Faisal Mir
@faisalmirppp
Son of Waris Mir.Appointed as President PSF Punjab Uni by SMBB.Faced 2 cases during Gen.Zia’s era at juvenile age.PPP candidate from LHR.I am an Industrialist.
ID: 2186520913
10-11-2013 14:53:29
16,16K Tweet
18,18K Followers
2,2K Following
Day 3 National Assembly budget session wasted. This is now an international embarrassment. behavior & incompetence of the selected govt & selected speaker is now an embarrassment for selectors as well. These are the people making economic, foreign policy & other decisions for 🇵🇰.
فنانشل ٹائمز کے گلوبل فری زون آف دی ایئر 2025 ایوارڈ میں خیرپور اسپیشل اکنامک زون کو دنیا کے بہترین اکنامک زونز میں شامل کیا گیا ہے۔ یہ زون سندھ حکومت نے قائم علی شاہ صاحب کے دور میں قائم کیا تھا۔ آج عالمی سطح پر اس کی پہچان پاکستان کے لیے ایک بڑی کامیابی ہے۔ Bilawal Bhutto Zardari
شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے 1993 میں پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کا تصور دیا تھا، آج سندھ حکومت اسی وژن کے تحت دنیا میں چھٹے نمبر پر ہے۔ یہ صرف سندھ نہیں، پورے پاکستان کی کامیابی ہے۔ Bilawal Bhutto Zardari
پوری قوم کے لئے 18 اکتوبر 2007 کو کارساز کا وہ زخم آج بھی تازہ ہے جب شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی واپسی پر سینکڑوں جیالے دھماکے میں شہید ہوئے۔ سلام ہے اُن شہیدوں پر جنہوں نے جمہوریت کے راستے کو اپنے خون سے روشن کیا۔ آج Bilawal Bhutto Zardari اُسی مشن، اُسی مشعلِ راہ کو آگے بڑھا رہے ہیں
پریس کانفرنس: میاں مصباح الرحمن، آصف ہاشمی، مجید غوری، نرگس خان ڈاکٹر عائشہ شوکت اور دیگر لیڈراں لاہور میں پانچ ہزار نشستوں پر بلدیاتی انتخابات لڑوانے کے لئے ایک علیحدہ مرکزی دفتر میں بیٹھیں گے۔ پیپلزپارٹی لاہور کی ہر نشست پر الیکشن لڑے گی۔ چیئرمین Bilawal Bhutto Zardari کے وژن کے