Farooq Ahmad (@frq05) 's Twitter Profile
Farooq Ahmad

@frq05

main account @frq03 follow me get follow back 100 % @frq04 @frq06 @frq_3 @frq_5

ID: 1456214796613865476

calendar_today04-11-2021 11:01:00

183,183K Tweet

35,35K Followers

32,32K Following

Farooq (@frq06) 's Twitter Profile Photo

اَلسَّلَامُ عَلَیْکُُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه‌،،! *یا رب العالمین*! ہمیں آزمائش کی ہر گھڑی میں ثابت قدم رکھنا۔* *الہی* ! ہم اپنے ہر معاملے میں تیری مدد کے طلب گار ہیں،ہمیں ہمیشہ حق اور سچ کے راستے پر رکھنا اور کبھی اکیلا نہ چھوڑنا۔ *آمِين* * #PAK_PG

اَلسَّلَامُ عَلَیْکُُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه‌،،!
*یا رب العالمین*! ہمیں آزمائش کی ہر گھڑی میں ثابت قدم رکھنا۔*
*الہی* ! ہم اپنے ہر معاملے میں تیری مدد کے طلب گار ہیں،ہمیں ہمیشہ حق اور سچ کے راستے پر رکھنا اور کبھی اکیلا نہ چھوڑنا۔
     *آمِين* 
*
#PAK_PG
Farooq Ahmad (@frq05) 's Twitter Profile Photo

جھوٹ دل کو اندھیرے میں رکھتا ہے، مگر سچ روشنی لاتا ہے۔ جہاں سچ کو خوش آمدید کہا جائے، وہاں الجھن ختم ہوتی ہے اور سکون آتا ہے۔ سچ جھوٹ کو بے نقاب کرتا ہے اور صحیح راستہ دکھاتا ہے۔ سب دوست بتا ئیں کہ آپ زندگی کے کس پہلو میں سچ کی تلاش میں ہیں۔ #PAK_PG

جھوٹ دل کو اندھیرے میں رکھتا ہے، مگر سچ روشنی لاتا ہے۔ جہاں سچ کو خوش آمدید کہا جائے، وہاں الجھن ختم ہوتی ہے اور سکون آتا ہے۔ سچ جھوٹ کو بے نقاب کرتا ہے اور صحیح راستہ دکھاتا ہے۔

سب دوست بتا ئیں  کہ آپ زندگی کے کس پہلو میں سچ کی تلاش میں ہیں۔
#PAK_PG
SHAHID RANA (@s111_9) 's Twitter Profile Photo

#PAK_PG حق پر چیخنا اور چھیننا دونوں سیکھو ہر چیز نصیب کے حوالے نہ کریں بلکہ آپنا حق اگلے کے حلق سے نکال لیں_____!!✌️🖤

Mahrukh Khan (@0mrk_) 's Twitter Profile Photo

بہت سے زخم ہیں دِل میں ، مگر اِک زخم ایسا ھے جو جل اُٹھتا ھے راتوں میں ، جو لَو دیتا ھے بارش میں #PAK_PG

بہت  سے  زخم ہیں دِل میں ، مگر  اِک  زخم  ایسا  ھے
جو جل اُٹھتا ھے راتوں میں ، جو لَو دیتا ھے بارش میں
 
#PAK_PG
Fauzia Hamid (@fozih0) 's Twitter Profile Photo

اچھے لوگ ھمیشہ یاد رہتے ہیں دلوں میں بھی لفظوں میں بھی اور دعاؤں میں بھی اے بلند یوں کے بادشاہ ! اے رب کائنات ! میرے پیاروں کو ھمیشہ خوش اور آباد رکھنا آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن #PAK_PG

اچھے لوگ ھمیشہ یاد رہتے ہیں
دلوں میں بھی
لفظوں میں بھی
اور
دعاؤں میں بھی
اے بلند یوں کے بادشاہ !
اے رب کائنات !
میرے پیاروں کو ھمیشہ خوش  اور آباد رکھنا
آمیـــــــــــــن  ثم آمیـــــــــــــن
#PAK_PG
Muhammad Farooq Ahmad (@frq04) 's Twitter Profile Photo

﷽ ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ پر درود و سلام ⁧#درود_وقرآن⁩ Surat No 26 سورة الشعراء Ayat No 60 فَاَتۡبَعُوۡہُمۡ مُّشۡرِقِیۡنَ ﴿۶۰﴾ ترجمہ غرض ہوا یہ کہ یہ (فرعونی) سب لوگ سورج نکلتے ہی ان کا پیچھا کرنے نکل کھڑے ہوئے۔ 1 صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم