Irfan malik (@fanimalik000) 's Twitter Profile
Irfan malik

@fanimalik000

AI Video Creater,Ai Image Creater,Journalist,Writer
| Pakistani l Youtuber l Depends OnlY on ALLAH

ID: 1893351384432402432

calendar_today22-02-2025 17:25:54

280 Tweet

50 Followers

303 Following

Dr. Ahmet Şairoğlu (@shahidovcom) 's Twitter Profile Photo

آج ویانا میں او ایس سی ای کے اجلاس میں میں کشمیر کی آواز بنا… میں نے جنوبی ایشیا میں بھارت کی امتیازی پالیسیوں پر سخت تنقید کی، پاکستان کی جائز جدوجہد کی حمایت کا اظہار کیا اور جموں و کشمیر میں ہونے والے مظالم کو یورپی سفارت کاروں تک پہنچایا۔ میں تم سے محبت کرتا ہوں، پاکستان!

آج ویانا میں او ایس سی ای کے اجلاس میں میں کشمیر کی آواز بنا…

میں نے جنوبی ایشیا میں بھارت کی امتیازی پالیسیوں پر سخت تنقید کی، پاکستان کی جائز جدوجہد کی حمایت کا اظہار کیا اور جموں و کشمیر میں ہونے والے مظالم کو یورپی سفارت کاروں تک پہنچایا۔

میں تم سے محبت کرتا ہوں، پاکستان!
Tahir Mughal Pmln (@tahirmughalpml8) 's Twitter Profile Photo

🚨وزیراعظم شہبازشریف لا رہا ھے عوام کے لیے بڑی خوشخبریاں ! ذرائع کے مطابق عوام کو ریلیف،کسان کو تحفظ،اور محنت کش طبقے کو بجٹ میں ریلیف دینے کا فیصلہ ہوچکا اب کھاد پر ٹیکس اور زراعت پر اضافی بوجھ نہیں ہوگا۔ پاکستان آگے بڑھ رہاھے، شفاف قیادت کےساتھ

Irfan malik (@fanimalik000) 's Twitter Profile Photo

ڑی بریکنگ نیوز ۔۔۔ 🚨مسلم لیگ ن کے ایم این اے سردار غلام عباس این اے 59 چکوال سے فاتح قرار مخالف امیدوار ملک رومان احمد کی جانب سے درخواست مسترد ۔۔ راولپنڈی بینچ کےالیکشن ٹریبونل نےفیصلہ سنا دیا ۔۔

Irfan malik (@fanimalik000) 's Twitter Profile Photo

سلمان فاروقی کی رعونت کا نشانہ بننے والے بہن بھائی ہندو ہیں ویڈیو وائرل ہونے پہ وہ خوفزدہ تھے کہ کہیں ہندو ہونے کیوجہ سے انہیں مسلمان نقصان نہ پہنچا دیں مگر پولیس سے ملاقات ہوئی ہے پاکستانی مظلوم ہندو خاندان کیساتھ کھڑے ہیں بھارت کی بھگوا سرکار اور پاکستانیوں میں بہت فرق ہے

بہت زبردست یہ کام تو سب سے بہتر کیا آپ نے بس ایک ریکوسٹ ہے آپ سے کہ مسجدوں کے بجلی کے بلز معاف کر دیں یا مسجدوں کو سولر مفت مہیا کر دیں بےشک واپڈہ ملازمین سے پورا بل لیں انہیں مفت یونٹ نہ دیں کیونکہ وہ پنے کام کا معاوضہ لیتے ہیں باقی ما شا اللہ آپ بہتر جانتے ہیں ہماری تو ناقص سوچ