faisal shah (@faisal_shah_08) 's Twitter Profile
faisal shah

@faisal_shah_08

یا اللہ ہم تیرا شکر ادا کرتے ہیں 💕💕💕💕

ID: 1583389175906271237

calendar_today21-10-2022 09:26:31

7,7K Tweet

943 Followers

1,1K Following

PTI_ Promoti0n (@ptipromo) 's Twitter Profile Photo

💥پروموشن لسٹ نمبر 20 💥 ان اکاؤنٹس کو فالوکریں۔ 💥 اس پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ کریں۔ 💥 کمنٹس میں عمران خان لکھنے والوں کو فالوکریں۔ mansoor ahmad Alamgir khan IM Imran Riaz Too Muhammad Ali Nasir Mr Dark Syed FaisalArif

💥پروموشن لسٹ نمبر 20

💥 ان اکاؤنٹس کو فالوکریں۔

💥 اس پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ کریں۔

💥 کمنٹس میں عمران خان لکھنے والوں کو فالوکریں۔

mansoor ahmad

Alamgir khan

IM Imran Riaz Too

Muhammad Ali Nasir

Mr Dark

Syed FaisalArif
faisal shah (@faisal_shah_08) 's Twitter Profile Photo

الیکٹریکل ورک 😇 شوق پورے کرو 🤥 زندگی تو خود پوری ہو جائے گی 😇 #X_promo #USAElection2024 #يحيى_السنوار #Trump2024

faisal shah (@faisal_shah_08) 's Twitter Profile Photo

ماں بہت بڑی نعمت ہے ماں کی خدمت کیا کرو #X_promo #Maynata #캐럿의_큰나무_명호야_생일축하해 #DonBelle

ماں بہت بڑی نعمت ہے
ماں کی خدمت کیا کرو
#X_promo
#Maynata
#캐럿의_큰나무_명호야_생일축하해
#DonBelle
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ (@nik_563) 's Twitter Profile Photo

جو رکے تو کوہ گراں تے ہم جو چلے تو جہاں سے گزر گئے روئے یار ہم نے قدم قدم تجھے یادگار بنا دیا #X_promo #میرے_پاکستانیو_تیار_ہو

N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ (@nik_563) 's Twitter Profile Photo

میں واپس آؤں گا ۔۔۔۔ میں واپس آؤں گا۔۔۔۔ انشاءاللہ #میرے_پاکستانیو_تیار_ہو #X_promo

Sheza Bilal (@sheza_151) 's Twitter Profile Photo

ترجمہ: 🌷🌷اے معبود مجھے صحت عطا فرما، اے اللہ، میرے نزدیک کوئی معبود نہیں، میں کفر اور غربت سے پناہ مانگتی ہوں۔ اے اللہ میں تیری پناہ مانگتی ہوں قبر کے عذاب سےتیرے سوا کوئی معبود نہیں🌷🌷 #X_promo

ترجمہ:
🌷🌷اے معبود مجھے صحت عطا فرما،
اے اللہ، میرے نزدیک کوئی معبود نہیں، میں کفر اور غربت سے پناہ مانگتی ہوں۔ اے اللہ میں تیری پناہ مانگتی ہوں قبر کے عذاب سےتیرے سوا کوئی معبود نہیں🌷🌷
#X_promo
Sheza Bilal (@sheza_151) 's Twitter Profile Photo

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️ 💫الْحَمْدُ لله💫 ✨ہر اس چیز پر جو مجھ سے لی گئی اور مجھے بن مانگے دی گئی شکوہ تو بنتا ہی نہیں ہے اس پاک ذات سے جو بہتر کا بدل بھی بہترین دیتا ہے ✨ بیشک اللہ بہترین سے نوازنے والا ہے💫💕 #X_promo

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️
💫الْحَمْدُ لله💫
✨ہر اس چیز پر جو مجھ سے لی گئی اور مجھے بن مانگے دی گئی
شکوہ تو بنتا ہی نہیں ہے اس پاک ذات سے جو بہتر کا بدل بھی بہترین دیتا ہے ✨
بیشک اللہ بہترین سے نوازنے والا ہے💫💕
#X_promo
__|\|€|-|/-\__ (@nik_5634) 's Twitter Profile Photo

اپنے غموں اور پریشانیوں کو سینے میں دفن کردو اگر انہیں چہرے پر سجاو گے تو کمزور پڑ جاو گے۔۔۔ #X_promo

اپنے غموں اور پریشانیوں کو سینے میں دفن کردو
اگر انہیں چہرے پر سجاو گے تو کمزور پڑ جاو گے۔۔۔

#X_promo
__|\|€|-|/-\__ (@nik_5634) 's Twitter Profile Photo

زندگی میں ہر موقع سے فائدہ اٹھاو لیکن کسی کے بھروسے اور جذبات کا نہیں۔۔۔ #X_promo

زندگی  میں ہر موقع سے فائدہ اٹھاو

لیکن کسی کے بھروسے اور جذبات

کا نہیں۔۔۔

#X_promo
Antal Hayyat ✨ (@antalhayat26) 's Twitter Profile Photo

"ڈر ہم کوبھی لگتا ہے رستے کے سناٹے سے ،، "لیکن ایک سفر پر اےدِل اب جانا تو ہوگا ۔۔۔🍂🍁 #X_promo

"ڈر ہم کوبھی لگتا ہے رستے کے سناٹے سے ،،

"لیکن ایک سفر پر اےدِل اب جانا تو ہوگا ۔۔۔🍂🍁
#X_promo
Antal Hayyat ✨ (@antalhayat26) 's Twitter Profile Photo

خواب سے نکلے تو پھر آنکھ میں ٹھہرے بھی نہیں صبح کے بھولے ہوئے شام کو پلٹے بھی نہیں جب ترے ہاتھ میں آئے تھے مکمل ہم تھے اب ترے ہاتھ سے نکلے ہیں تو آدھے بھی نہیں 🍁🍂🥀💔 #X_promo

خواب سے نکلے تو پھر آنکھ میں ٹھہرے بھی نہیں
صبح کے بھولے ہوئے شام کو پلٹے بھی نہیں

جب ترے ہاتھ میں آئے تھے مکمل ہم تھے
اب ترے ہاتھ سے نکلے ہیں تو آدھے بھی نہیں

#X_promo
ℨ𝔢𝔢𝔰𝔥𝔞𝔫 𝔦𝔮𝔟𝔞𝔩 𝔥𝔲𝔰𝔰𝔞𝔦𝔫 (@iqb9786) 's Twitter Profile Photo

زمین عقل مندوں سے تو بھری ہے مگر درد مندوں سے خالی ہے جس دن لوگوں کو یہ بات سمجھ میں آجائے گی کہ مخلوق سے محبت خالق تک لے جاتی ہے اس دن روئے زمین پے امن قائم ہو جائے گا #X_promo

زمین عقل مندوں سے تو بھری ہے
مگر درد مندوں سے خالی ہے
جس دن لوگوں کو یہ بات سمجھ میں آجائے گی کہ مخلوق سے محبت خالق تک لے جاتی ہے
اس دن روئے زمین پے امن قائم ہو جائے گا
#X_promo
ℨ𝔢𝔢𝔰𝔥𝔞𝔫 𝔦𝔮𝔟𝔞𝔩 𝔥𝔲𝔰𝔰𝔞𝔦𝔫 (@iqb9786) 's Twitter Profile Photo

ہمارے واسطے دل کا مکان نہیں بنا ہمارے جیسےدھوکےمیں رکھے جاتےہیں زندگی میں اتنے کامیاب ضرور ہو جاؤ کہ، تمہیں رد کرنے والے جب کبھی اچانک دیکھیں تو پچھتائیں تمہیں کھونے پر ۔۔🥀 #Trump2024 #X_promo

ہمارے واسطے دل کا مکان نہیں بنا
ہمارے جیسےدھوکےمیں رکھے جاتےہیں

زندگی میں
اتنے کامیاب ضرور ہو جاؤ کہ،
تمہیں رد کرنے والے
جب کبھی اچانک دیکھیں تو
پچھتائیں تمہیں کھونے پر ۔۔🥀
#Trump2024
#X_promo
faisal shah (@faisal_shah_08) 's Twitter Profile Photo

facebook.com/share/19LrdZB9… پلیز یار میرے پیج کو لائک کر دو😥 پلیز سپورٹ کرو میرے پیج کو لائک کر کے ویکس کر رہا ہوں ال ٹوٹر فرنٹ سے 😥 #PakistanBehindPahalgam #debata

facebook.com/share/19LrdZB9…

پلیز یار میرے پیج کو لائک کر دو😥
پلیز سپورٹ کرو میرے پیج کو لائک کر کے

ویکس کر رہا ہوں ال ٹوٹر فرنٹ سے 😥
#PakistanBehindPahalgam
#debata