Zahoor Fatima (@fatimazahor_98) 's Twitter Profile
Zahoor Fatima

@fatimazahor_98

Ex Headmistress of govt girls high school

ID: 1701379013774651392

calendar_today11-09-2023 23:36:51

50,50K Tweet

5,5K Followers

5,5K Following

Zahoor Fatima (@fatimazahor_98) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ خاموش مت رہیں ! تکبیر پڑھیے اس لیے کہ عشرہ ذی الحجہ ہے .. .. اللهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ لَا إِلهَ إِلَّا اللَّهُ وَاللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ وَلِلَّهِ الْحَمْدُ .. یوم عرفہ مبارک

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

خاموش مت رہیں ! 
تکبیر پڑھیے
اس لیے کہ عشرہ ذی الحجہ ہے .. ..

اللهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ لَا إِلهَ إِلَّا اللَّهُ وَاللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ وَلِلَّهِ الْحَمْدُ .. 
یوم عرفہ مبارک
Zahoor Fatima (@fatimazahor_98) 's Twitter Profile Photo

" یوم عرفہ " یاد رہے عرفات کا دن نا ممکن دعاؤں کو معجزوں تک پہنچانے کا دن ہے، اگر کوئی ایسا دن ہے جو آپ کی زندگی بدل سکتا ہے تو وہ عرفہ کا دن ہے، جس دن اللہ کی رحمت نازل ہوتی ہے، آپ کی دعائیں قبول ہوں گی اور آپ کے پچھلے اور موجودہ گناہ مٹ جائیں گے۔ ان شاء الله

Zahoor Fatima (@fatimazahor_98) 's Twitter Profile Photo

اہک ایسا وقت بھی تھا کہ " لیلے " بڑے سستے ہوا کرتے تھے لیکن اب تو" لیلے" بھی بڑے مہنگے فروخت ہو رہے ہیں۔

اہک ایسا وقت بھی تھا کہ " لیلے "  بڑے سستے ہوا کرتے تھے لیکن 
اب تو" لیلے" بھی بڑے مہنگے فروخت ہو رہے ہیں۔
Zahoor Fatima (@fatimazahor_98) 's Twitter Profile Photo

اے ایمان والو اللہ سے ڈرو اور تقوی اختیار کرو والدین کے ساتھ نیکی کرو اور سچ بولو۔ حج خطبہ

Zahoor Fatima (@fatimazahor_98) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَكَفِّرْ عَنَّا سَيْنَاتِنَا. اے ہمارے رب ! ہمارے گناہوں کو معاف کر دے اور ہماری برائیوں کو ہم سے دور کر دے۔

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَكَفِّرْ عَنَّا سَيْنَاتِنَا.

اے ہمارے رب ! ہمارے گناہوں کو معاف کر دے اور ہماری برائیوں کو ہم سے دور کر دے۔
Zahoor Fatima (@fatimazahor_98) 's Twitter Profile Photo

مزدلفہ میں رات گزارنا نہ کوئی محل نہ کوئی عالی شان عمارت ایسی رات جس میں امیر اور غریب برابر ہو جاتے ہیں اے اللہ ہمیں اپنے گھر کی زیارت نصیب فرما۔ آمین

مزدلفہ میں رات گزارنا 
نہ کوئی محل نہ کوئی عالی شان عمارت ایسی رات جس میں امیر اور غریب برابر ہو جاتے ہیں

اے اللہ ہمیں اپنے گھر کی زیارت نصیب فرما۔
آمین
Zahoor Fatima (@fatimazahor_98) 's Twitter Profile Photo

روح پرور مناظر حجاج کرام جمرات کی طرف جا رہے ہیں۔ آج بڑے شیطان کو کنکریاں ماری جائیں گی۔

روح پرور مناظر
حجاج کرام جمرات کی طرف جا رہے ہیں۔
آج بڑے شیطان کو کنکریاں ماری جائیں گی۔
Zahoor Fatima (@fatimazahor_98) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ الَمْ يَعْلَمُ بِأَنَّ اللَّهَ يَرَى کیا اسے یہ معلوم نہیں کے اللہ دیکھ رہا ہے "

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

الَمْ يَعْلَمُ بِأَنَّ اللَّهَ يَرَى

کیا اسے یہ معلوم نہیں کے اللہ دیکھ رہا ہے "
Zahoor Fatima (@fatimazahor_98) 's Twitter Profile Photo

لوگوں کے سخت رویے کانٹوں کی طرح حچھتے ہیں، ایک جملہ آدمی کو ساری رات نہیں سونے دیتا : مولانا طارق جمیل

لوگوں کے سخت رویے کانٹوں کی طرح حچھتے ہیں، ایک جملہ آدمی کو ساری رات نہیں سونے دیتا : 
مولانا طارق جمیل
Zahoor Fatima (@fatimazahor_98) 's Twitter Profile Photo

جس کا حق ماراہے جس پر ظلم کیا ہے جس پر زیادتی کی ہے جب تک اس سے معافی نہیں حاصل کرو گے اللہ معاف نہیں کرے گا۔

جس کا حق ماراہے
جس پر ظلم کیا ہے
جس پر زیادتی کی ہے 
جب تک اس سے معافی نہیں حاصل کرو گے
اللہ معاف نہیں کرے گا۔
Zahoor Fatima (@fatimazahor_98) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ لَن يَنَالَ اللَّهَ لُحُومُهَا وَلَا دِمَاؤُهَا وَلَكِن يَنَالُهُ التَّقْوَى مِنكُمْ اللہ تک نہ ان کا گوشت پہنچتا ہے نہ خون، بلکہ اس تک تمہارا تقویٰ پہنچتا ہے۔

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

لَن يَنَالَ اللَّهَ لُحُومُهَا وَلَا دِمَاؤُهَا وَلَكِن يَنَالُهُ التَّقْوَى مِنكُمْ

اللہ تک نہ ان کا گوشت پہنچتا ہے نہ خون، بلکہ اس تک تمہارا تقویٰ پہنچتا ہے۔
Zahoor Fatima (@fatimazahor_98) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کا آئین اتنا لمبا لکھنے سے بہتر تھا کے دو لائن لکھ دیتے کہ امیر جرم کرے گا تو چھوڑ دیا جائے گا اور غریب جرم کرے تو سزا پائے گا

Zahoor Fatima (@fatimazahor_98) 's Twitter Profile Photo

حجاج بن یوسف نے ایک لاکھ سے زائد مسلمانوں کوشہید کروایا تھا جن میں حضرت اسما بنت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے بیٹے حضرت عبداللہ بن زبیر بھی شامل ہیں۔

حجاج بن یوسف نے ایک لاکھ سے زائد مسلمانوں کوشہید کروایا تھا
جن میں حضرت اسما بنت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے بیٹے حضرت  عبداللہ بن زبیر بھی شامل ہیں۔
Zahoor Fatima (@fatimazahor_98) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ إِنَّا كَفَيْنَكَ الْمُسْتَهْزِعِيْنَ ہم تمہاری طرف سے ان لوگوں کے لیے کافی ہیں جو تمہارا مذاق اُڑاتے ہیں

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
إِنَّا كَفَيْنَكَ الْمُسْتَهْزِعِيْنَ

ہم تمہاری طرف سے ان لوگوں کے لیے کافی ہیں جو تمہارا مذاق اُڑاتے ہیں
Zahoor Fatima (@fatimazahor_98) 's Twitter Profile Photo

غَرَّتْكُمُ الْأَمَانِي حَتَّى جَاءَ أَمْرُ اللَّهِ جھوٹی امیدوں اور آرزوؤں نے تمہیں دھوکہ میں رکھا ہوا تھا یہاں تک کہ اللہ کا فیصلہ آگیا القرآن 57:14

غَرَّتْكُمُ الْأَمَانِي حَتَّى جَاءَ أَمْرُ اللَّهِ

جھوٹی امیدوں اور آرزوؤں نے تمہیں دھوکہ میں رکھا ہوا تھا یہاں تک کہ اللہ کا فیصلہ آگیا

القرآن 57:14
Zahoor Fatima (@fatimazahor_98) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ أَمْ حَسِبْتُمْ أَنْ تَدْخُلُوا الْجَنَّةَ کیا تم یہ گمان کرتے ہو کہ جنت میں یونہی (بلا آزمائش ) داخل ہو جاؤ گے؟؟؟

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

أَمْ حَسِبْتُمْ أَنْ تَدْخُلُوا الْجَنَّةَ

 کیا تم یہ گمان کرتے ہو کہ جنت میں یونہی

(بلا آزمائش ) داخل ہو جاؤ گے؟؟؟
Zahoor Fatima (@fatimazahor_98) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تُبْطِلُوا صَدَقُتِكُم بَالْمَنِ وَالْأَذَى اے ایمان والو! تم احسان جتلا کر یا اذیت پہنچا کر اپنی خیرات کو برباد نہ کرو سورة البقراء: 264

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تُبْطِلُوا صَدَقُتِكُم بَالْمَنِ وَالْأَذَى

اے ایمان والو! تم احسان جتلا کر یا اذیت پہنچا کر اپنی خیرات کو برباد نہ کرو

سورة البقراء: 264