Behind You Skipper  (@followback4_you) 's Twitter Profile
Behind You Skipper 

@followback4_you

💯 Follow Back 4 🇧🇫
#رجیم_چینج_نامنظور
As a patriot Pakistani I fought with my leader @ImranKhanPTI for real freedom, I'm fighting and will continue to fight.

ID: 1680053063892242435

calendar_today15-07-2023 03:14:27

59,59K Tweet

17,17K Followers

17,17K Following

Team Pakistan Power (@teampakpower) 's Twitter Profile Photo

ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا شروع کریں !! 5 اگست مزاحمتی تحریک کی تاریخ بہت قریب آ چکی ہے، عوام کو اپنے لیڈر خان کی رہائی، آمریت اور یزیدیت کے خلاف نکلنا ہو گا۔ عوامی سمندر ہی ان ظالموں کے تخت کو بہا لے جا سکتا ہے۔ ظلم کی اندھیری رات جلد ختم ہونے کو ہے ۔

ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا شروع کریں !!

5 اگست مزاحمتی تحریک کی تاریخ بہت قریب آ چکی ہے، عوام کو اپنے لیڈر خان کی رہائی، آمریت اور یزیدیت کے خلاف نکلنا ہو گا۔ عوامی سمندر ہی ان ظالموں کے تخت کو بہا لے جا سکتا ہے۔ ظلم کی اندھیری رات جلد ختم ہونے کو ہے ۔
Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے جو کرنا تھا کر دیا، عمران خان اپنے حصے کی لڑائی جیت چکے ہیں۔ اب عوام کی مرضی ہیں خود کے لئے کھڑے ہونا ہے یا ساری زندگی غلام رہنا ہے۔ وقت کم ہے، مرضی آپ کی 💔 #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا Team Pakistan Power

عمران خان نے جو کرنا تھا کر دیا، عمران خان اپنے حصے کی لڑائی جیت چکے ہیں۔
اب عوام کی مرضی ہیں خود کے لئے کھڑے ہونا ہے یا ساری زندگی غلام رہنا ہے۔

وقت کم ہے، مرضی آپ کی 💔

#عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
<a href="/TeamPakPower/">Team Pakistan Power</a>
Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

🚨مراد سعید کا کے پی حکومت کو اہم ترین پیغام صوبائی حکومت سے بھی اپیل ہے کہ اگر آپ کو بھی بائی پاس کرکے یہ ظلم ہو رہا ہے تو آپ بھی اس قومی جرگہ کا حصہ بنیں اور ہمارے ساتھ اسلام آباد کا رخ کریں۔ #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا #گولی_کیوں_چلائی Team Pakistan Power

🚨مراد سعید کا کے پی حکومت کو اہم ترین پیغام

صوبائی حکومت سے بھی اپیل ہے کہ اگر آپ کو بھی بائی پاس کرکے یہ ظلم ہو رہا ہے تو آپ بھی اس قومی جرگہ کا حصہ بنیں اور ہمارے ساتھ اسلام آباد کا رخ کریں۔

#عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا #گولی_کیوں_چلائی
<a href="/TeamPakPower/">Team Pakistan Power</a>
Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

جب یہ ہمیں گھروں سے نکال کر کیمپوں میں بھیجنے کا فیصلہ کر ہی چکے ہیں تو تب نکلنے کے بجائے آج نکل کر اپنا امن حاصل کریں ، مراد سعید کا قبائلیوں کو پیغام !! #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا #گولی_کیوں_چلائی Team Pakistan Power

جب یہ ہمیں گھروں سے نکال کر کیمپوں میں بھیجنے کا فیصلہ کر ہی چکے ہیں تو تب نکلنے کے بجائے آج نکل کر اپنا امن حاصل کریں ،

مراد سعید کا قبائلیوں کو پیغام !!

#عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا #گولی_کیوں_چلائی
<a href="/TeamPakPower/">Team Pakistan Power</a>
Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

آج سائبر واریئرز نے کمال کر دیا ہے !! عمران خان صاحب کی رہائی کے لیے مزاحمتی تحریک کی مہم سوشل میڈیا پر عروج پر جا رہی ہے، اب تک 2 لاکھ سے زائد اس ہیش ٹیگ #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا میں ٹویٹس ہو چکی ہیں۔ ریٹویٹ کریں اور آپ بھی اس ٹرینڈ کا حصہ بنیں ۔۔۔ Team Pakistan Power

آج سائبر واریئرز نے کمال کر دیا ہے !!

عمران خان صاحب کی رہائی کے لیے مزاحمتی تحریک کی مہم سوشل میڈیا پر عروج پر جا رہی ہے، اب تک 2 لاکھ سے زائد اس ہیش ٹیگ #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا میں ٹویٹس ہو چکی ہیں۔

ریٹویٹ کریں اور آپ بھی اس ٹرینڈ کا حصہ بنیں ۔۔۔

<a href="/TeamPakPower/">Team Pakistan Power</a>