Faiz Hameed  (@faizhameed1487) 's Twitter Profile
Faiz Hameed

@faizhameed1487

|Teacher||Freelancer||Content Writer|
میں نے اپنی اور پورے معاشرے کے اصلاح کی کوشش کرنی ہے انشاءاللہ

ID: 3318594085

calendar_today18-08-2015 09:58:42

4,4K Tweet

2,2K Followers

4,4K Following

Pakistan Peoples Party Digital (@pppdigitalpk_) 's Twitter Profile Photo

The central meeting of the Pakistan Peoples Party (PPP) digital team held in Islamabad today. The meeting discussed and consulted in detail on the party's digital strategy, social media campaigns, and increasing public outreach. The meeting was attended by senior leaders,

The central meeting of the Pakistan Peoples Party (PPP) digital team held in Islamabad today. 
The meeting discussed and consulted in detail on the party's digital strategy, social media campaigns, and increasing public outreach.
The meeting was attended by senior leaders,
Shahzad (@shahzad7007) 's Twitter Profile Photo

ایک کامیاب دورہ کرنے کے بعد بلاول بھٹو زرداری پاکستان واپس آرہے ہیں گو استقبال تو بنتا ہے ، مگر تمہارے سے آگ نکلنے کی وجہ سمجھ نہیں آرہی ڈالر خور صحافی ۔

Rizwan Razi™ (@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

پاکستان نے حال ہی میں اپنی بہترین حکمت عملی سے دنیا کو حیران کیا ہے، ایسے میں کویی احمق ہی ہو گا جو ہم سے پنگا لینے کی حماقت کرے گا اور اس سے بڑا احمق وہ جو پاکستان کو ان دیکھے خطرات سے ڈرانے کی کوشش کرے۔

💥CHAUDHARY ARSHAD💥 (@ashi_ch7) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز شریف پنجاب کی تعمیر و ترقی خوشحالی کے ٹیکس فری بجٹ پہ دستخط کر دیئے Maryam Nawaz Sharif #PunjabBudget2025 #ProgressWithPurpose

مریم نواز شریف پنجاب کی تعمیر و ترقی خوشحالی کے ٹیکس فری بجٹ پہ دستخط کر دیئے 
<a href="/MaryamNSharif/">Maryam Nawaz Sharif</a>
#PunjabBudget2025
#ProgressWithPurpose
Saif Awan (@saifullahawan40) 's Twitter Profile Photo

بڑی خوشی ہے اللَہ کے فضل سے کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا ، دوسرا سال ہے پنجاب نے نیا ٹیکس نہیں لگایا ، مریم نواز

Zeeshan Malik (@zeshanmalick) 's Twitter Profile Photo

"پنجاب کا تاریخی بجٹ "2025-2026 📌15 ارب روپے ہونہار سکالر شپ پروگرام کیلئے مختص #پنجاب_کا_تاریخی_بجٹ

"پنجاب کا تاریخی بجٹ
"2025-2026

📌15 ارب روپے ہونہار سکالر شپ پروگرام کیلئے مختص

#پنجاب_کا_تاریخی_بجٹ
Anam Anu Chaudhary (@anihachaudhry) 's Twitter Profile Photo

پاکستان ایک ذمہ دار، پُرامن جوہری ریاست ہے جو بین الاقوامی قوانین کی مکمل پابندی کر رہا ہے۔ بھارت کا پروپیگنڈہ بے بنیاد، جھوٹ اور خطے کے امن کیلئے خطرہ ہے۔ #PakStandsForPeace

پاکستان ایک ذمہ دار، پُرامن جوہری ریاست ہے جو بین الاقوامی قوانین کی مکمل پابندی کر رہا ہے۔
بھارت کا پروپیگنڈہ بے بنیاد، جھوٹ اور خطے کے امن کیلئے خطرہ ہے۔
#PakStandsForPeace
Government of Punjab (@govtofpunjabpk) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif کا صوبائی کابینہ کے 27 ویں اجلاس سے خطاب، اہم اعلان اور فیصلے #پنجاب_کا_تاریخی_بجٹ #PunjabBudget2025

Faiz Hameed  (@faizhameed1487) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کے ملازمین کو 10 فیصد اضافہ مبارک ہو اور 30 پرسنٹ ڈسپیرٹی الاؤنس مائنس کر لیں پنجاب کے ملازمین کے ساتھ ہمیشہ ایسا ہی ہو تا ہے

Waseem Dahar (@waseem_dahar94) 's Twitter Profile Photo

بجٹ پیش کر دیا گیا مبارک ہو!!! تفاوت میں اضافہ ہوا ہے تاریخی بجٹ ہے!!! #تنخواہ_وفاق_پنجاب_مساوی_انصاف #Budget2025

نَمل زَہرہ 🦋 (@bolnazaroorihai) 's Twitter Profile Photo

میری تنخواہ میں دس فیصد کیمطابق "پورے" تین ہزار کا اضافہ ہوا ہے اور آپکی؟ #ایک_ریاست_دو_دستور_نامنظور

Faiz Hameed  (@faizhameed1487) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز۔ وزیر اعلی پنجاب نے پینشن میں 5 فیصد اضافہ کر کر کے حاتم طائی کی قبر کو لات مار دی

Dr Humma Saif (@hummasaif) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تشکر تشکر پاکستان تشکر تشکر صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے پارلیمنٹ سے خطاب کے دوران ایرانی پارلیمنٹ میں نعرے

Tahir Mughal Pmln (@tahirmughalpml8) 's Twitter Profile Photo

ایک ایرانی بہن کا اپنے برادر اسلامی ملک پاکستان سے محبت کا اظہار ۔۔۔ پاکستان آئی لو یو ♥️♥️

Hamza Ali Khattak (@hamzaktk_1) 's Twitter Profile Photo

پاکستان 🇵🇰 کی خوش نصیبی کہ آج ہم ایٹمی طاقت ہیں! ایران 🇮🇷 پر حملہ کون سی انسانیت ہے؟ ہم ایران کے ساتھ تھے اور رہیں گے! 💪 🕊️ #Iran #iranisraelwar #Israele #IsraelTerroristState

Basit Jutt.PTi (@_juttsab) 's Twitter Profile Photo

ایران نے بڑی تعداد میں بیلسٹک میزائلوں سے اسرائیل پر حملہ کردیا #تل_أبيب_تحترق

ایران نے بڑی تعداد میں بیلسٹک میزائلوں سے اسرائیل پر حملہ کردیا

#تل_أبيب_تحترق
ترکیہ اردو (@turkiyeurdu_) 's Twitter Profile Photo

تازہ ترین امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جی سیون سربراہی اجلاس چھوڑ کر واپس چلے گئے۔ قومی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کر لیا۔ مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال کی وجہ سے دورہ مختصر کیا۔ ترجمان وائٹ ہاؤس

تازہ ترین
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جی سیون سربراہی اجلاس چھوڑ کر واپس چلے گئے۔ قومی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کر لیا۔ 
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال کی وجہ سے دورہ مختصر کیا۔ ترجمان وائٹ ہاؤس