Qareen Fatima (@fizzz094) 's Twitter Profile
Qareen Fatima

@fizzz094

FREE TO DREAM 🥰
Love 💕 | Peace | Happiness

ID: 876508371339272194

calendar_today18-06-2017 18:34:15

359 Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Nyla Zaheer (@nylazaheer1) 's Twitter Profile Photo

مجھ سے منسوب رہو ، ترکِ تعلق نہ کرو کیا خبر وقت کبھی مجھ پہ بھی اچھا آئے

Qareen Fatima (@fizzz094) 's Twitter Profile Photo

اللہ پاک خان کی حفاظت فرمائے 🥹 اور اللّٰہ تعالیٰ آپ کو بھی ہمیشہ کیلئے سلامت رکھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آمین 🥹🥺 #Blochistan #زنجیریں_توڑ_کر_نکلیں_گے

Qareen Fatima (@fizzz094) 's Twitter Profile Photo

چند دن پہلے ایک انگریز لڑکی، ایک پشتون لڑکے سے محبت کر کے خود اس کے گھر چلی آئی۔ نہ صرف پورے خاندان نے اس واقعے کو فخر سے سوشل میڈیا پر دکھایا، بلکہ اردگرد کے مرد، صحافی اور عام لوگ تک اس کے گھر پہنچ کر اس سے ملاقات کرتے رہے۔ نہ کہیں غیرت کا تقاضا کیا گیا، نہ پشتون ولی کا حوالہ

ایک آنٹی ہر شادی میں مجھےکہتی تھی اگلی باری تمہاری ہے🤪 جب میں نے اسے یہی بات ایک فوتگی پر کہی تے غصہ کر گئی😂🙈🤪 صبح بخیر 🌸🌸🌾🌾👀

ایک آنٹی ہر شادی میں مجھےکہتی تھی 
اگلی باری تمہاری ہے🤪
 جب میں نے اسے یہی بات ایک فوتگی پر کہی
تے غصہ کر گئی😂🙈🤪
صبح بخیر 🌸🌸🌾🌾👀
Qareen Fatima (@fizzz094) 's Twitter Profile Photo

*آپکو پہلی بار Mobile کس نے لیکر دیا تھا۔۔؟* *1)Mama👍* *2)Baba❤️* *3)Bhai😢* *4)Love😮* *5)Husband😂* *6)Khud🙏*

Qareen Fatima (@fizzz094) 's Twitter Profile Photo

*قدر اور وقت بھی کمال کے ہوتے ہیں ❤️‍🩹* *جس کی قدر کرو وہ وقت نہیں دیتا اور جسے وقت دو وہ قدر نہیں کرتا 💯🥺* *Agree💯* *Yes 👍❤️😢💔* *No👎🏼* صبح بخیر 🌸🌸🌸

Qareen Fatima (@fizzz094) 's Twitter Profile Photo

*اگر میں آپ کو اچھی لگتی ہوں تو* *اس میں آپ کا کوئی کمال نہیں 🙂* *کیونکہ میں ہوں ہی بہت اچھی 🙈😁* Agree *👉🏻Yes 😂 👉🏻Haan🙈*

Qareen Fatima (@fizzz094) 's Twitter Profile Photo

*_لـــڑکــی کا اصـــل حـــسن کـــس چـــیز مــیں ہــوتا ہــے؟ 🫀🔐_* _حــــیاء : ❤️_ _اخــــلاق : 😮_ _کـــــردار : 👍_ _آنـــکھــوں کــی نـــمی : 😢_

Qareen Fatima (@fizzz094) 's Twitter Profile Photo

*_☘️یااللہ اس خوبصورت صبح تازہ ہوا اور تمام نعمتوں پر ہم تیرا شکر ادا کرتے ہیں آج کے دن کا آغاز اللہ کی پاک حمدوثنا سے کریں شکر الحمدلله رب العالمین🖇️💐✨🕋_*

Qareen Fatima (@fizzz094) 's Twitter Profile Photo

*جب لوگ آپ کا مقابلہ نہیں کر سکتے ____❤‍🩹🙂* *وہ آپ سے نفرت کرنے لگ جاتے ہیں _______🥺