Faisal Faisi
@faisi_650
ID: 1678347949968076802
10-07-2023 10:20:01
59,59K Tweet
1,1K Followers
663 Following
آج لندن کی عدالت کے فیصلے نے واضح کر دیا کہ جھوٹ، فتنہ اور انتشار کی سیاست کی کوئی گنجائش نہیں۔ یہ فیصلہ پاکستان کی عزت و وقار کی جیت اور پی ٹی آئی کے گمراہ کن بیانیے کی شکست ہے۔ عطا تارڑ Maryam Nawaz Sharif Attaullah Tarar
وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ سے امریکی ناظم الامور نٹیلی بیکر کی ملاقات ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، ڈیجیٹل میڈیا شراکت داری اور باہمی تعاون کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ Attaullah Tarar
وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ سے امریکی ناظم الامور نٹیلی بیکر کی ملاقات ملاقات میں پاکستان۔امریکہ تعلقات، ڈیجیٹل میڈیا تعاون اور باہمی اشتراک کے نئے امکانات پر گفتگو ہوئی۔ Attaullah Tarar