time pass (@fawazpunjabi) 's Twitter Profile
time pass

@fawazpunjabi

ID: 291144635

calendar_today01-05-2011 14:42:45

4,4K Tweet

5,5K Followers

4,4K Following

Saif Khan AFridi (@saifkhofficial) 's Twitter Profile Photo

نعیم نے میرا دل خوش کر دیا....🔥 قاسم اور سلیمان سے زیادہ بہتر ہے ٹیران آۓ وہ لیڈ کرے-- نجم ولی ٹاؤٹ قاسم اور سلمان پورے دنوں کے ہیں ،چارماہ کے نہیں ہیں -- نعیم پنجوتا

ع🕊️ (@aroooj011) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨 اردن کا کہنا ہے کہ غزہ میں انسانیت کو بچانے کے لیے اسرائیل پر حملہ کرنے کا یہ اچھا وقت ہے

بریکنگ نیوز 🚨
اردن کا کہنا ہے کہ غزہ میں انسانیت کو بچانے کے لیے اسرائیل پر حملہ کرنے کا یہ اچھا وقت ہے
Abbas Bugti journalist (@abbasbugti52) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان نے میجر انور کاکڑ کو الوداع کر دیا!! ہر شہید کے خون کا بدلہ لیا جائے گا! اور آخری دہشت گرد کے پکڑے یا مارے جانے تک لڑائی جاری رہے گی۔ #Balochistan #ISPR

Enkidu Reborn (@enkidureborn) 's Twitter Profile Photo

بیرسٹر سیف کے سامنے پوری پختونخواہ اسمبلی مبارک زیب ہے۔مبارک زیب نے بھائی کا خون بیچا۔ یہ لوگ عمران خان کی آزادی بیچ رہے ہیں۔

Ahmad Farhad (@ahmadfarhadreal) 's Twitter Profile Photo

کیا مسجد کے کمرے میں معصوم بچے سے جنسی ذیادتی توہین مسجد یا توہین مذہب نہیں۔کیا آپ نے کبھی کسی ملا کو ان مولویوں کے خلاف بھی بولتے اور کارروائی کا مطالبہ کرتے دیکھا ہے؟

کیا مسجد کے کمرے میں معصوم بچے سے جنسی ذیادتی توہین مسجد یا توہین مذہب نہیں۔کیا آپ نے کبھی کسی ملا کو ان مولویوں کے خلاف بھی بولتے اور کارروائی کا مطالبہ کرتے دیکھا ہے؟
Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

جن کو مراد سعید زندہ یا مردہ چاہیے تھا، اُن کو اطلاع دی جاتی ہے کہ مراد سعید آج سینیٹر منتخب ہو گیا ہے، الحمد اللہ

Aman Afridi (@amanafridi_1) 's Twitter Profile Photo

18 ووٹ ضائع کر دئے لیکن خرم ذیشان اور عرفان کو سلیم کو منتخب نہیں کیا ۔۔؛ جانتے ہو کیوں ؟ کیوں کہ یہ مقتدرہ کو قبول نہیں تھے اور ہم نے من وعن عمل کیا ۔۔؛

Sadam K Tareen PTI (@sadamktpti) 's Twitter Profile Photo

راستہ لمبا ہے، تھک جاوگے مگر رکو مت کیونکہ منزل ہارنے والوں کو نہیں ملتی پہاڑ سے گرا ہوا شخص دوبارہ اپنی ٹانگوں پر کھڑا ہو سکتا ہے پر نظروں سے گرنے والا کبھی کھڑا نہیں ہوسکتا۔ اٹھ باندھ کمر کیا ڈرتا ہے پھر دیکھ خدا کیا کرتا ہے

Kalsoom Kakar Panezai (@kalsoom_panezai) 's Twitter Profile Photo

تصویریں غور سے دیکھ لیں۔کیا یہ پانچ پانچ بچوں کے والدین لگتے ہیں؟؟ واقعے کو دوسرا رخ کیوں دیا جارہا ہے۔۔۔؟؟ شاہد سرداروں کو بچانے کیلئے۔

تصویریں غور سے دیکھ لیں۔کیا یہ پانچ پانچ بچوں کے والدین لگتے ہیں؟؟
واقعے کو دوسرا رخ کیوں دیا جارہا ہے۔۔۔؟؟
شاہد سرداروں کو بچانے کیلئے۔
time pass (@fawazpunjabi) 's Twitter Profile Photo

وہ جو کہتے تھے پٹھان دھوکا نہیں دیتا آج دیکھ لیں عمران خان کو جیل میں رکھنے کے لئے ایک پٹھان ہی استعمال ہورہا ہے #Balochistanincident #NICVDForEveryone #RubinaKhalidInSenate #زنجیریں_توڑ_کر_نکلیں_گے "Murad Saeed"

time pass (@fawazpunjabi) 's Twitter Profile Photo

شرم تو نہیں آئی ہو گی یہ ٹویٹ کرتے ہوئے شاندار کامیابی ؟ 92 سیٹ والے 6 اور 53 سیٹ والے 5. لخ دی لعنت #زنجیریں_توڑ_کر_نکلیں_گے

پری زاد (@parizaad_reborn) 's Twitter Profile Photo

دنیا میں کہیں بھی کسی پر بھی عمران خان نے کبھی پھول نہیں برسائے علی امین گنڈاپور وہ واحد شخص تھا جس پر خود عمران خان نے پھول برسائے اسی بدبخت کم ظرف گنڈاپور نے عمران خان کو دھوکا دیا، بشری بی بی کو جیل بھیجنے کی سازش تیار کی اور اب عمران خان کی رہائی میں رکاوٹ بن کر کھڑا ھے

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اہم پیغام!!! (۲۲ جولائی ۲۰۲۵) پاکستان کی تاریخ میں کسی سیاسی شخصیت کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کیا گیا جیسا میرے ساتھ کیا جا رہا ہے۔ نواز شریف نے اربوں کی کرپشن کی مگر اسے ہر سہولت کے ساتھ جیل میں رکھا گیا۔کسی سیاسی رہنما کی بے گناہ غیر سیاسی

Sadam K Tareen PTI (@sadamktpti) 's Twitter Profile Photo

ہمارا عروج یہ تھا خلیفہ وقت سے اضافی چادر کا سوال ہوتا ہے کہاں سے آیا ہے وہ جوابدے تھے نتیجہ وقت كے ظالم سپر پاورز کو شکست دی اور ہمارا زوال یہ ہے سوال پوچھا تو اٹھا لیئے جاوگے نتیجہ ملک دو لخت کروایا اب دوبارہ ارادے ہیں اور ہر طرف تباہی ہی تباہی

time pass (@fawazpunjabi) 's Twitter Profile Photo

تمام پاکستانی پنجابیوں کو ہمیشہ بزدلی کا تانہ دیتے آئے مگر آج دیکھ لو جن پی ٹی آئی لیڈرشپ کو دس دس سال قید ہوئی ہے وہ سارے پنجابی ہیں اور جتنے جیل سے چھوٹ کر آئے پٹھان ہیں سب کمپرومائز ہیں خالی نعروں سے بہادری ثابت نہیں ہوتی #StopTorturingImranKhan

Javeria Siddique (@javerias) 's Twitter Profile Photo

Suliman Khan and Qasim Khan met with Congressmen in the US, accompanied by Sajjad Burki Atif Khan and Dr. Asif Mahmood . The meetings are part of a campaign to advocate for the release of Imran Khan former prime minister of Pakistan. PTI Imran Khan Aleema Khanum

Suliman Khan and Qasim Khan met with Congressmen in the US, accompanied by Sajjad Burki Atif Khan and Dr. Asif Mahmood .
The meetings are part of a campaign to advocate for the release of Imran Khan former prime minister of Pakistan. PTI Imran Khan Aleema Khanum
time pass (@fawazpunjabi) 's Twitter Profile Photo

تمام پاکستانی پنجابیوں کو ہمیشہ بزدلی کا تانہ دیتے آئے مگر آج دیکھ لو جن پی ٹی آئی لیڈرشپ کو دس دس سال قید ہوئی ہے وہ سارے پنجابی ہیں اور جتنے جیل سے چھوٹ کر آئے پٹھان ہیں سب کمپرومائز ہیں خالی نعروں سے بہادری ثابت نہیں ہوتی #StopTorturingImranKhan