Fozia Nadeem (@fozi_rana) 's Twitter Profile
Fozia Nadeem

@fozi_rana

*وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَىٰ*
اور یقیناً تمہارا رب تمہیں اتنا دے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے۔ (سورۃ الضحیٰ)

ID: 1844824788037931009

linkhttps://youtube.com/@islamicwayofficial4 calendar_today11-10-2024 19:38:49

2,2K Tweet

636 Followers

614 Following

Fozia Nadeem (@fozi_rana) 's Twitter Profile Photo

تخلیق وہاں جنم لیتی ہے جہاں سہولیات نہیں ہوتیں صرف جذبہ ہوتا ہے یہ ننھا معمار کچرے کو کھلونوں میں ڈھال کر صرف فن نہیں ایک پیغام دے رہا ہے کہ خوشی مہنگے کھلونوں کی نہیں اپنے ہاتھ سے کچھ بنانے کی ہوتی ہے ردی کے ڈبے ہوں یا خوابوں کے پر جن کے دل جیتے ہوں وہی اصل فاتح ہوتے ہیں۔

تخلیق وہاں جنم لیتی ہے جہاں سہولیات نہیں ہوتیں
صرف جذبہ ہوتا ہے
یہ ننھا معمار کچرے کو کھلونوں میں ڈھال کر صرف فن نہیں ایک پیغام دے رہا ہے 
کہ خوشی مہنگے کھلونوں کی نہیں اپنے ہاتھ سے کچھ بنانے کی ہوتی ہے
ردی کے ڈبے ہوں یا خوابوں کے پر
جن کے دل جیتے ہوں وہی اصل فاتح ہوتے ہیں۔
Fozia Nadeem (@fozi_rana) 's Twitter Profile Photo

وہ جو دعویٰ کرتے ہیں کہ یہ ملک ہماری وجہ سے محفوظ ہے ریٹائرمنٹ کے بعد محفوظ ملک چلے جاتے ہیں-

Fozia Nadeem (@fozi_rana) 's Twitter Profile Photo

حدیث مبارکہ میں جب پڑھا کہ جنت کی حوروں کی یہ خوبی ہو گی کہ انکی ہڈیوں کا گودا نظر آئے گا تو اس کو سمجھنے سے عقل قاصر تھی اس تصویر کو دیکھنے کے بعد اللہ کی قدرت کی سمجھ آ رہی ہے اور بار بار اسکی تقدیس بیان کرنے کو دل کرتا ہے فَتَبَارَكَ اللَّهُ أَحْسَنُ الْخَالِقِينَ

سلیمان اورقاسم ملاقات کےبعد امریکی کانگرس مین بریڈ شرمن نےمرشدکےلیے آواز اٹھا دی Imran Khan

Fozia Nadeem (@fozi_rana) 's Twitter Profile Photo

سرمایہ دارانہ معاشرے میں جب آپ چھوٹے چور ہوتے ہیں تو پولیس آپ کا پیچھا کرتی ہے مگر جب آپ بڑے کارپوریٹ چور ہوتے ہیں تو پولیس اور قانونی ادارے خود آپ کی حفاظت کرتے ہیں۔ محمود السعدانی (مصری ادیب)

Fozia Nadeem (@fozi_rana) 's Twitter Profile Photo

ہم حکومت کے شکر گزار ہیں کہ اتنی شدید سیلابی صورتحال کے باوجود گیس اور بجلی کے بل بخیریت ہمارے گھروں تک پہنچا دیے گئے ہیں

Fozia Nadeem (@fozi_rana) 's Twitter Profile Photo

ایک طرف تو کتے کی وفاداری کی مثالیں ہیں تو دوسری طرف محاورہ ہے کہ کتی چوراں نال رلی ہوئی اے یہ کھلا تضاد نہیں ویسے

Fozia Nadeem (@fozi_rana) 's Twitter Profile Photo

مصر کے عام لوگ وہ لوگ جن کے پاس نہ حکومت ہے نہ اختیار پھر بھی وہ اپنے گھروں سے کھانے کی چیزیں بوتلوں میں بھر کر غزہ کے سمندر میں ڈال رہے ہیں اس امید کے ساتھ کہ شاید اللہ کے حکم سے یہ چیزیں اپنی منزل تک پہنچ جائیں ان شاءاللہ یہ بوتلیں اپنی منزل پر پہنچیں گی

مصر کے عام لوگ  وہ لوگ جن کے پاس نہ حکومت ہے نہ اختیار پھر بھی وہ اپنے گھروں سے کھانے کی چیزیں بوتلوں میں بھر کر غزہ کے سمندر میں ڈال رہے ہیں اس امید کے ساتھ کہ شاید 
اللہ کے حکم سے یہ چیزیں اپنی منزل  تک پہنچ جائیں
 ان شاءاللہ یہ بوتلیں اپنی منزل پر پہنچیں گی
Fozia Nadeem (@fozi_rana) 's Twitter Profile Photo

ہر شخص اپنے ایمان کا پہلا گواہ خود ہے اس کا دل کتنا میلا ہے اور کتنا پارسا ہے وہ بہتر جانتا ہے۔

Fozia Nadeem (@fozi_rana) 's Twitter Profile Photo

اجتماعی دعا اللہ PTI والوں کو عمران خان جیسے بیٹے ن لیگ والوں کو مریم جیسی بیٹیاں اور PPP والوں کو بلاول جیسے بیٹا عطا فرمائے آمین

Fozia Nadeem (@fozi_rana) 's Twitter Profile Photo

Assalamualaikum X mate Good morning Blessed Friday In the name of Allah the Most Gracious the Most Merciful peace and mercy of Allah be upon you.

Assalamualaikum X mate

Good morning 

Blessed Friday 

In the name of Allah
 the Most Gracious
 the Most Merciful
 peace and mercy of Allah be upon you.
Fozia Nadeem (@fozi_rana) 's Twitter Profile Photo

نبیﷺ نے فرمایا تم میں سے کوئی ایسا نہیں ہو گا جس سے اس کا رب براہ راست کلام نہ کرے اس کے اور بندے کے درمیان کوئی ترجمان نہ ہو گا اور نہ کوئی حجاب ہو گا جو اسے چھپائے رکھے صحيح بخاری 7443

Fozia Nadeem (@fozi_rana) 's Twitter Profile Photo

زندگی اتنی سستی نہیں ہے کہ اسے لوگوں کے تلخ رویوں کی وجہ سے ہار دیا جائے مسکرائیں کہ یہ زندگی صرف اس ربّ العالمین کی امانت ہے جس نے اس کائنات کی کسی شے کو بیکار نہیں بنایا شکر ادا کریں کہ آپ سے محبت کرنے والا کوئی عام نہیں بلکہ اس کائنات کا ربّ العالمین ہے

Fozia Nadeem (@fozi_rana) 's Twitter Profile Photo

رن مرید صرف انسان نہیں ہوتے اور بھی بہت سی مخلوق ہے لیکن طعنے کھانے کو صرف مرد ہی رہ گئے ہیں 😉

رن مرید  صرف انسان نہیں ہوتے 
 اور بھی بہت سی مخلوق ہے لیکن
 طعنے کھانے کو صرف مرد ہی رہ گئے ہیں 😉
Fozia Nadeem (@fozi_rana) 's Twitter Profile Photo

جس گھر میں عورتوں کو مردوں کا خوف ختم ہو جائے اس گھر کے افراد میں جھگڑے بڑھ جاتے ہیں بھائی جدا ہو جاتے ہیں

Fozia Nadeem (@fozi_rana) 's Twitter Profile Photo

تلخ حقیقت مسجد میں صفیں سیدھی کر کے کندھےسے کندھا ملانے والے باہر نکل کر ایک دوسرے سے ہاتھ بھی نہیں ملاتے

Fozia Nadeem (@fozi_rana) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں کتوں کی 1 ایسی نسل بھی پائی جاتی ہے جو 8 ہزار کلومیٹر دور سے سونگھ کر بتا دیتی ہے کہ گوشت گائے کا ہے یا سور کا 😂

Fozia Nadeem (@fozi_rana) 's Twitter Profile Photo

عافیہ صدیقی کو امریکہ نے بلکل درست سزا دی ہے عافیہ صدیقی مجرم تھیں اور اسےسزا ملنی چاہیے تھی 🖐️😡 نائب وزیراعظم ن لیگی راہنما اسحاق ڈار کا امریکہ میں بیان

Fozia Nadeem (@fozi_rana) 's Twitter Profile Photo

78 سالہ فرسودہ نظام کے خلاف جدوجہد کرنے والا واحد لیڈر آج بھی اصولوں پر ثابت قدم ہے عوام کی غیرمتزلزل حمایت اس کی کامیابی کا ثبوت ہے یہ معرکہ صرف ایک شخص کا نہیں ایک نظریے کا ہے جو ظلم کے مقابل سینہ سپر ہے