~ خانہ بدوش~ (@fr129_) 's Twitter Profile
~ خانہ بدوش~

@fr129_

Democracy Dies in Darkness |Traveler | یوں محبت سے نہ بلاو ہم خانہ بدوشوں کو | اتنے سادہ ہیں کہ گھر بار اٹھا لائیں گے

ID: 957719599

calendar_today19-11-2012 16:00:25

117,117K Tweet

6,6K Followers

6,6K Following

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈا پور کو اسٹیبلشمنٹ نے امریکہ میں احتجاج کے بعد دھمکی لگائی تھی کہ بجٹ پاس کرواؤ ورنہ تم فارغ کر دیئے جاؤ گے۔ لہذا گنڈاپور نے پوری اسمبلی سمیت اڈیالہ کے باہر آنے کا وعدہ بھی توڑ دیا اور اپنے لیڈر کو اندھیرے میں رکھ کر خود کو اور اپنی حکومت کو بچا لیا۔

~Hope~ (@assar01) 's Twitter Profile Photo

پرویز الہی کا کوئی ارادہ نہیں تھا اسمبلی تحلیل کرنے کا مگر جیسے عمران خان کا حکم ملا اس نے اسمبلی توڑ دی تھی

~Hope~ (@assar01) 's Twitter Profile Photo

کل تک پنجاب کو گالیاں دے رہے تھے بزدل ہیں غدار ہیں ،تو بہت سارے لوگ بہت خوش تھے اور بڑھ چڑھ کے ٹیوٹ کر رہے تھےاب اگر کے پی کے والوں کوگالیاں پڑھ رہی ہیں تو انہی لوگوں کے پچھوڑے کیوں جل رہے ہیں ؟غدار کوغدار نہیں توکیاکہا جائے گا؟اب رکو جرا برداشت کرو،خان کو مائنس کر کے عزت ملے گی؟

~ خانہ بدوش~ (@fr129_) 's Twitter Profile Photo

مجھ کو فرصت ہی کہاں موسم سہانا دیکھو میں تیری ذات سے نکلوں تو زمانہ دیکھوں صبح بخیر 🩷

~ خانہ بدوش~ (@fr129_) 's Twitter Profile Photo

کوفہ صرف ایک شہر کا نام نہیں یہ ایک سوچ کا نام ہے جہاں بھی ظلم ہو اور لوگ خاموش رہیں، وہ جگہ کوفہ ہے اور لوگ کوفی ہیں۔

Ahmad Warraich (@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

تحریکِ انصاف فیصل آباد کے متعدد ایم این ایز اور ایم پی ایز کو 9 مئی کیس میں سزا سنا کر نااہل کیے جانے کا امکان۔ صاحبزادہ حامد رضا بھی شامل

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائیکورٹ میں مینا خان کے ساتھ جو کچھ ہوا وہ قطع نظر اس کے کہ صحیح تھا یا غلط ۔ یہ وہ ری ایکشن ہے جو اب PTI قیادت جگہ جگہ فیس کرتی نظر آئیگی عمران خان کی طویل حراست پر قومی یا صوبائی اسمبلی ممبران کی صفر کارکردگی پر PTI کارکنوں کا ردعمل بغاوت نہیں نفرت میں بدلتا جا رہا

Waqar Malik (@realwaqarmaliks) 's Twitter Profile Photo

ایران کا آرمی چیف شہید ہوگیا لیکن ملک بچ گیا سول لیڈرشپ ہی ملک بچاسکتی فوج کا کام سول لیڈرشپ کے فیصلوں کو فالو کرنا ہوتا ہے

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل اور ٹرمپ کی تعریفیں کرنے والا مولوی ہر مظلوم کے خلاف اور ظالم کے حق میں کھڑا ہو کر خود کو جعلی انقلابی اور دانشور ثابت کرنا چاہتا ہے۔ تاریخ کا کوڑادان ایسے گھٹیا کرداروں سے بھرا پڑا ہے۔ اچھا ہوا یہ ٹاؤٹ خود بے نقاب ہوگیا۔

Waqar Malik (@realwaqarmaliks) 's Twitter Profile Photo

بہنوں نے جو فیصلہ اب کیا ہے بہت پہلے کرلینا چاہیئے تھا پاکستان جیسے ملک میں سیاستدان سمجھ ہی نہیں پارہے کہ عمران خان جیل میں ہونے کے باوجود موروثیت ختم کرنے کیلئے کتنی بڑی قربانی دے رہے ہیں! youtube.com/live/JO9cxjQee…

ہارون الرشید (@haroon_natamam) 's Twitter Profile Photo

اعظم نذیر تارڑ صاحب کی گفتگو سے اندازہ ہوا کہ ابھی مسقبل کو کتنے ہی قاضی فائز عیسیٰ دیکھنے ہیں۔ رسوا، خجل اور چہرے چھپاتے ہوئے۔ تاریخ کا سبق یہی ہے کہ تاریخ سے کوئی سبق نہیں سیکھتا۔ ہر فرعون ڈوبتا ہے لیکن ہر عہد لازماً نئے چھوٹے بڑے فرعون پیدا کرتا ہے۔

Ahmad Warraich (@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

مخصوص نشستوں کے کیس کی سماعت اب 10 رکنی بینچ ہی کرے گا۔ اندازہ لگائیں 13 رکنی بینچ کے فیصلے پر نظر ثانی 10 جج سنیں گے انا للہ

ہارون الرشید (@haroon_natamam) 's Twitter Profile Photo

کوئی جج صاحب روکیں ، حکومت یا اسٹیبلشمنٹ بلکہ خواہ تمام اقوام کوشش کریں، قاضی فائز عیسیٰ کو مسترد کیا جاتا رہے گا ۔ بندوں کی نہیں وہ پروردگار کی پکڑ میں ہیں۔ قاضی صاحب کو معافی مانگنی چاہیے ۔ خالق کون و مکاں اور اس کی مخلوق ، دونوں سے ۔۔۔۔۔ اور بندگان خدا سے باآواز بلند

~ خانہ بدوش~ (@fr129_) 's Twitter Profile Photo

جس شخص کے دشمن نہ ہو اور سب دوست ہوں، اُس جیسا منافق کوئی نہیں کیونکہ دشمن اُس کے ہوتے ہیں جو حق کی بات کہتا ہے