Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile
Falak Javaid Khan

@falakjavaidkhan

Whatever you do, never run back to what broke you.

ID: 729943099909246976

linkhttps://www.youtube.com/@falakjavaidkhan-ox3cj calendar_today10-05-2016 07:56:11

43,43K Tweet

362,362K Followers

313 Following

Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

ہمارا امیدوار RO آفس گیا اور تبدیل نتائج دیکھ کر رزلٹ لینے سے انکار کردیا اور چیلنج کیا کہ آپ قرآن پاک ہر ہاتھ رکھ کر گواہی دیں کہ نتائج تبدیل نہیں ہوئے عالیہ حمزہ ملک

Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ عمران خان 8 فروری کی طرح آج کا الیکشن بھی جیت چکا ہے دھاندلی کرنے والوں پر اللّٰہ کی لعنت ہو بولو "آمین"

Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

RO آفس میں کہا کہ آپ ظلم کررہے ہیں خدا کا خوف کریں آپ نے اللہ کو جان دینی ہے۔۔فاخر گھمن ہم مجبور ہیں۔۔RO کا جواب

Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

ہم ہمیشہ حق کے ساتھ اور عمران خان کے ساتھ کھڑے رہیں گے کوئی سمجھوتہ یا ڈیل نہیں کریں گے پھر چاہے ایک مرتبہ چھوڑ کر 10 مرتبہ ہرا دیں فاخر نشاط گھمن کا اعلان۔۔۔!!!

Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

دو نمبر مقبولیت کو ثابت کرنے کے لیے آج سارا دن جعلی ٹھپّے لگائے گئے بیچارے۔۔۔ مقبولیت تو وڑ گئی۔۔۔🤣

Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

آج گنے چنے جو پٹواری رہ گئے ہیں وہ بھی ووٹ ڈالنے نہیں نکلے کیونکہ ان کو پتہ تھا جنہوں نے 17 سیٹس کے ساتھ حکومت بنا کر دی ہے ایک حلقہ بھی جتوا ہی دیں گے

Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

وہ بتانا تھا ن لیگ کی اصل سیٹس آج بھی 17 ہی ہیں۔۔۔ بیچارے ناپید ہوتی نسل پٹواری۔۔۔🤣

Asher Qureshi (@ashersqureshi) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کی جیت گراونڈ پر پولنگ اسٹیشنز پر اور ثبوتوں میں نظر آ رہی ہے جبکہ ن لیگ کی جیت صرف کنٹرولڈ میڈیا چینلز تک ہے مسلم لیگ ن کا منہ کالا ہوگیا ہے طارق متین

Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

سنو عوام نے پھر بتا دیا ہے نا ہی آپ مقبول ہیں نا ہی قوم کو قبول ہیں۔۔۔شکریہ

Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

ویل ڈن عالیہ حمزہ اور باقی پنجاب کی قیادت کو آج سب نے مل کر اتحاد کا مظاہرہ کیا اور بھرپور مزاحمت کی

Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

آج اندازہ ہوا کہ dettol سے ہاتھ دھونے کے بعد جس تعداد میں کٹانو بچ جاتے ہیں بس پٹواری بھی تعداد میں اتنے ہی رہ گئے ہیں۔۔۔🤣

Asher Qureshi (@ashersqureshi) 's Twitter Profile Photo

اقتدار پر مسلط مافیا کو آج عوام نے پیغام دے دیا ہے کہ نا تو تمھاری عوام میں مقبولیت ہے اور نا ہی قبولیت ہے عالیہ حمزہ ملک

Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

چوری کرنے کے بعد الحمد للہ کہنے کا شرف بھی شریف خاندان کے پاس ہی ہے پہلے چھوٹا کدو شریف کہتا تھا الحمد للہ الحمد للہ لندن اپارٹمنٹس ہمارے ہیں پھر رسیدیں نہیں دیں اب بہن چوری شدہ الیکشن پر کہتی ہے الحمد للہ ہم الیکشن جیت گئے ہیں۔۔۔ فٹے منہ۔۔۔🤣