Fatima (@fatima60845) 's Twitter Profile
Fatima

@fatima60845

ID: 1905025825927294976

calendar_today26-03-2025 22:37:05

3,3K Tweet

554 Followers

819 Following

Fatima (@fatima60845) 's Twitter Profile Photo

#اردو_زبان یہاں کسی کو بھی کچھ حسب آرزو نہ ملا کسی کو ہم نہ ملے اور ہم کو تو نہ ملا #اردو_زبان

Mrs khizer (@mrskhizer_) 's Twitter Profile Photo

In the darkness of fear, he’s the only flame, A voice of truth, in every heart the same, Imran is our nation's last hope and name. #Last_Hope_Khan

In the darkness of fear, he’s the only flame,
A voice of truth, in every heart the same,
Imran is our nation's last hope and name.
#Last_Hope_Khan
Mrs khizer (@mrskhizer_) 's Twitter Profile Photo

جب امیدیں ٹوٹتی ہیں، تب دعائیں جنم لیتی ہیں۔ ہر دعا کی قبولیت میں ایک ہی نام سنائی دیتا ہے۔ عمران خان — آخری آس۔ #Last_Hope_Khan

جب امیدیں ٹوٹتی ہیں، تب دعائیں جنم لیتی ہیں۔
ہر دعا کی قبولیت میں ایک ہی نام سنائی دیتا ہے۔
عمران خان — آخری آس۔
#Last_Hope_Khan
Fatima (@fatima60845) 's Twitter Profile Photo

Among shattered dreams, one dream survives, A spark of light where darkness thrives, Our captain remains, as long as hope is alive. #Last_Hope_Khan

Among shattered dreams, one dream survives,
A spark of light where darkness thrives,
Our captain remains, as long as hope is alive.
#Last_Hope_Khan
Fatima (@fatima60845) 's Twitter Profile Photo

یہ وقت کا دھارا ظالم ضرور ہے، مگر ایک مردِ حق اسے موڑنے کی ہمت رکھتا ہے۔ عمران خان — ایک عہد، ایک امید۔ #Last_Hope_Khan

یہ وقت کا دھارا ظالم ضرور ہے،
مگر ایک مردِ حق اسے موڑنے کی ہمت رکھتا ہے۔
عمران خان — ایک عہد، ایک امید۔
#Last_Hope_Khan
Fatima (@fatima60845) 's Twitter Profile Photo

ہم نے خواب دیکھے تھے روشنی کے، انصاف کے، خودداری کے۔ سب نے ان خوابوں کا سودا کیا، سوائے ایک کے۔ وہ خان ہے، ہماری آخری امید۔ #Last_Hope_Khan

ہم نے خواب دیکھے تھے روشنی کے، انصاف کے، خودداری کے۔
سب نے ان خوابوں کا سودا کیا، سوائے ایک کے۔
وہ خان ہے، ہماری آخری امید۔
#Last_Hope_Khan
Fatima (@fatima60845) 's Twitter Profile Photo

جب نظام بکتا ہے اور ضمیر خاموش ہو جائیں، تب ایک شخص کھڑا ہوتا ہے، حق کی للکار بن کر۔ وہ ہماری آخری امید ہے — خان۔ #Last_Hope_Khan

جب نظام بکتا ہے اور ضمیر خاموش ہو جائیں،
تب ایک شخص کھڑا ہوتا ہے، حق کی للکار بن کر۔
وہ ہماری آخری امید ہے — خان۔
#Last_Hope_Khan
Fatima (@fatima60845) 's Twitter Profile Photo

ہم نے اندھیروں میں چراغ ڈھونڈے، ہر در پر صدا دی۔ جواب آیا خاموشی کا، مگر ایک آواز تھی جو گونجی۔ وہ آواز صرف عمران خان کی تھی۔ #Last_Hope_Khan

ہم نے اندھیروں میں چراغ ڈھونڈے، ہر در پر صدا دی۔
جواب آیا خاموشی کا، مگر ایک آواز تھی جو گونجی۔
وہ آواز صرف عمران خان کی تھی۔
#Last_Hope_Khan
aminu allah ⁽ᵂᵃʳʳᶦᵒʳ ᵒᶠ ᴾᵃᵏᶦˢᵗᵃⁿ⁾ (@aminuallah10) 's Twitter Profile Photo

ویلکم بیک ہر اس شخص کو جوتے کی نوک پر رکھتا ھو جو میرے ہیرے جیسے لیڈر کے پیچھے بکواس کرے😎💀☠️🔥 ان تمام بہن بھائیوں کا دل سے شکریہ جنہوں نے مجھے سپورٹ کیا اللہ اپ سب کو ہمیشہ خوش اور سلامت رکھے آمین ثم آمین 🤲 Imran Khan 🪐IEA Force.... Ishaq khan PTI JAPAN🇵🇸❤#804

Fatima (@fatima60845) 's Twitter Profile Photo

مجھ سے میری ضرورتیں پوچھنے والے! میں تجھ کو کیسے بتاؤں کہ تو ضروری ہے #اردو_زبان

مجھ سے میری ضرورتیں پوچھنے والے!
میں تجھ کو کیسے بتاؤں کہ تو ضروری ہے
#اردو_زبان
Fatima (@fatima60845) 's Twitter Profile Photo

جو خواب دیکھے تھے چاہتوں کے وہ خواب سارےبکھررہے ہیں کچھ اس طرح جی رہے ہیں تجھ بن نہ جی رہے ہیں نہ مر رہے ہیں محبت ہمیں نہ راس آئی کفن پہن کے بہار آئی کبھی چنے تھے جو پھول دل میں خار بن کے اتر رہے ہیں #اردو_زبان

جو خواب دیکھے تھے چاہتوں کے 
وہ خواب سارےبکھررہے ہیں
کچھ اس طرح جی رہے ہیں تجھ بن
نہ جی رہے ہیں نہ مر رہے ہیں
محبت ہمیں نہ راس آئی
کفن پہن کے بہار آئی
کبھی چنے تھے جو پھول
 دل میں
خار بن کے اتر رہے ہیں
#اردو_زبان
Fatima (@fatima60845) 's Twitter Profile Photo

اداس صبحیں اداس شامیں اداس موسم اداس راہیں اداسیاں ساتھ چل رہی ہیں جہاں جہاں سے گزر رہے ہیں #اردو_زبان

اداس صبحیں اداس شامیں 
اداس موسم اداس راہیں
اداسیاں ساتھ چل رہی ہیں 
جہاں جہاں سے گزر رہے ہیں
#اردو_زبان
aminu allah ⁽ᵂᵃʳʳᶦᵒʳ ᵒᶠ ᴾᵃᵏᶦˢᵗᵃⁿ⁾ (@aminuallah10) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف کی ایکٹیو کارکن اس اکاؤنٹ کو فالو کریں اور فالو بیک لے جزاک اللہ خیر Owais_khan #خان_کی_رہائی_مزاحمت_سے

پاکستان تحریک انصاف کی ایکٹیو کارکن اس اکاؤنٹ کو فالو کریں اور فالو بیک لے 
جزاک اللہ خیر 

<a href="/Owais_khan111/">Owais_khan</a> 
#خان_کی_رہائی_مزاحمت_سے
Fatima (@fatima60845) 's Twitter Profile Photo

جو دکھ ملے ہیں تیری وفا سے وہ دکھ لگا کے رکھیں گے دل سے یہی ہیں اک آ خری سہارا نہ چھین لے کوئی ڈر رہے ہیں #اردو_زبان

جو دکھ ملے ہیں تیری وفا سے 
وہ دکھ لگا کے رکھیں گے دل سے
یہی ہیں اک  آ خری سہارا
نہ چھین لے کوئی ڈر رہے ہیں
#اردو_زبان