
حنہ
@fatim49516
🖤لازم ہے اس حیات میں ایسا کوئی بشر
دل جس کو دیکھ دیکھ دھڑکتا رہے سدا 🖤
ID: 1773440321290145797
28-03-2024 20:01:56
1,1K Tweet
885 Followers
897 Following






کھلاڑی صرف ایک ہی ہے، کھیل ہو، سیاست ہو، فلاحی ریاست ہو یا مزاحمت، ایسا کمال کھیلتا ہے کہ مخالف کو سمجھ نہیں آتی کہ کروں تو کروں کیا! #تاریخ_بنیں_گے_خان_کے_خط Team Pakistan Power








غزہ میں امریکی ساختہ بموں سے لوگوں کے جسم آسمان تک بلند ہورہے ہیں ان کے جسموں کے ٹکڑے ٹکڑے ہوکر بکھر جاتے ہیں یہ ہے امریکا کا اصل چہرہ جو دنیا میں اسرائیل کے ساتھ مل کر تاریخ کا سب سے بڑا ظلم غزہ میں ڈھا رہا ہے ہے کوئی جو ان ظالموں کو ظلم سے روک سکے Ghulam Nabi Madni
