75 برسوں میں بلوچستان کو عالمی اور ملکی سطح پر کتنا پیسہ دیا گیا اور وہ کہاں خرچ ہوا ؟؟؟ جس جس نے بلوچستان میں حکمرانی کی یا نوکری کی،ان کی زندگیوں میں کیا فرق آیا اور

Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile Photo

"دریائے سوات میں شدید طغیانی کے باعث خوازہ خیلہ کے مقام پر پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہو چکی ہے۔ عوام الناس سے اپیل ہے کہ حفاظتی تدابیر اختیار کریں اور دریا کے کنارے جانے سے مکمل گریز کریں۔"l

Wajahat Sami (@wajahat_pti_) 's Twitter Profile Photo

اسد طور 🔥🔥🔥 سپریم کورٹ کے کنویں میں قاضی فائز عیسی لٹکا ہوا ہے اور سپریم کورٹ سے بدبو آتی رہے گی سپریم کورٹ کا پانی ناپاک رہے گا۔ یاد رہے جب تک 26ویں آئینی ترمیم ختم نہیں ہوتی-

Abuzar Furqan (@abuzarfurqan) 's Twitter Profile Photo

ایک ہی دِن میں سامنے آنے والی دو وڈیوز میں میں ستر سالہ پاکستان کو بیان کیا گیا ہے نہ آئین نہ انصاف نہ قانون، جِس کی لاٹھی اُس کی بھینس ٹریفک واڈن وُکلاء سے مار کھاتے ہوئے اور پھر ٹریفک واڈن عام شہری کو زدوکوب کرتے ہوئے

Abuzar Furqan (@abuzarfurqan) 's Twitter Profile Photo

جہاں تعریف بنتی ہو کھُل کر کریں 👏👏 معیاری تنقید کی گئی، اُس پر فوری عمل کیا گیا، لوگوں کو معطل بھی کیا گیا اور اب ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے ایک ہفتے کے اندر اندر ڈرونز بھی منگوا لیے گئے ہیں ویلڈن حکومتِ خیبر پختون خواہ

Ehtsham Rajpoot (@rajpoot_ehtsham) 's Twitter Profile Photo

قاضی فائز عیسیٰ کو انصاف پسند چیف جسٹس کہتے ہوئے رانا ثناء اللہ کی ہنسی نکل گئی

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨 27 یوٹیوب چینل پر پابندیوں کا فیصلہ معطل کردیا گیا, ایمان مزاری نے کیس کو اڑا دیا۔

Kasim Khan (@kasim_khan_1999) 's Twitter Profile Photo

ہمارے والد نے اپنی زندگی کا زیادہ تر وقت پاکستان میں گزارا - ہم سے دور ۔ اس لیے نہیں کہ اُنہیں ایسا کرنا پڑا، بلکہ اس لیے کہ انہوں نے ایک کرپٹ نظام کے خلاف کھڑے ہونے کا فیصلہ کیا۔ وہ ہر روز ہمارے ساتھ ایک باپ کے طور پر موجود نہیں تھے، لیکن پاکستان کے لیے وہ ہمیشہ ایک رہنما بن کر

ہمارے والد نے اپنی زندگی کا زیادہ تر وقت پاکستان میں گزارا - ہم سے دور ۔ اس لیے نہیں کہ اُنہیں ایسا کرنا پڑا، بلکہ اس لیے کہ انہوں نے ایک کرپٹ نظام کے خلاف کھڑے ہونے کا فیصلہ کیا۔

وہ ہر روز ہمارے ساتھ ایک باپ کے طور پر موجود نہیں تھے، لیکن پاکستان کے لیے وہ ہمیشہ ایک رہنما بن کر
Steve Hanke (@steve_hanke) 's Twitter Profile Photo

#PakWatch🇵🇰: The "Free Imran Khan" movement informally launched in Lahore, Pakistan on Sunday. PAKISTANIS ARE FED UP, SO AM I. FREE IMRAN KHAN. indianexpress.com/article/pakist…

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

9 مئ کیسز میں جن گواہان سے جھوٹی گواہیاں دلوائی گئیں وہ اب عدالت کے سامنے پیش نہیں ہو رہے عدالت نے جھوٹے گواہان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے

9 مئ کیسز میں جن گواہان سے جھوٹی گواہیاں دلوائی گئیں وہ اب عدالت کے سامنے پیش نہیں ہو رہے

عدالت نے جھوٹے گواہان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے
Saqib Bashir (@saqibbashir156) 's Twitter Profile Photo

ڈی سی صاحب 10 بجکر 10 منٹ پر بتا رہے ہیں چھٹی ہے لوگ گھروں میں رہیں آفس ٹائم 9 بجے ہے

Abuzar Salman Niazi (@salmankniazi1) 's Twitter Profile Photo

My friend Ammad, enough voices in ARY have been silenced, latest victim is Kashif Abbasi. They have not been silenced by PTI. I hope ARY or its administration will write something in their support or identify on whose direction they were silenced.

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی نے راحت فتح علی خان کی آواز میں تحریک کے لئے نیا نغمہ جاری کر دیا اسے ہر جگہ پھیلا دیں 🔥

Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

بیرسٹر سیف کا جھوٹ بھی پکڑا گیا ساتھ شیخ وقاص کا بھی۔ یہ تھی اصل لسٹ جو خیبر پختون خواہ کے جنرل سیکٹری نے جاری کی،اس میں کہیں بھی مرزا آفریدی کا نام شامل نہیں جبکہ دوسری طرف کہا گیا خیبر پختوان خواہ آفس سے جو لسٹ جاری ہوئی تھی وہی بیرسٹر سیف خان صاحب کے پاس لے کر گیا۔

بیرسٹر سیف کا جھوٹ بھی پکڑا گیا ساتھ شیخ وقاص کا بھی۔
یہ تھی اصل لسٹ جو خیبر پختون خواہ کے جنرل سیکٹری نے جاری کی،اس میں کہیں بھی مرزا آفریدی کا نام شامل نہیں جبکہ دوسری طرف کہا گیا خیبر پختوان خواہ آفس سے جو لسٹ جاری ہوئی تھی وہی بیرسٹر سیف خان صاحب کے پاس لے کر گیا۔
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ (@maidahmuhammad) 's Twitter Profile Photo

یہ دل کو ہلا دینے والا منظر ہے جب سب راستے بند ہو چکے ہوں جب زمین پر کوئی دروازہ نہ کھل رہا ہو تو بندے آسمان کی طرف دیکھ کر اللہ پر بھروسہ کرتے ہیں اور پھر… دل سے نکلتی ہے وہی صدا جو رب نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کی ماں کو سکھائی تھی "فَأَلْقِيهِ فِي الْيَمِّ" تو ڈال دے اسے دریا

یہ دل کو ہلا دینے والا منظر ہے
جب سب راستے بند ہو چکے ہوں
جب زمین پر کوئی دروازہ نہ کھل رہا ہو
تو بندے آسمان کی طرف دیکھ کر اللہ پر بھروسہ کرتے ہیں
اور پھر… دل سے نکلتی ہے وہی صدا جو رب نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کی ماں کو سکھائی تھی

"فَأَلْقِيهِ فِي الْيَمِّ"
تو ڈال دے اسے دریا
Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

اس بچی کی گفتگو کو غور سے سنیں۔ اس ظلم اور جبر کے دور میں حق بات اتنے عمدہ طریقے سے کہنے والے معصوم بچوں کو سلام !! 👌