
Fahad waryah
@fapti11
فالو کریں💯فالو بیک ملا گا
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ
حق اور سچ کہنے کا عادی ہوں
ID: 1684070281386553346
http://insaf.pk 26-07-2023 05:17:08
14,14K Tweet
2,2K Followers
2,2K Following

2 سال سے وہ شخص بے گُناہ جیل کاٹ رہا ہے، یہیں سے صبر سیکھ لیں۔ کیا صبر ہے، سبحان اللّٰہ. مولانا طارق جمیل Tariq Jamil #imrankhanPTI



جب ساری دنیا اسرائیلی جارحیت اور نسل کشی کی مذمت کر رہی ہے، عاصم منیر کی رجیم ٹرمپ کو نوبل امن ایوارڈ کے لیے نامزد کررہی ہے۔ وائٹ ہاؤس لنچ کا گندا اثر! سرور باری sarwar bari #AsimMunir #Trump siasat.pk/threads/925628















پی ٹی آئی کا نام بدنام کرنے والا نصر باز موصوف ایک خاص مقصد کے لیے پی ٹی ائی میں لانچ کیا گیا ہے اس کا کام خواتین کی کردار کشی عزتیں اچھالنا ان کو غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹنا اس کا مقصد خان کے مخلص لوگوں کو ٹارگٹ کرنا ہے یہ نیچے اپ ثبوت دیکھ سکتے ہیں کہ یہ ایک بیروپیہ ہے Shams Khattak
