Farzana Ali (@farzanaalispark) 's Twitter Profile
Farzana Ali

@farzanaalispark

Journalist, Bureau Chief @Aaj_urdu Peshawar, Documentary Maker,@StateIVLP Alumni, Fellowship on Militarization and Women in South Asia

ID: 976854792151715841

linkhttps://www.aaj.tv/authors/30000076/farzana-ali calendar_today22-03-2018 16:15:06

12,12K Tweet

15,15K Followers

237 Following

Farzana Ali (@farzanaalispark) 's Twitter Profile Photo

مجھے سمجھ نہیں آتی کہ اس قدر محبت سے بھرے دل کہ جو ایک جانور کی تکلیف پر تڑپ اٹھے انھیں غزہ کے بچوں کی لاشیں اور بکھرے وجود کیوں نہیں نظر آتے ۔۔۔۔

Farzana Ali (@farzanaalispark) 's Twitter Profile Photo

نجانے کون سی مجبوریاں ہیں جن کے لیے خود اپنی ذات سے انکار کرنا پڑتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

Farzana Ali (@farzanaalispark) 's Twitter Profile Photo

بابو کو آئی فون 16 پرو میکس پسند ہے ۔۔۔۔۔۔ خیبرپختونخوا کے ایم ٹی آئی ٹریبونل ممر پر کرپشن کے سنگین الزامات پشاور ہائیکورٹ نے کیسز سننے سے روک دیا۔۔

بابو کو آئی فون 16 پرو میکس پسند ہے ۔۔۔۔۔۔

خیبرپختونخوا کے ایم ٹی آئی ٹریبونل ممر پر کرپشن کے سنگین الزامات

  پشاور ہائیکورٹ نے کیسز سننے سے روک دیا۔۔
Farzana Ali (@farzanaalispark) 's Twitter Profile Photo

ان حکومتوں نے بھی طے کر رکھا ہے کہ ہر روز عوام کو ایک نئے انداز سے تکلیف دینی ہے ۔۔ سارے مزے صرف چند خاندانوں ، محکموں اور اداروں تک محفوظ ہیں لیکن عوام کی قسمت میں سوائے زلالت کے اور کچھ نہیں ۔۔۔ اور پھر یہ کہتے ہیں کہ عوام ہمارے ساتھ کھڑی کیوں نہیں ہوتی ۔۔۔ حد ہے ویسے ۔۔۔

ان حکومتوں نے بھی طے کر رکھا ہے کہ ہر  روز  عوام کو ایک نئے انداز سے تکلیف دینی ہے ۔۔

سارے مزے صرف چند خاندانوں ، محکموں اور اداروں تک محفوظ ہیں لیکن عوام کی قسمت میں سوائے زلالت کے اور کچھ نہیں ۔۔۔

اور پھر یہ کہتے ہیں کہ عوام ہمارے ساتھ کھڑی کیوں نہیں ہوتی ۔۔۔

حد ہے ویسے ۔۔۔
Farzana Ali (@farzanaalispark) 's Twitter Profile Photo

بڑھتا ہوا مالی خسارہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اربوں کی سبسڈی بھی کام نہ آسکی پشاور بی آر ٹی کے کرایوں میں 10 روپے کا مزید اضافہ کرایوں میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی سے ہو گا

بڑھتا ہوا مالی خسارہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 

اربوں کی سبسڈی بھی کام نہ آسکی 

پشاور بی آر ٹی کے کرایوں میں 10 روپے کا مزید  اضافہ 

  کرایوں میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی سے  ہو گا
Farzana Ali (@farzanaalispark) 's Twitter Profile Photo

جج صاحبہ کی سرگوشی ۔۔۔۔۔۔اور فیصل کی مسکراہٹ ۔۔ یہ چل کیا رہا ہے 😀😀

Farzana Ali (@farzanaalispark) 's Twitter Profile Photo

صدر آئی ایل ایف قاضی انور کا ایک اور دھماکہ ۔۔۔۔۔۔ 18 جون کو پشاور بار کونسل کی حلف برداری ہے ہم یحیٰ آفریدی کے ہاتھ سے حلف برداری کی تقریب میں شامل نہیں ہونگے،صدر آئی ایل ایف قاضی انور یحیٰ آفریدی نے 26 ویں آئینی ترمیم کے تحت حلف لیا یہ وہ جج نہیں رہے سرکاری ملازم

Farzana Ali (@farzanaalispark) 's Twitter Profile Photo

دلچسپ صورتحال ۔۔۔۔ ہاں بھائی ۔۔کتنا کھایا ۔۔۔۔اور کتنا واپس کیا ۔۔۔۔غور سے دیکھنے کی چیز 😇😇

دلچسپ صورتحال ۔۔۔۔

ہاں بھائی ۔۔کتنا کھایا ۔۔۔۔اور کتنا واپس کیا ۔۔۔۔غور سے دیکھنے کی چیز 

😇😇
Farzana Ali (@farzanaalispark) 's Twitter Profile Photo

مولانا عطا الرحمان کا سینٹ میں مولانا اسجد محمود کے طالبان کے ہاتھوں اغوا کی کوشش کا انکشاف ۔ بہت اہم سوالات اٹھا دئیے اسمیں تو کوئی دوسری رائے نہیں کہ ڈیرہ اسماعیل خان کا راستہ طالبان کی آمجگاہ بن چکا ہے لیکن یہ واقعہ انتہائی توجہ طلب ہے کہ بات کہاں تک ہہنچ گئی ۔

Farzana Ali (@farzanaalispark) 's Twitter Profile Photo

Subtlety is not the objective. Netanyahu appeared on an Iranian opposition TV program on Monday called "Regime Change In Iran" and mentioned that nobody saw the fall of the Soviet Union or Syria's Assad regime coming until it happened. axios.com/2025/06/17/ira…

Farzana Ali (@farzanaalispark) 's Twitter Profile Photo

علی امین ۔۔۔امین نہیں رہے ۔۔۔۔۔اب یہ کیا نیا ڈرامہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کو 5 کروڑ روپے گرانٹ دینے کا معاملہ وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف مقدمے کی اندارج کے لیے درخواست دائر

علی امین ۔۔۔امین نہیں رہے ۔۔۔۔۔اب یہ کیا نیا ڈرامہ ہے  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کو 5 کروڑ روپے گرانٹ دینے کا معاملہ

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف مقدمے کی اندارج کے لیے درخواست دائر
Farzana Ali (@farzanaalispark) 's Twitter Profile Photo

جنوبی وزیرستان دھماکہ ۔۔۔۔ لدھا ہیڈکوارٹر بلڈنگ میں دھماکہ، دھماکہ اسسٹنٹ کمشنر لدھا شادمان صافی کی رہائش گاہ میں ہوا ہے، سرکاری سطح پر دھماکے کی نوعیت بارے تاحال معلومات جاری نہیں کی گئیں ۔ کواڈ کاپٹر سے بم گرایا گیا ہے، مقامی زرائع

Farzana Ali (@farzanaalispark) 's Twitter Profile Photo

او خدا دا ناں منو ۔۔۔۔ ہر شے سیڈے تے نا پاو ۔۔۔اساں پہلے ہی عذاب اچ ہیں علی امین کا جواب 😀😀