FairySahu🫰☕️ (@fairysahu2) 's Twitter Profile
FairySahu🫰☕️

@fairysahu2

❤ se 🇵🇰 سنو اے ساکنانِ خاکِ پستی صدا یہ آ رہی ہے آسماں سے کہ آزادی کا اک لمحہ ہے بہتر غلامی کی حیاتِ جاوداں سے

ID: 1397856249232855040

linkhttps://twitter.com/search?q=from%3A%40FairySahu2%2Fexclude%3Areplies&t=v0ffGTVe71KDxyC_v4_qBg&s=09 calendar_today27-05-2021 10:05:09

212,212K Tweet

31,31K Followers

21,21K Following

FairySahu🫰☕️ (@fairysahu2) 's Twitter Profile Photo

سوچو🤔 میرے بغیر یہ دنیا کیسی ہوگئی🤔 دیکھو🤭☺ دیکھا خالی خالی لگی نہ 💁🏻 ظالموں قدر کیا کروں میری 🤣🤣😜😜

سوچو🤔
 میرے بغیر یہ دنیا کیسی ہوگئی🤔
دیکھو🤭☺ دیکھا خالی خالی لگی نہ 💁🏻
ظالموں قدر کیا کروں میری 🤣🤣😜😜
FairySahu🫰☕️ (@fairysahu2) 's Twitter Profile Photo

ایک کنجوس شیخ صاحب دو گھنٹے فون پر بات کرنے کے بعد فوت ہو گئے. پتہ ہے کیوں ؟ کیونکہ وہ پیکج لگانا بھول گئے تھے۔ 😊 😁

ایک کنجوس شیخ صاحب دو گھنٹے فون پر بات کرنے کے بعد فوت ہو گئے.
پتہ ہے کیوں ؟
کیونکہ وہ پیکج لگانا بھول گئے تھے۔ 😊 😁
FairySahu🫰☕️ (@fairysahu2) 's Twitter Profile Photo

*پچاس سیلفیاں لے کر مجھے احساس ہوا*🫠🌸 *خوبصورت دل ہونا چاہیئے شکل کا کیا کرنا ہے😌😁😂*

*پچاس سیلفیاں لے کر مجھے احساس ہوا*🫠🌸
*خوبصورت دل ہونا چاہیئے شکل کا کیا کرنا ہے😌😁😂*
FairySahu🫰☕️ (@fairysahu2) 's Twitter Profile Photo

*"میں زیادہ رسک نہیں لیتی،* *مہمان آتے ہیں تو ساتھ ہی کھا لیتی ہوں.* *کیا پتا بعد میں کچھ بچے یا نہ!"** 🤗🤗🤗😅😅❤️❤️❤️😋😝😆

*"میں زیادہ رسک نہیں لیتی،* 
  *مہمان آتے ہیں تو ساتھ ہی کھا لیتی ہوں.*
  *کیا پتا بعد میں کچھ بچے یا نہ!"**  
🤗🤗🤗😅😅❤️❤️❤️😋😝😆
FairySahu🫰☕️ (@fairysahu2) 's Twitter Profile Photo

صرف عمران خان نے ہی کیوں ڈرون حملوں کے خلاف احتجاج کیا؟ #مزاحمت_فرض_ہے ⁦

FairySahu🫰☕️ (@fairysahu2) 's Twitter Profile Photo

اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا مَوْلَانَا صَاحِبَ الْعَصْرِ وَالزَّمَان (عج)🕊️ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ⭐️صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح آٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـير ⭐️ اللھم صل على محمد وعلى آل محمد 💜 سدا خوش رہیں خوشیاں بانٹیں آمين یا رب العالمین

اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا مَوْلَانَا صَاحِبَ الْعَصْرِ وَالزَّمَان (عج)🕊️
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 
⭐️صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح آٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـير ⭐️
اللھم صل على محمد وعلى آل محمد 💜
سدا خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 
 آمين یا رب العالمین
FairySahu🫰☕️ (@fairysahu2) 's Twitter Profile Photo

کچھ چیزیں ایک ساتھ اچھی لگتی ہیں۔۔😝🤭 جیسے کے بکرا بکری 😝💯🫢🤌 سب کو عید کا چوتھا دن مبارک ❤️ 😍 گوشت کم کھائے۔۔ 😬اور سبزیاں زیادہ کھائیے اور مجھے ہمیشہ🥰 ہر چیز میں یاد رکھیں جزاک اللّہ ۔۔۔۔؟🙄🙄 👻 آپکی شہزادی معصوم سی 👻

کچھ چیزیں ایک ساتھ اچھی لگتی ہیں۔۔😝🤭 

 جیسے کے بکرا بکری 😝💯🫢🤌

سب کو عید کا چوتھا دن مبارک ❤️ 😍

گوشت کم کھائے۔۔  😬اور سبزیاں زیادہ کھائیے 

اور مجھے ہمیشہ🥰 

 ہر چیز میں یاد رکھیں جزاک اللّہ 

۔۔۔۔؟🙄🙄

            👻 آپکی شہزادی معصوم سی 👻
FairySahu🫰☕️ (@fairysahu2) 's Twitter Profile Photo

آپ کو بتا ہے 😁 ہم پانی کیوں پیتے ہیں 🤔 کیونکہ ہم پانی کھا نہیں سکتے 💁🏻 تالياں👏 ماشاءﷲ میں بچپن سے ہی عقلمند ہوں🤭

آپ کو بتا ہے 😁
ہم پانی کیوں  پیتے ہیں 🤔
کیونکہ ہم پانی کھا نہیں سکتے 💁🏻
تالياں👏
ماشاءﷲ میں بچپن سے ہی عقلمند ہوں🤭
FairySahu🫰☕️ (@fairysahu2) 's Twitter Profile Photo

*پاکستان میں دو طرح کے لوگ ہوتے ہے🙄* *ایک جو Hi کہہ کر 2 گھنٹے غائب ہو جاتے ہے* *اور ایک جو Bye کہہ کر تین گھنٹے سر کھاتے ہے*😂😂

*پاکستان میں دو طرح کے لوگ ہوتے ہے🙄*
*ایک جو Hi کہہ کر 2 گھنٹے غائب ہو جاتے ہے*
*اور ایک جو Bye کہہ کر تین گھنٹے سر کھاتے ہے*😂😂
FairySahu🫰☕️ (@fairysahu2) 's Twitter Profile Photo

*دس سال پہلے سموسہ تین روپے کا اور فون کال بارہ روپے کی ہوتی تھی✌️* *اب فون کال تین روپے کی اور سموسہ بارہ روپے کا ہو گیا ہے مہنگائی بڑھی نہیں بس ادھر ادھر ہو گئی ہے😍😍😂😂😂😂*

*دس سال پہلے سموسہ تین روپے کا اور فون کال بارہ روپے کی ہوتی تھی✌️*

 *اب فون کال تین روپے کی اور سموسہ بارہ روپے کا ہو گیا ہے 
مہنگائی بڑھی نہیں بس ادھر ادھر ہو گئی ہے😍😍😂😂😂😂*
FairySahu🫰☕️ (@fairysahu2) 's Twitter Profile Photo

*شامی کباب شام کی🤭 بجائےاگر دوپہر میں بنائے جائیں*🤣🤣 *تو کیا انہیں دوپہری کباب کہہ سکتے ہیں*😊🤔🤔

*شامی کباب شام کی🤭 بجائےاگر دوپہر میں بنائے جائیں*🤣🤣
 *تو کیا انہیں دوپہری کباب کہہ سکتے ہیں*😊🤔🤔
FairySahu🫰☕️ (@fairysahu2) 's Twitter Profile Photo

پہلے فریج کا دروازہ نہیں بند ہو رہا تھا 🙄 اب کھل نہیں رہا لگتا ہے بکرے نے کنڈی لگا لی ہے اندر سے 🙉😂🙉

پہلے فریج کا دروازہ نہیں بند ہو رہا تھا 🙄 اب کھل نہیں رہا
 لگتا ہے بکرے نے کنڈی لگا لی ہے اندر سے
🙉😂🙉
FairySahu🫰☕️ (@fairysahu2) 's Twitter Profile Photo

اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا مَوْلَانَا صَاحِبَ الْعَصْرِ وَالزَّمَان (عج)🕊️ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ⭐️صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح آٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـير ⭐️ اللھم صل على محمد وعلى آل محمد 💜 سدا خوش رہیں خوشیاں بانٹیں آمين یا رب العالمین

اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا مَوْلَانَا صَاحِبَ الْعَصْرِ وَالزَّمَان (عج)🕊️
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 
⭐️صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح آٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـير ⭐️
اللھم صل على محمد وعلى آل محمد 💜
سدا خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 
 آمين یا رب العالمین
FairySahu🫰☕️ (@fairysahu2) 's Twitter Profile Photo

*آج وائی فائی نے اچانک کام بند کر دیا ۔۔۔ 😩* *وہ تو باہر نکل کے پتا چلا ہمسایوں نے بل نہیں بھرا تھا* *حد ہوتی ھے لاپرواھی کی* 🫣🫣

*آج وائی فائی نے اچانک کام بند کر دیا ۔۔۔ 😩*
*وہ تو باہر نکل کے پتا چلا ہمسایوں نے بل نہیں بھرا تھا*
*حد ہوتی ھے لاپرواھی کی* 🫣🫣
FairySahu🫰☕️ (@fairysahu2) 's Twitter Profile Photo

تو نے سمجھا ہی نہیں شوق کا عالم ورنہ!! ہم دل و جان سے تیرا صدقہ اتارا کرتے!! ہم تیرے ہاتھ پہ لکھ لیتے مقدر اپنا.!! ہم تیری آنکھ سے دنیا کو سنوارا کرتے.!! ꧁༒☬ @fairysahu2 ☬༒꧂

تو نے سمجھا ہی نہیں شوق کا عالم ورنہ!!
ہم دل و جان سے تیرا صدقہ اتارا کرتے!!
ہم تیرے ہاتھ پہ لکھ لیتے مقدر اپنا.!!
ہم تیری آنکھ سے دنیا کو سنوارا کرتے.!!

꧁༒☬ @fairysahu2 ☬༒꧂