veera🐦‍🔥 (@fajarkhan373) 's Twitter Profile
veera🐦‍🔥

@fajarkhan373

دل شکستہ نہ ہو ،غم نہ کرو،تم ہی غالب رہو گے اگر تم ایمان رکھتے ہو✨

Don't assume,ask 😊
لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے

ID: 1926633409478049792

linkhttp://x.com/search/from:@fajarkhan373 calendar_today25-05-2025 13:38:49

3,3K Tweet

154 Followers

134 Following

اڈجانی🐥𝕏 (@itzurooj) 's Twitter Profile Photo

#HBDSirShafqat "ایک عظیم معلم صرف پڑھاتا ہی نہیں، بلکہ مستقبل کو بھی متاثر کرتا ہے۔" "Happy Birthday Sir Shafqat! آپ ایک عظیم معلم اور مثالی شخصیت ہیں۔ آپ کی شفقت اور علم ہمیشہ ہماری رہنمائی کرتے ہیں۔ خدا آپ کو سلامت رکھے۔ ❤️ Have a wonderful day!"

Humaira ( مروہ صدیقی ) (@humairamarwa) 's Twitter Profile Photo

#محبت_مافیا #HBDSirShafqat زندگی بھر یہ آسماں تجھ کو کسی آفت میں‌مُبتلا نہ کرے یہ بہاریں‌ جہاں جہاں جائیں کوئی تجھ کو ان سے جدا نہ کرے تیری زندگی کی روشنی کو خُدا کسی ظلمت سے آشنا نہ کرے Shafqat Ch

#محبت_مافیا
#HBDSirShafqat
زندگی بھر یہ آسماں تجھ کو
کسی آفت میں‌مُبتلا نہ کرے
یہ بہاریں‌ جہاں جہاں جائیں
کوئی تجھ کو ان سے جدا نہ کرے
تیری زندگی کی روشنی کو خُدا
کسی ظلمت سے آشنا نہ کرے
<a href="/shafqatmm1/">Shafqat Ch</a>
DUA (@adnff1) 's Twitter Profile Photo

#HBDSirShafqat (#محبت_مافیا) اب ایک بڑی کمیونٹی بن چکا ہے، جس کے تقریباً 189 ہزار فالوورز ہیں، اور یہ لوگوں کو مثبت سوچ، تعلیم اور انسانیت کی خدمت کی طرف راغب کرتا ہے۔

#HBDSirShafqat
(#محبت_مافیا) اب ایک بڑی کمیونٹی بن چکا ہے، جس کے تقریباً 189 ہزار فالوورز ہیں، اور یہ لوگوں کو مثبت سوچ، تعلیم اور انسانیت کی خدمت کی طرف راغب کرتا ہے۔
امؔ یحیی (@sha_7610) 's Twitter Profile Photo

#HBDSirShafqat علم کے دریا سے جو ہمیں سیراب کرتے ہیں راہِ وفا میں جن کے قدم نایاب کرتے ہیں ایسے رہنما کو، ایسے رہبر کو دل سے کہتے ہیں — سالگرہ مبارک ہو!

‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب (@flag_waver1) 's Twitter Profile Photo

ٹویٹر کو خواتین کے لئے محفوظ بنانا ہو یا ہمارے جیسے گالی گلوچ والوں کو سدھارنے کا مشن ہو یا خالص پاکستانیت سکھانا ہو ، استاذ المکرم شفقت چوہدری سب سے نمایاں اور صف اوّل میں کھڑے نظر آتے ہیں ہمیں "بندہ" بنانے کے لئے شکریہ 🥰 #HBDSirShafqat

ٹویٹر کو خواتین کے لئے محفوظ بنانا ہو یا ہمارے جیسے گالی گلوچ والوں کو سدھارنے کا مشن ہو یا خالص پاکستانیت سکھانا ہو ، استاذ المکرم  شفقت چوہدری سب سے نمایاں اور صف اوّل میں کھڑے نظر آتے ہیں 

ہمیں "بندہ" بنانے کے لئے شکریہ 🥰
#HBDSirShafqat
امؔ یحیی (@sha_7610) 's Twitter Profile Photo

ہو حلقۂ یاراں تو بریشم کی طرح نرم رزمِ حق و باطل ہو تو فولاد ہے مومن آپ اس شعر کی عملی تصویر ہیں سر #HBDSirShafqat

ہو حلقۂ یاراں تو بریشم کی طرح نرم
رزمِ حق و باطل ہو تو فولاد ہے مومن

آپ اس شعر کی عملی تصویر ہیں سر

#HBDSirShafqat
Mr Rebel (@pk_fighter1) 's Twitter Profile Photo

"سچ کی خوبی یہ ہے کہ یہ ہر کوئی نہیں بول سکتا " یہ اس عظیم شخصیت کے الفاظ ہیں جن کا آج جنم دن ہے اور جنہوں نے بلا امتیاز ، بغیر کسی پارٹی کو دیکھے صرف پاکستان کا سوچا اور پکستان کیلئے آواز اٹھا رہے ہیں جس کی وجہ سے احباب اختیار ان سے ناراض رہتے ہیں #HBDSirShafqat #محبت_مافیا

"سچ کی خوبی یہ ہے کہ یہ ہر کوئی نہیں بول سکتا "
یہ اس عظیم شخصیت کے الفاظ ہیں جن کا آج جنم دن ہے اور جنہوں نے بلا امتیاز ، بغیر کسی پارٹی کو دیکھے صرف پاکستان کا سوچا اور پکستان کیلئے آواز اٹھا رہے ہیں 
جس کی وجہ سے احباب اختیار ان سے ناراض رہتے ہیں 
#HBDSirShafqat 
#محبت_مافیا
Afaq somroo (@afaqsomroo) 's Twitter Profile Photo

آپ کس فرقے سے ہیں؟ چائے، کافی یا سبز قہوہ اپنا فرقہ تو "چائے" ہے جناب. #HBDSirShafqat

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

کیا باقی لڑائیاں سب ختم ہو گئیں ؟ پھر پی ٹی آئی سوشل میڈیا کے کچھ لوگ دھیمی آنچ پر سرعام آپس میں کیوں الجھ رہے ہیں اور الجھتے ہیں جا رہے ہیں ؟؟ نشانہ تو سیدھا رکھو خواتین و حضرات

Afaq somroo (@afaqsomroo) 's Twitter Profile Photo

اگر استاد ایک درخت ہے تو آپ سایہ بھی ہیں پھل بھی اور خوشبو بھی جنم دن مبارک ہو اللّٰہ کرے آپ کی مسکراہٹ کبھی نہ ماند پڑے آمین #HBDSirShafqat #محبت_مافیا

اگر استاد ایک درخت ہے 
تو آپ سایہ بھی ہیں 
پھل بھی اور خوشبو بھی 
جنم دن مبارک ہو 
اللّٰہ کرے آپ کی مسکراہٹ کبھی نہ ماند پڑے آمین
#HBDSirShafqat 
#محبت_مافیا
𝕏 Huma𝕏 (@humma_g) 's Twitter Profile Photo

بھیڑ کے خوف سے پھر گھر کی طرف لوٹ آیا گھر سے جب شہر میں تنہائی کے ڈر سے نکلا #محبت_مافیا

بھیڑ کے خوف سے پھر گھر کی طرف لوٹ آیا
گھر سے جب شہر میں تنہائی کے ڈر سے نکلا
#محبت_مافیا
Mesa Malik (@mesamalik) 's Twitter Profile Photo

خان وہ آواز ہے جو غلامی کے اندھیروں میں روشنی بن کر ابھری۔ اشرافیہ اس سے ڈرتی ہے کیونکہ وہ ان کے محلوں کی دیواروں پر عوام کی سچائی لکھ چکا ہے۔ وہ ان کے جھوٹ کے نظام کو ہلا چکا ہے۔ #اشرافیہ_خان_سے_خوفزدہ

𝕏 Huma𝕏 (@humma_g) 's Twitter Profile Photo

مدت ہوئی اک شخص نے دل توڑ دیا تھا اس واسطے اپنوں سے محبت نہیں کرتے #محبت_مافیا

Noshi Gilani (@noshigilani) 's Twitter Profile Photo

ابھی تو سارے ہی موسم تمہارے ہاتھ میں ہیں ابھی تمہیں نہیں معلوم احتساب ہے کیا نوشی گیلانی

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

عالیہ حمزہ صاحبہ احمد چٹھہ اور بلال اعجاز کے نوٹیفیکیشن بحال کریں ۔ عمران خان کی واضح ہدایت کے بعد تاخیر کا کوئی مطلب نہیں اور وضاحت بھی کریں کہ ان دونوں کو کیوں ڈی نوٹیفائی کیا تھا Aliya Hamza Malik

𝕏 Huma𝕏 (@humma_g) 's Twitter Profile Photo

اگر فرصت ملے پانی کی تحریروں کو پڑھ لینا ہر اک دریا ہزاروں سال کا افسانہ لکھتا ہے #محبت_مافیا بشیر بدر

𝕏 Huma𝕏 (@humma_g) 's Twitter Profile Photo

بہتر ہے جرنیلوں کو تا دم. حیات مدت ملازمت میں توسیع دے دو تاکہ روز روز عوام کی گچی پر چھری پھرنا بند ہو

𝓦𝓪𝓼𝓲𝓶 𝓚𝓱𝓪𝓷 (@jadoon_hu) 's Twitter Profile Photo

ڈائٹ پلان چیک کرو ذرا بس۔ اخے کتا رکھیں، کتے کو کبھی ویسے بھگائیں کبھی سائیکل کے ساتھ بھگائیں اور کبھی سیٹی پہ بھگائیں۔ کتا فٹ ہو جائے گا 😂

ڈائٹ پلان چیک کرو ذرا بس۔
اخے کتا رکھیں، کتے کو کبھی ویسے بھگائیں کبھی
سائیکل کے ساتھ بھگائیں اور کبھی سیٹی پہ بھگائیں۔
کتا فٹ ہو جائے گا 😂